The Educationist

The Educationist

Online learning Academy. Class 6th to 10th.

25/05/2023

Sindh Government
We teachers are less paid employees of government.

20/12/2022
04/12/2022

عدالتی احکامات کے تحت کسی بھ ملازم کی تنخواہ نہیں روکی جاسکتی.
محکمہ جاتی کارروائی/سزا دینے کے باوجود ملازم کو تنخواہ دی جاتی ہے،ورنہ توہین عدالت ہو جائے گی۔
آئے دن محکمہ تعلیم کے ملازمین کے معطلی کے احکامات جاری ہوتے ہیں لیکن واضح حکم لکھا ہوتا ہے کے تنخواہ الائونسز ملتے رہیں گے،کیونکہ توہین عدالت ہو جائے گی۔
ملک کے ہر محکمے کے ملازم کی تنخواہ نہیں روکی جاسکتی ،کیونکہ توہین عدالت ہو جائے گی۔
پھر چھ ماہ سے نئے ٹیچرز کو تنخواہ کیوں نہیں دی جارہی؟
کیا ان کو سرکاری ملازمت نہیں دی گئی؟
کیا انہوں نے تمام مراحل مکمل کرکے ملازمت حاصل نہیں کی؟
کیا یہ چھ ماہ سے کئی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے فرائض منصبی ادا نہیں کر رہے؟
کیا ان کو بھرتی کرتے ہوئے آرڈر میں لکھ کر دیا تھا کہ اتنے ماہ بغیر تنخواہ ڈیوٹی کرنی پڑے گی؟
کیا ان اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کے لئے بھرتی سے پہلے سرکاری بجٹ میں تنخواہوں کے لئے مطلوبہ رقم مختص نہیں کی گئی؟
ایسے کئی سوالات ہیں مگر تحریر طویل ہونے سے افادیت کھو جائے گی۔
صاف ظاہر ہورہا ہے کہ نئے اساتذہ کو ٹارچر کیا جارہا ہے کہ نوکری چھوڑ دو،یا غلام بن کر نوکری کرو،جیسے پہلے کے سینئرز ڈیوٹی کرتے ہیں،ان سے پوچھ لو کیا تجربے کئے جائیں گے،کیسی خدمات لی جائیں گی۔
صوبائی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے نئے بھرتی ہونے والے محترم اساتذہ کو جلد سے جلد تنخواہیں ادا کی جائیں،ورنہ دسمبر کی چھٹیاں کراچی پریس کلب ،سندھ اسمبلی اور وزیر اعلیٰ ہائوس پہ احتجاج کرتے ہوئے گذاری جائیں گی۔

25/11/2022

Asalam alekum
We candidates of IBA 2022 request the respective department of Distric East kindly understand the current financial seniaro of newley appointed PST and JEST. As many of us are breadwinner for our family and its nearly impossible for us to manage all the daily expences with out salary kindly look into this matter and forward our data base of joining as soon as possible. We are very much dishearted now its been 5 months and still we are in awaited list we request you to plz fill that awaited list as early as possible..
We are looking for your kind responce
Regards
Candidates of District East.2022

22/08/2022

تعلیم حاصل کریں اور شعور پیدا کریں-
نہیں تو ساری عمر with MNA , with AC ,with SHO صاحب کہتے اور سیلفیاں لیتے گزر جائیگی-

22/08/2022

سکولز کی کم ازکم 1 ستمبر تک چھٹیاں ہونی چاہئیں ۔
بارشوں کی وجہ سے اساتذہ اور طلباء کا سکولز جانا ممکن نہیں-

04/07/2022

Be ready District East Karachi.
JEST offer orders will be distributed before Eid ul Azha.

07/06/2022

Punjab government decides to give scooties to female teachers of government schools.

06/06/2022

Mr. Ghulam Akbar Laghari Secretary SE&LD, chaired a meeting today 06th June, 2022 at 5 PM @ PITHM Karachi, regarding updated status of the recruitments of test & of District Sujawal & Thatta and development schemes of district Sujawal.

07/05/2022

Form D issue explained in detail by secretary of education Sindh.

14/04/2022

100 % new appointment will be done on JEST vacancies, so no more stay operating..

Congratulations to All the Aspirants..

