Chichawatni online news

Chichawatni online news

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chichawatni online news, Media/News Company, .

03/10/2021

💯💕🔥❤️

31/05/2021

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*

*آج کا اسلامی سٹیٹس سب دوست لازمی لگائیں اسلام پھیلائیں اور برائی ختم کریں! جزاک اللّہ خیر۔۔۔

30/05/2021

انسان کے پیٹ سے تو ،منشیات کی سمگلنگ آپ نے دیکھی ہوگی،،آج اونٹ کے پیٹ سے بھی دیکھ لیں،، زندگی اگر موت پر تقسیم کیاجائے تو صرف کفن ہی بچتا ہے😪

30/05/2021

‏💥💥طلبہ متوجہ ہوں💥💥
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ضلع خانیوال اور رحیم یار خان کے علاوہ باقی تمام اضلاع میں 31 مئی 2021 بروز پیر سے تمام پرائیویٹ اور سرکاری کالجز کھولنے کی اجازت دے دی ہے.

30/05/2021

🚴‍♀ساہیوال میں ڈکیتی 🙏
ابھی تقریباً 1.40 AM جہاز گراؤنڈ سے شہر کی طرف پریس کلب ساہیوال کے سپیڈ بریکر کے پاس دو میاں بیوی جارہے تھے کہ پیچھے سے 70 بائیک پر دو ینگ بوائز نے بائیک آگے لگا کر پسٹل نکال لیے اور موبائل فون نقدی چھین کر باہر والے اڈے کی جانب فرار ہو گئے

30/05/2021

چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس کا ایکشن,منشیات فروش گرفتار

زین نامی ملزم سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا,SHO ارشاد الرحمن

وی او

چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے 110 بارہ ایل کے قریب چرس بیچتے ہوئے زین نامی شخص کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 5 سو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر ارشارالرحمن نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے بہت جلد جرائم پیشہ لوگ سلاخوں کے پیچھے ہونگے ان کے خلاف بلاتعطل کاروائیاں جاری رکھیں گے

30/05/2021

چیچہ وطنی تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ چور شکیل ولد لال خاں جوئیہ سکنہ 166 بارہ ایل کے گھر سے رات کی تاریخی میں 2 لاکھ 17 ہزار روپے نقدی، 2 تولے سونا، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے۔ اس علاوہ تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود میں درجنوں راہزنی کی وارداتیں ہو چکی ہیں جن کے مقدمات درج نہیں ہوتے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او انسپکٹر امین ملوکا اپنی دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ہے۔ اہل علاقہ نے ڈی پی او ساہیوال سے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

11/04/2021

*رمضان المبارک سے پہلے کرنے کے کام*

1️⃣ ضروری اور اہم شاپنگ تاکہ رمضان میں آپ کو بار بار بازار نہ جانا پڑے کیونکہ حدیث پاک میں آتا ہے:
أَبْغَضُ البِلَادِ إِلَى اللهِ أَسْوَاقُهَا».(مسلم)
اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ جگہیں بازاریں ہیں.

2️⃣ گھر کے ان حصوں کی تفصیلی صفائی جن کو ہر روز صاف نہیں کیا جاتا.

3️⃣ گھر کے تمام جائے نماز دھو کر خوشبو لگا کر تیار کرلیں.

4️⃣ گھر میں ایک چھوٹی سی جگہ مخصوص کر لیں جس میں آپ یکسوئی سے عبادت کرسکیں اور اس کو *مسجد البیت* یعنی گھر کی مسجد کا نام دے دیں.

5️⃣ جو جگہ عبادت کے لیے مقرر کر لیں اس جگہ اپنی جائے نماز، نماز کا دوپٹہ، قرآن پاک، مطالعے کی کتب، تسبیح، اذکار کی کتب وغیرہ رکھ دیں تاکہ بار بار آپ کو کسی چیز کو تلاش کرنے میں مشکل نہ ہو.

6️⃣ایسی کتب کا مطالعہ شروع کردیں جو رمضان المبارک کے فضائل و مسائل پر مشتمل ہوں(فیضان رمضان) تاکہ آپ پہلے ہی یہ جان لیں کہ کون سی چیزوں سے روزا ٹوٹتا ہے، کس سے مکروہ ہوتا ہے، سحری افطاری کے اوقات، تراویح و اعتکاف کے مسائل کی سمجھ بوجھ حاصل ہو جائے اور اس کے ذریعے سے آپ اپنے روزوں کو بہترین بنا سکیں.

7️⃣ اس طرح کے بیانات بھی آپ رمضان المبارک سے پہلے سن لیں جو آپ کو رمضان المبارک میں فائدہ دیں.

8️⃣ اپنے تمام اہم کام جو وقت طلب ہیں ان کو نمٹا لیں تاکہ رمضان المبارک میں عبادت کے لیے آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ وقت ہو.

9️⃣ قضا نمازوں کی ایک ڈائری بنالیں کہ آپ کی نمازیں کتنی قضا ہیں اور رمضان المبارک میں اپنی قضا نمازیں مکمل کرنے کی کوشش کیجیے.

0️⃣1️⃣ *سب سے اہم*

رمضان المبارک میں کرنے اور نہ کرنے کے کاموں کی لسٹ بنالیں اور جو اہم و لازمی کام ہیں ان کو اپنے گھر میں کسی نمایاں جگہ لگادیں تاکہ آپ کو ہر کام کی یاددہانی ہوتی رہے.

