Worker Helpfull
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Worker Helpfull, Community Organization, .
یہ لڑکا پانی میں بہہ کر ایا ہے اگر کوئی اسکو جانتا ہے تو سوگیاڑ کمالہ ترائی کے مقام پر ہے اکر میت کو لے جا سکتے ہیں
کالام میں چار دن سے پھنسے سیاح جو الحمداللہ جن کو ہم نے فری رہاہیش کھانا پینا دیا تین فیملیوں کو ہم نے آج ریسکیو کر کے بزریعہ ہیلی روانہ کیا ابھی بھی جو سیاح نمبل ہوٹل کالام میں قیام پذیر ہیں ان کے لیے رومز کھانا پینا فری ہے اور جو سیاح ابھی بھی کالام میں پھنسے ہوئے ہیں وہ نمبل ہوٹل کالام میں آ سکتے ہیں ان کو رومز اور کھانا پینا فری مہیا کیا جائے گا
اونر اسد محمود عباسی نمبل ہوٹل کالام
Nambal Hotel Kalam
چھٹیاں کینسل
خیبر پختونخوا حکومت کا موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کر دہ نوٹیفکیشن کینسل۔
اب سکول 15 اگست بروز کو ہی کُھلیں گے۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی نوجوان نے ویٹ لیفٹ مقابلے میں 405 کلو گرام اٹھا کر گولڈ میڈل حاصل کیا ۔
گکھڑ ترہالہ بگیال روات سے ہمارے پیارے بھائی پروفیسر ناصر محمود کیانی نے قرآن پاک کا پوٹھوھاری زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ھم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطاء فرماۓ اور ان کی اس عظیم کاوش کو انکے لئے توشہ آخرت بناۓ۔ آمین۔
راجہ عبدالسلام کیانی۔
کراچی میں بارش ہوئی،نالہ کھلا ہوا تھا.
موٹر بائیک پہ سوار یہ بدقسمت فیملی اس میں جاگری.
باپ کے الفاظ میرا بچہ تو ڈوب گیا میری بیوی بھی مر گئی💔💔
کتنا مشکل ترین اور قیامت خیز لمحہ ہوگا ان کیلئے
😪😪
خدا کے لئے اس شہر کے مزید خاندانوں کو برباد اور بچوں کو ڈوبنے سے کوئی تو بچالے.🙏🙏
سانحہ شادمان ٹاؤن ! 💔
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت نصیب عطاء فرمائیں۔آمین
شرافت بھائی کی وجہ سے آج کئی شرافت اپنے گھروں میں سکون سے سورہے ہیں وہ شخص آپ اور ہماری جنگ لڑنے کی سزا کاٹ رہا ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں،کیونکہ ظلم پہ خاموش رہنا بھی ظالم کی حمایت ہوتی ہے
ایک بچہ جو اپنا نام مرسلین اور والد کا نام مشتاق بتاتا ہے، عمر تقریبا ساڑھے چار سال۔ گنجمنڈی پولیس کو چونگی نمبر4 سے ملا ہے۔ بچے کے والدین کی تلاش میں راولپنڈی پولیس کی مدد کیجیے۔ اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہوں تو SHO گنجمنڈی 03005068195 یاتھانہ گنجمنڈی 0519334366پر رابطہ کیجیے۔
بچہ جو تصویر میں نظر آرہا ہے
یہ مسعود ہے
ریسٹورنٹ میں تین ہزار روپے کے عوض کام کرتا تھا
دو سال پہلے ہم سے ملاقات ہوئی اور کیطرف سے سکول میں داخل کروایا گیا اور تین ہزار ان کیلئے وظیفہ مقرر کیا
الحمداللہ!
آج پتہ چلا کہ پانچویں کلاس میں پورا سکول ٹاپ کرگیا ہے
اور اسی دو سال میں قرآن مجید کے پندرہ سپارے بھی حفظ کئے ہیں
شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے
کہ ہمارے تھوڑی کوشش سے ہم کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں
تو آئیے عہد کریں کہ اپنے بچوں کی طرح ہم غریب اور یتیم بچوں بھی کا بھی خیال رکھیں گے
کیونکہ چھوٹی سی کوشش ان کے زندگی میں بڑی بدلاؤ لاسکتی ہے۔
Bright Vision Organization
موسٹ ایمرجنسی پوسٹ
یہ بچی اج عصر کے بعد گھر نکلی ہے اور ابھی تک گھر واپس نہیں ائی ہے اسکی عمر تقریبا 7سال ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں معلومات ہو تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں
03319272007
گھر والے بہت پریشان ہے