14/03/2022

and

07/03/2022

for is announced.
and

06/03/2022

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بی ایس آنرز کی ڈگریوں سے متعلق اہم فیصلہ:
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے منصوبے ہائیر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ ان پاکستان کے تحت یونیورسٹیوں کا کنسورشیم تشکیل دیا ہےجس کا مقصد اعلٰی معیار کے آن لائن کورسز تشکیل کرنا ہے، یہ کورسز بی ایس آنرز نصاب کا حصہ ہوں گے۔
اس کنسورشیم کے تحت نیا نصاب گیارہ کورسز پر مشتمل ہوگا جنہیں ایچ ای سی انڈرگریجوایٹ پالیسی کے کورسز کی پانچ وسیع کیٹگریز سے ماخوز کیا گیا ہے جس میں آرٹس اینڈ ہیومینٹیز، سوشل سائنسز، کوانٹی ٹیٹیو سکلز، نیچرل سائنسز، اور ایکسپوزٹری رائیٹنگ شامل ہیں۔
کنسورشیم آن لائن تعلیم کے حوالے سے جامعات کے تجربے اور مہارت کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے۔ ان جامعات میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، لمز، ورچوئل یونیورسٹی بھی شامل ہے۔

25/02/2022

at distribution ceremony.

22/02/2022

Last date of form submission is 28th February 2022

21/02/2022

Alert for and candidates.



,

07/02/2022

Elementary School Teacher EST BS-14 in FDE institutions Islamabad have advertised.
Last date is 28th Feb 2022.

01/02/2022

Stay order by Sindh high court on recruitment of JESTs till 10th February 2022.

30/01/2022

یونیورسٹی میں داخلہ سے پہلے یہ مضمون لازمی پڑھیں جو بڑاکارآمد ثابت ہوگا:

اگر آپ بھی تذبذب کا شکار ہیں کہ کونسا مضمون چنا جائے اور کونسا نہیں تو اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ کی طرح بہت سے طلبا کو اسی صورت حال کا سامنا ہے۔ تاہم، اس کے لیے سب سے پہلے اپنے آپ سے دو سوالات پوچھیں، آپ کا شوق کیا ہے؟ آپ کو کس چیزسے تحریک ملتی ہے؟ اس طرح درست مضامین کے انتخاب کے لیے آپ اپنا ذہن بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

والدین، احباب، اساتذہ، کاؤنسلر اور ساتھی طلبا آپ کو محض مشورہ دے سکتے ہیں جس کی روشنی میں فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا کہ وہ مضامین چنے جائیں جن میں آپ کو دلچسپی ہو کیونکہ اہم مضامین کے انتخاب کا تعلق آپ کی پیشہ ورانہ زندگی سے ہے۔ اس سلسلے میں کسی تعلیمی کاؤنسلر سے ملاقات کرنے میں دیر نہ لگائیں۔ کاؤنسلرز نے بے شمار طلبا کے ساتھ کام کیا ہوتا ہے، اس لیے وہ آپ کے لیے اطلاعات کا خزانہ بن سکتے ہیں اور چیزوں کو سمجھنے کے مواقع فراہم کرسکتے ہیں۔ اس طرح آپ کو مضامین کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔

کیریئر کاؤنسلرز کی جانب سے اس ضمن میں طلبا کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اہم مضامین کے انتخاب کے لیے زیرِغور مضامین کی ایک فہرست مرتب کرلیں۔ اس کے بعد ہر مضمون پر پوری توجہ کے ساتھ تحقیق اور غور و حوض کریں۔ ان مضامین پر معلومات حاصل کرنے کے لیے مختلف ویب سائٹس دیکھیں اور اس بات پر خاص توجہ دیں کہ نصاب کے لیے کیا کیا ضروری ہے۔ کیاانٹرن شپ یا لیب کا تجربہ ضروری ہے؟

اگر ہاں تو یہ چیزیں آپ کوکیسی لگتی ہیں؟ جواب دیتے وقت پوری دیانتداری سے کام لیں۔ آپ ان لوگوں سے بھی رائے لے سکتے ہیں جو ان تمام مراحل سے گزر چکے ہیں اور اچھا فیصلہ کرنے کے بعد کامیابی کی راہ پر گامزن ہیں۔ ایسے لوگوں کے تجربات سےفائدہ اٹھائیں اور اگر کوئی پیشہ ورانہ زندگی میں کامیاب ہے تو اس کے تعلیمی کیریئر پر ایک نظر ڈالیں تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ جن مضامین کے انتخاب کے بارے میں آپ غور کر رہے ہیں ان کے ساتھ روزگار کے کیا امکانات ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ گریجویشن کرنے والے طلبا سے ان مضامین کے بارے میں پوچھیں جن کو پڑھنے کے بارے میں آپ غور کررہے ہیں۔ کسی بھی مضمون کے بارے میں جاننے کا یہ ایک بہتر ین طریقہ ہے۔