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

11/04/2021

رمضان میں کسی کو راشن کی ضرورت ہو
تو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے
0316-2917373
0300-4476444
اور اگر ہو سکے تو شئیر کریں
اللہ پاک آپکو اس کا اجر دے
آمین یا رب العالمین ‪
+92 306 7308978‬

HEPATITIS
(B & C)

ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔
اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکشن ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطاء فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین ۔

forward as received

11/04/2021

ساہیوال۔گیمبر ریلوے لائن کے قریب جھاڑیوں سے انسانی ٹانگ کٹی ہوئی برآمد ‘پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق گیمبر میں لائن کے قریب جھاڑیوں سے کٹی ہوئی انسانی ٹانگ برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے قبضہ میں لیکر سول ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس چوکی گیمبر اسلم مرزا کے مطابق ہسپتال میں کسی شوگر کے مریض کی ٹانگ کاٹی گئی ہے جسے شاپر میں بندکرکے ریلوے لائن کے قریب پھینک دیا ہے۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔یادر رہے کہ چند روزقبل مال منڈی میں کٹا ہواانسانی پاﺅں برآمد ہوچکاہے۔۔
انتہای افسوس ناک خبر ۔۔۔اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

11/04/2021

رمضان آرھا ھے کچھ خیال کیجیے گا ۔۔۔۔اللہ پاک اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

11/04/2021

فیروزوالہ گلشن حیات پارک جعلی عامل کے کہنے پر ماں نے دو بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا ۔۔۔۔

فیروزوالہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ بلال اور 8 سالہ طلحہ شامل ۔۔۔۔

فیروزوالہ 5 سالہ ۔۔۔۔

فیروزوالہ تم پر آسیب کا سایہ بچوں کی بھلی دینے پر زندہ رہو گئی ۔۔۔۔ جعلی عامل

فیروزوالہ ماں نے دونوں بیٹوں ایک بیٹی کو پھانسی دی ۔۔۔۔

فیروزوالہ دو بیٹے جان بحق بچوں کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ جمع ہوگیا ۔۔۔۔

فیروزوالہ شفاقت کی انتہا نجمہ ماں نے بچوں کو جعلی پیر کے کہنے پر قتل کر دیا ۔۔۔۔
اللہ پاک ان جیسے پیرو کو گرق کرے۔۔

11/04/2021

کسووال کے نواحی گاؤں 8 چودہ ایل کے رہائشی احتشام جٹ آپنی ہمشیرہ کے ہمراہ 13 چودہ ایل جا رہا تھا کہ بحد 13 چودہ ایل نامعلوم تیز رفتار کار کی ٹکر سے شدید زخمی کار سوار فرار زخمیوں کو آ ر ایچ سی ہسپتال 4 چودہ ایل لے جایا گیا جہاں انکی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے زرائع

10/04/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🤝💞
*اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں. جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے. الله پاک ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں دین ودنیا میں کامیابیاں عطا فرما۔ ہماری پریشانیاں دور فرما*
آمین
"صبح بخیر زندگی" دعاگو !

09/04/2021

اللہ پاک ھمارے حکومت کو بھی ایسا بنا دے تاکہ ھمارے جیسے غریب بھی کچھ راشن لے سکے۔۔۔

09/04/2021

ڈاکوؤں نے 39/12 ایل کو ٹارگٹ کیا ہوا ھے رات 10 بجے ہی النیاز پیٹرولیم والے شفقت شفیق کے گھر داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے دروازے پر دستک دی اور بہانے سے اندر انے لگے تو اس کی والدہ نے فوری دروازہ بند کر لیا ایک ڈاکو دروازے پر ایا باقی تین دور کھڑے تھے

09/04/2021

*چیچہ وطنی غازی آباد پریس کلب *

چیچہ وطنی غازی آباد میں دوکاندار مافیا گروپ بن گئے

تفصیلات کے مطابق
چیچہ وطنی غازی آباد میں دوکانداروں نے اپنی من منی کی ہوئی ہے ہر دوکاندار آٹا اپنے تعلق کی بنا پر دے رہا جس سے غریب مزدور بہت پریشان ہے جو لوگ لائن میں کھڑے ہے وہ مایوس ہو کر واپس چلے جاتے ہے اور جو لوگ بااثر ہے وہ آٹا لے جاتے ہے دوسری طرف دوکانداروں نے کرونا جیسی خطر ناک بیماری کے متعلق کوئی انتظام نہیں کیے جس سے اہل علاقہ میں کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے اور یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے سوالیہ نشان بھی ہے ہماری اعلی احکام سے اپیل ہے کہ اڈا غازی آباد پر آٹا کا ایک ہی ڈپو ہونا چاہیے جس سے غریب مزدور کو بھی آٹا کی فراہمی میسر ہو سکے

Videos (show all)

انسان کے پیٹ سے تو ،منشیات کی سمگلنگ آپ نے دیکھی ہوگی،،آج اونٹ کے پیٹ سے بھی دیکھ لیں،، زندگی اگر موت پر تقسیم کیاجائے ت...
ڈاکوؤں نے 39/12 ایل کو ٹارگٹ کیا ہوا ھے رات 10 بجے ہی النیاز پیٹرولیم والے شفقت شفیق کے گھر داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے د...

Website