Helping hand -Punjab -official

Helping hand -Punjab -official

Help change the world !!!! Help change the whole world�

18/02/2022

اَللّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ. ،♥️❤️

07/10/2021

‏اَللّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ. ،♥️❤️

05/06/2021
15/04/2021

Almost Rs.1000 we spent today to order a mighty combo from KFC just to please our taste buds, that amount is enough to buy a 10-15 days ration for a family of 4-5 people. Just think.

17/03/2021

اسلام علیکم!
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے ہم لوگوں نے سفید پوش لوگوں کی مدد کے لئے کام کر رہے ہیں جو کہ اپنی شناخت ہر بندے پر ظاہر نہیں کر سکتے تو خود اپنے طور پر ان کی تصدیق کر تے ہیں ہمارے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ جب بھی کسی ایک کیس کے تحقیق مکمل کر کے اس کے بارے میں پوسٹ کرتے ہیں تو دینے والے کم اور اس سے مزید مانگنے والے ہو جاتے ہیں۔ اور جب ان کو بتاتے ہیں کہ ہمیں تصدیق کرنی ہو گی پھر ہی آپ کی مدد کر سکتے ہیں تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ اپ بس پوسٹ لگا دیں آپ کا کیا جاتا ہے تو ان تمام حضرات سے گزارش ہے کہ جب بھی ہم کسی بندے کے مدد کے لئے کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم نے ان کی تصدیق کر لئ ہے اور ہمارے دوست ہماری ذمہ داری پر ہی بنا کچھ کہے ہمارا ساتھ دے کر ان لوگوں کی مدد کر تے ہیں سفید پوش لوگوں کی اس طرح مدد کرنا کہ ان کی شناخت ہر کسی پر ظاہر نہ ہو ان کی ویڈیوز پوری فیس بک پر گردش نا کرتے پھیریں کہ ان کو مدد کی ضرورت ہے اس مطلب ہرگز ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ کوئی بھی اب اس بات کا ناجائز فا ئدہ اٹھا سکے۔ ہم اپنے پاس ضرورت مند افرا کی تصدیق کا تمام ڈیٹا رکھتے ہیں ہر طرح سے اپنی ےتسلی کرتے ہیں پھر ہی جا کر ان کی مدد کی جاتی ہے بس پوسٹ ہی نہیں لگاتے اگر مطلوبہ رقم پوری نہ ہو سکے تو خود لوگو ں سے مل کر رقم کا انتطام کرتے ہیں۔ اگر ہمیں ۱۰ لوگ اپیل کرتے ہیں تو ہمارے لئے ممکن نہیں کہ ہر کسی کی پوسٹ لگا دیں تو براہ کرم ان باتوں کا خیال رکھا کریں ہوتا یوں ہے کہ جن لوگوں کی تو مدد ہو جاتی ہے وہ تو دعا دیتے ہیں اور جو باقی رہ جاتے ہیں وہ ایسی ایسی باتیں سناتے ہیں کہ بندے کا دل ہی اس کام سے بھر جاتا ہے۔خیر دنیا ہے ہر طرح کے لوگ رہتے ہیں۔

ایسے ہی گزشتہ ماہ جب ہم ایک بھائی کے لئے تین ٹائر والی موٹر سائیکل کا انتظام کر رہے تھے تو ایک بہن نے ہم سے رابطہ کیا جو کہ فیصل آباد کی رفاہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ان کی فیس قابل ادا تھی جن کی وجہ سے یہ پریشان تھیں خیر یہ ہمارے شہر سے تھیں ہمارے لئے ان کی تصدیق کرنا آسان تھی ان کے والد سے بھی ملاقات ہوئی جو کہ سیلینگ لگانے کے کاریگر ہیں اور کسی ٹھیکدار کے ساتھ کام کرتے ہیں خیر ہم نے پوری طرح ان کی تصدیق کر لی ہے اور اب کیس اپ کے حاضر ہے مطلوبہ رقم 70 ہزار کے قریب ہے 20 ہزار اردگرد کے لوگوں سے جمع ہو گئے ہیں باقی 50 کی ضرورت ہے اگر آللہ پاک کو آپ نے توفیق دی ہے تو اپنا حصہ ضرور ڈالیں

جاز کیش اور ایزی پیسہ کی سہولت نہیں ہے کیونکہ ان کی لیمنٹ ہیں کچھ تو پیسے نکلوتے وقت اک طرح سے پھس جاتے ہیں تو اگر آپ ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے انباکس میں رابطہ کر کے بنک اکاونٹ حاصل کر سکتے ہیں۔کام تو اللہ تعالی نے کر دینا ہوتا ہے کوشس کریں کہ اپ وسیلہ ضرور بن جائیں

جزاک اللہ

14/02/2021

VERIFIED CASE

*CASE CLOSED ALHAMDULILLAH*❤️

AMOUNT REQUIRED: Rs. 50,000/-

Acount title: Saad
IBAN: PK38 UNIL 0109 0002 7064 1163
Acount No: 0256270641163
Adress: Binori Town Near Gurumandir Karachi
Bank Name: United Bank Limited (UBL)
Branch code: 0256)

The man who can be seen in the picture is disabled. He faced an accident after which he couldn't live the rest of his life like a normal person. Basic things like walking and standing became impossible. He is married and wants to earn on his own without begging in front of anybody.

A sewing machine is required for the purpose.
Current month's rent, a wheelchair, Monthly Ration and few other necessities are required too.

Let's all come together and give this person and his family an opportunity to earn with dignity for the rest of his life.

Hoping for a positive response like always, In Shaa Allah. ❤️

Photos from Helping hand -Punjab -official's post 28/11/2020

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

28/10/2020
19/10/2020

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

31/08/2020

If your house is not flooded with water, you or your family are not stuck somewhere, you have constant supply of electricity, water and gas, and your life and assets are safe, please take a moment to thank Almighty Allah for these blessings and kindly pray for those who are in trouble.

May Allah forgive us all. Ameen❤️

Website