اس مقصد کے لیے متعدد طلبا کے ساتھ بات چیت کیجئے اور ان سے کم ازکم دوسوالات پوچھیں۔ وہ اپنے مضامین (میجرز) کے بارے میں سب سے زیادہ کیا پسند کرتے ہیں؟ ان مضامین سے متعلق وہ چیز کیا ہے جو ان کو سب سے کم پسند ہے ؟ ان لوگوں سے ضرور رابطہ کریں جنہوں نے حال ہی میں ان مضامین میں میجرز کیا ہو جن کے بارے میں آپ سوچ رہے ہیں کیونکہ ان کی رائے اور رہنمائی آپ کے لئے انتہائی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ جس طرح گریجویشن کرنے والے طالب علموں سے آپ کو دوسوالات پوچھنے چاہئیں، اسی طرح گریجویشن مکمل کرنے والے طلبا سے بھی ایک سوا ل پوچھا جاسکتا ہے۔ وہ یہ کہ اگر آپ کودوبارہ گریجویشن کرنا پڑے تو کیا آپ انہی مضامین کا انتخاب کریں گے؟

جن مضامین کے انتخاب کے بارے میں آپ سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، اگر ممکن ہو تو ان کی ایک دو کلاسز بھی لے لیں۔ ایسا کرنے سے آپ کو اساتذہ، طلبا اور کورس کے متعلق اندازہ ہوجائے گا اور آپ یہ بھی جان پائیں گے کہ مذکورہ مضامین آپ کی دلچسپی پیدا ہوئی ہے کہ نہیں۔

اگر آپ کو میجرکے لیے کسی مضمون کو بدلنے کی ضرورت محسوس ہو تو یہ سوچ کر مت گھبرائیں کہ آپ نے جن مضامین کا انتخاب کر لیا ہے وہ پتھر پر لکیر ہے۔ اگر آپ کو اس بات کا اندازہ ہوجائے کہ مضامین کے انتخاب میں آپ کی کوئی پسند یا ترجیح آپ کے لیے کارگرثابت نہیں ہورہی تو پیچھے ہٹ جائیں، اپنے ذہن کو مت الجھائیں اور مضامین کے انتخاب کا عمل دوبارہ شروع کریں۔

زیرِ نظر مضمون میں جو طریقے بتائے گئے ہیں ان کی پیروی کرنے کے بعد امید ہے آپ گریجویشن کے لیے درست مضامین کے انتخاب میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اگر اس پورے عمل کو انجام دینے میں زیادہ وقت لگتا ہے تو گھبرانے یا بوریت کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں۔

مختصراً یہ کہا جا سکتا ہے کہ اپنا میجر چننے سے قبل تمام دستیاب متبادل مضامین پر غور کرنے میں جتنا وقت بھی لگا سکتے ہیں، لگائیں۔ اپنے شوق کو دھیان میں رکھیں، گہرائی سے تحقیق کریں اور لوگوں سے ان کا رد عمل جانیں مگر کریں وہی جو آپ کو اپنے لیے درست لگتا ہے۔

بشکریہ جنگ کراچی۔

27/01/2022

26/01/2022

Mr. Ghulam Akbar Laghari Secretary, School Education and Literacy Department Government of Sindh informed all DEOs in a meeting today at karachi that the process of Recruitment of JESTs is completed so the offer letters of JESTs will be issued from 7th feburary 2022.

10/01/2022

Students are cautioned not to take admission in any fake, illegal/Unlawful, and unrecognized institution. The list of fake, illegal, unlawful, and unrecognized institutions in Pakistan identified up till now is being published here and is also available on the HEC website at http://hec.gov.pk/site/illegal-DAls
Moreover, any campus/sub-campus, college, branch, or outpost established without the approval of HEC and not listed on HEC website shall be treated as fake, illegal, unlawful and unrecognized, and the degrees obtained after studying at such places will not be recognized by HEC.

09/01/2022

Sindh Teaching Interns Program (STIP) announced Internship opportunities for its Higher Secondary Schools.

Photos from The Educationist's post 26/12/2021

Chinese and Hungary scholarship programs available.

Last date is 3rd and 17th january 2022.

14/12/2021

Syllabus for spsc Feb 2022 test

Photos from The Educationist's post 05/12/2021

Erasmus Mundus Master in Quality in Analytical Labs currently open. Deadline is 31st January.
This year program will start from Gdansk, Poland in Oct 2022.
Feel free to ask any Q.
Web: emqal.org
Sometime web doesn't work so just write on Google EMQAL Erasmus.

Courtesy: Abdullah Ismail

04/12/2021

Scholarships avilable for study in China.

Videos (show all)

Form D issue explained in detail by secretary of education Sindh.
#MinisterOfEducation #SindhGovernment #SardarShah #Speech at #PST  #offerorder distribution ceremony.
Good news for PST and JEST candidates.Relaxation in 45% per subject policy .#PST #JEST#STS#IBASukkur #SELD
#careercounseling
خوشخبری: وزیر تعلیم سندھ کا  امیدواروں کو جنرل ریلیکسیشن دینے کا اعلان۔Sindh Education minister Sardar Shah sahb press c...

Website