NEO News Narowal

NEO News Narowal

Neo

01/12/2021

ریگولرائزیشن کے لیے اساتذہ کا 10ویں روز احتجاج
تعلیمی سرگرمیاں معطل

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

30/11/2021

یونیورسٹی آف نارووال کے اساتذہ کی9 ویں روز احتجاج کی آواز
صرف نیو نیوز پر
رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

26/11/2021

یونیورسٹی آف نارووال میں چار روز سے تدریسی عمل معطل ہونے، اساتذہ کی ہڑتال اور طلبہ کے تدریسی نقصان پر حمزہ ملک کی رپورٹ اور ایک متاثرہ استاد کی اینکرپرسن عائشہ احتشام کے پروگرام میں گفتگو

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

18/08/2021

نارووال۔
پنجاب میں پہلے نمبر پر آنے والے ہسپتال میں مریض زلیل وخوار ۔۔

نارووال۔گائنی وارڈ ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جانبحق ۔۔

رپورٹ۔ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

18/08/2021

افسوسناک حادثہ
نارووال۔۔ نیو لاہور روڈ ھاجی والی سٹاپ پر مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر
نارووال۔۔ موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، 1 خاتون زخمی

06/08/2021

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

نارووال عاشق کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا اہل علاقہ نے عاشق کو دھڑ لیا پھر عاشق کے ساتھ کیا ہوا ۔۔
رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

09/07/2021
05/07/2021

وادی نیلم میں نارووال سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4
افراد جاں بحق ہو گئے۔

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

23/05/2021

نارووال۔۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی اج نارووال متوقع آمد
نارووال۔۔ وزیر اعلی پنجاب کو سب صاف اچھا دکھانے کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی جانے لگی
نارووال۔۔ ہسپتال بیڈ پر مریض ساتھ بیڈ اوپر پنکھے صاف کئے جا رہے ہیں.

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

09/05/2021

ضلع انتظامیہ کورونا ایس او پیز لاک ڈاون پر عمل درآمد کروانے کے لئے متحرک دوکانداروں اور ضلع انتظامیہ درمیان آنکھ مچولی

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

02/05/2021

نارووال۔۔ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لئے ضلعی انتظامیہ، پاک آرمی، پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایات

رپورٹ ۔حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

Photos from NEO News Narowal's post 01/05/2021

چندووال میں ذخیرہ کئے گئے گندم کے 2500 تھیلے برآمد۔ تحویل میں لی گئی گندم کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے۔

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

01/05/2021

چندووال میں ذخیرہ کئے گئے گندم کے 2500 تھیلے برآمد۔ تحویل میں لی گئی گندم کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے۔

رپورٹ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

Photos from NEO News Narowal's post 26/04/2021

نارووال۔۔ اسٹنٹ کمشنر سیدہ تہنیت بخاری کا سستا رمضان بازار پرانا کچہری چوک وزٹ اسٹنٹ کمشنر نے اشیاء خورد ونوش کوالٹی قیمتوں کو چیک کیا

رپورٹ ۔حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

24/04/2021

ریاست مدینہ کر رمظان بازار

نا سستا نا صاف یہ ہیں رمظان بازار۔

چینی 65 روپے کلو۔گالیاں اور دھکے فری وی بھی بے تحاشہ ۔

23/04/2021

نارووال تھانہ سٹی کی کارروائی ۔۔چور گینگ گرفتار

22/04/2021

نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم ٹھنڈا ہو گیا

22/04/2021

نیو نیوزکی ٹیم پر پولیس کی غنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھیں۔

حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

22/04/2021

نارووال ۔سستا رمضان بازار کے بارے میں جانئیے اسسٹنٹ کمشنر نارووال سے

Videos (show all)

یونیورسٹی آف نارووال میں چار روز سے تدریسی عمل معطل ہونے، اساتذہ کی ہڑتال اور طلبہ کے تدریسی نقصان پر حمزہ ملک کی رپورٹ ...
افسوسناک حادثہنارووال۔۔ نیو لاہور روڈ ھاجی والی سٹاپ پر مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر نارووال۔۔ موٹر سائیکل سوار 2 افر...
چندووال میں ذخیرہ کئے گئے گندم کے 2500 تھیلے برآمد۔ تحویل میں لی گئی گندم کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے۔رپورٹ حمزہ ملک نمائند...
نیو نیوزکی ٹیم پر پولیس کی غنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھیں۔ حمزہ ملک نمائندہ نیو نیوز نارووال

Website