Husband Wife

Husband Wife

problms never stay long they just put their signature
in the experience book of ur life &
move away.................................

22/10/2022

وہ لمحہ جب ایک ماں کو لگتا ہے
کہ وہ اوپن ہارٹ سرجری کر رہی ہے❤️❤️

21/10/2022

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا_☹️

کہ بیٹیوں کےلئے جہیز کیسے بنتا ہے-💯

03/10/2022

🌻🌻

02/10/2022

Right na??

24/06/2022

"بیزار عورتیں خود کو خاص کرنے کے چکر میں بار بار ناراض ہو کر خود کو عام کر لیتی ہیں اور مرد ایسی عورت سے بہت جلد بیزار ہو جاتا ہے🖤

23/06/2022

Is this right??

19/06/2022

میں نے والدین کو اپنی بیٹی کے جہیز میں
وہ چیزیں بھی دیتے دیکھا ہےجو ان کے
اپنے گھر میں بھی موجود نہیں ہوتیں 😒😒

19/06/2022
18/06/2022

😜😜

12/06/2022

11/06/2022

ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں
ایک دوسرے کے لئے ہونا ضروری ہے 💞💞

10/06/2022

Or mard k paas sab se bara khazana wafadaar ourat hy..

05/06/2022

بہت اچھا لگتا ہے (تھوڑا لیٹ ہونے پر) تمھارا مجھ سے پوچھنا، " کہاں تھی تم ، اتنی دیر تک کدھر گم تھی ؟" اور ساتھ اپنی بےچینی کو چھپاتے ہو..

بہت اچھا لگتا ہے، جب تم مجھے اپنا خیال رکھنے کی تاکید کرتے ہو، مجھے کسی ننھے بچے کی طرح سمجھاتے ہو... مجھے تم مجھ پہ اپنا حق جتاتے ہو اور جب میرا ہاتھ تھام کر کہتے ہو...

” تم صرف میرے ہو "

بہت اچھا لگتا ہے جب میں ضد کرتی ہوں، کبھی روٹھ جاتی ہوں تو تم مجھے اپنی محبت سے مناتے ہو ۔ میرا مان رکھتے ہو

مجھے بہت اچھا لگتا ہے،
تمھارا بن کے رہنا اور ہمیشہ تمھارا ہی رہنا.😘😘

04/06/2022

روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا⁩
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا⁦💖

03/06/2022

چوٹ میرے بَدن پہ لگے اور درد کسی اور کو ہوتا ہے
ناز یہ کتابی باتیں ہیں یا حقیقت میں بھی ایسا ہوتا ہے

01/06/2022

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ 👬
کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو

01/06/2022

میرے خوابوں میں رنگ بھرنے کو باغ سے تتلیاں چراتا تھا
ہوکہ مدہوش میری آنکھوں سے وہ مجھے صاحبہ بلاتا تھا...

01/06/2022

سارے جہاں میں گھوم کے دیکھا بھی ہے مگر......
جیسا میں ڈھونڈتا تھا ، ویسا نہیں ملا....... 🔎

کہتے ہیں ایک نقش کے ہوتے ہیں سات لوگ.....
مجھ کو تو کوئی ایک میرے جیسا نہیں ملا....💖

27/05/2022

ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے 😊

آئينوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔲

15/05/2022

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا 😿

14/05/2022

کبھی کبھار میاں بیوی کی موج مستیاں دونوں کے لئے گہری یادیں چھوڑ جاتی ہیں اور یہ یادیں مشکل وقت میں ان کا سہارا بنتی ہیں موقع بنتا نہیں بنایا جاتا ہے 😻😻

13/05/2022

Husband Wife 💯

12/05/2022

بے وقوف عورت اپنے شوہر کو غلام بناتی ہے اور خود اس کی بیوی بنتی ہے 🙄
عقلمند عورت اپنے شوہر کو بادشاہ بناتی ہے اور خود اس کی ملکہ بنتی ہے 😍

11/05/2022

یہ عورت کا حوصلہ ہے تیری وحشت کے پانی کو
بدن کہ سیپ میں رکھ کر اسے انسان بناتی ہے ❤❤

11/05/2022

Think about that 🙄 Like follow and share ❤ husband wife ( میاں بیوی )

10/05/2022

بُلاتا نہیں پاس اپنے اور نہ خود آتا ہے 🙄
یار کچھ سمجھ نہیں آ رہی وہ کیا چاہتا ہے 😣

10/05/2022

Ameer hy wo mard jis ki jaib me ourat ki 'wafa' hy 😍😍

Website