ALi.wri8s.

ALi.wri8s.

ɢɪᴠᴇ ʀᴇsᴘᴇᴄᴛ ᴀɴᴅ ᴛᴀᴋᴇ ʀᴇsᴘᴇᴄᴛ�

03/05/2023

[ نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..🙂💖

محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..✌🏻❤️

👨‍✈️🔥👈

25/03/2022

❤✨🤲

24/02/2022

" غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا ⁦🥀

کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے"🖤

ALi.wri8s.🔥🚬

24/02/2022

‏خدا کرے کبھی شکن تک نہ آئے تیرے ماتھے پر ^^

میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں 💖

17/02/2022

موت آنے تک تلاشیں گیں اسے ,,
زندگی جس کے لیے پھرتے ہیں ہم
.wri8s.

14/02/2022

بیٹھ کر عام سے ڈھابے پہ کسی روز
پینی ہے تیرے ساتھ مُجھے شام کی چاۓ🥀

14/02/2022

تیرے پل پل کی خبر رہتی ہے

اک پرندے سے دوستی ہے میری❤🌼

14/02/2022
14/02/2022

❤🔥

30/01/2022

کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی❤️
دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آ تے ہیں،❤️

25/01/2022

❤️✨

19/01/2022

❤️❤️❤️

19/01/2022

❤️🔥

19/01/2022

تیری سردی کا علاج فقط میری بانہیں ہیں 😍
رضا

18/01/2022

lover🔥💯

03/07/2020

Jeena sirf mere ly

11/02/2020

اُس خوابِ تمنا کی ، تعبیر نہ تھی کوئی
بس خوابِ تمنا تھا ، سو میں نے نہیں دیکھا.

‏❤✌

Website