Mano write's
Allah is sufficient for me ��
دنیا ہمدردی تو کرسکتی ہے
مگر زخم پر مرہم نہیں رکھ سکتی
نہ ہی زخم بھر سکتی ہے
زخموں کو صرف اللہ ہی بھرسکتا ہے
اللہ ہی مرہم رکھ سکتا ہے
🤍🩹💯🥀
اور پھر مرہم تو آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں❤️
📌
*❗منافقت سے بچو❗*
اگر تم نماز کو بھاری سمجھتے ہو، خواہ وہ نفل ہی کیوں نہ ہو، تو جان لو کہ تمہارے دل میں نفاق ہے، کیونکہ یہ منافقوں کی نشانی ہے۔ جسا کہ الله رب العالمین کا ارشاد ہے:
*وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلَاةِ قَامُوا كُسَالَىٰ*
(اور جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو بڑے سست ہوکر کھڑے ہوتے ہیں)
_*KUHD SY KUHDA TAK*_ ✨♥️
ایمان والے تو فقط اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کیا کہیں گے۔۔۔۔۔یہ خیالات انکو نہیں روک پاتے کہ "لوگ کیا کہیں گے
♥️♥️
دین کے کام کرنے کے لیے بڑے سے بڑا سٹیپ لینا پڑتا ہے قربانی دینی ہوتی ہے
دوستیاں کھونی پڑتی ہیں
حرام سے نکلنا پڑتا ہے
طعنے سُننے پڑتے ہیں
مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
صبر کرنا ہوتا ہے
خواہشاتِ نفس کو مارنا پڑتا ہے بار بار پلیننگ کرنی ہوتی ہے
بڑے بڑے فیصلے لینے ہوتے ہیں
صرف سوچتے رہنے سے یا ہاتھ پہ ہاتھ دھرے رہنے سے دین کے کام نہیں ہوتے🦋❤️دین کے کام کرنے کے لیے بڑے سے بڑا سٹیپ لینا پڑتا ہے قربانی دینی ہوتی ہے
دوستیاں کھونی پڑتی ہیں
حرام سے نکلنا پڑتا ہے
طعنے سُننے پڑتے ہیں
مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
صبر کرنا ہوتا ہے
خواہشاتِ نفس کو مارنا پڑتا ہے بار بار پلیننگ کرنی ہوتی ہے
بڑے بڑے فیصلے لینے ہوتے ہیں
صرف سوچتے رہنے سے یا ہاتھ پہ ہاتھ دھرے رہنے سے دین کے کام نہیں ہوتے🦋❤️
💫 بہت کچھ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں وہ بس اللّٰه جانتا ہے۔ تبھی اس نے طویل نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ، آنسو اور ہاتھ بنائے تاکہ ہم اس کے سامنے سجدہ ریز ہو کر خاموشی سے آنکھوں سے آنسو بہا کر اس کا دیا ہوا اطمینان سکون حاصل کر سکیں۔۔❤️✨😊
*ان لوگوں کے لیے جو اپنی حلال محبت کے منتظر ہیں۔* ❤️🫶🏻
*فَاصْبِرْ إِنَّ الْعَقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ*
*صبر کرو، بہترین انجام نیک لوگوں کے لیے ہے (قرآن)*
Fajar reminder 🎗️
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی میں اپنا ہونے کا احساس دلاتے ہیں ورنہ اس دور میں تو مطلب کے بغیر حال تک کوئی نہیں پوچھنا 🖤🙏
🌚💯
دین پر چلنا آسان نہیں ہوتا، اگر آسان ہوتا تو جنت حقیر شے ہوتی۔
یہ تنہائی کا سفر ہے تنہائی کے سفر کو طے کرنے کے لئے
حوصلے چاہیئے ہوتے ہیں،
استقامت چاہیئے ہوتی ہے،
طنز سہنے کا حوصلہ چاہیئے ہوتا ہے۔
انبیاء علیھم السلام اس کی بہترین مثال ہیں!
زندگی میں ایسے مقام آئیں گے جب نظریاتی تنہائی آپ کو کھا رہی ہو گی۔ ایسے موقعوں پر اللہ پہ توکل کے سوا انسان کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔ ایسی تنہائیوں میں گوہر پیدا ہوتا ہے۔
یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینك۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین❤️
Mano✨🖤
انسان بھی کتنا لالچی اور دوغلا ہوتا ہے ناکارہ چیزوں کو صدقے میں دیتا ہے اور مہنگی چیزوں کو دل سے لگا کے رکھتا ہے۔ اس بات کی تصدیق تب ہوتی ہے جب مر جانے والے شخص کے کپڑے اور جوتے ڈر کی وجہ سے کسی اور کو دئے جاتے ہیں جبکہ موبائیل, لیپ ٹاپ, کمپیوٹر, گھڑی اور زیورات وغیرہ نشانی سمجھ کر خود استعمال کئے جاتے ہیں۔🖤🙂
Mano✨
جب انسان اپنے آپ کو مکمل اللّٰه کے حوالے کر دیتا ہے۔ تب اسے ماضی کا غم اور مستقبل کا خوف لاحق نہیں ہوتا۔ اللّٰہ کے حوالے ہونے کے لیے اس ذات پہ پختہ یقین اس کی اسما و صفات کا شعور و علم ہونا ضروری ہے۔ جب جب اللّٰه کی حوالگی میں آنے کے بعد بھی کوئی مایوس کن خیال ستائے تو خود کو ریمانڈر دیں کہ میں نے خود کو جس رب کے حوالے کیا ہے۔ اس سے بڑھ کر میری حفاظت کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ وہی میری تقدیر لکھنے والا ہے۔ وہی میری خواہشوں کی تکمیل کرنے والا ہے۔ وہی ناممکنات کا رب ہے۔ اور وہ ایسا عظیم الشان رب ہے جس سے امیدیں لگائیں ٹوٹتیں نہیں ہیں۔ جس پہ کیا یقین ضائع نہیں جاتا، اور نہ یہ اس کے شایان شان ہے کہ کوئی خود کو اس کے حوالے کرے اور پھر ضائع ہو جائے۔🌼❤🩹
Mano🖤✨
اپنی آنکھوں کی حفاظتـــــــــ
صرف یہ سوچ کر کریں...!!
کہ کل بروز محشر آپ نے ان سے
اپنے رب کا دیدار کرنا ہے...!!🥰
♥️mano♥️
*دعائیں ہر اس شے کو بدل سکتی ہیں جن کے بارے میں آپ وسوسوں کا شکار ہوں۔* ✨💫
Mano write's🖤
کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے, کہ حساب نہیں ہو گا
کہ وہ بخشا جاۓ گا, یاد رہے, حساب دینا ہو گا
ایک ایک آہ کا, آنسو کا
تڑپ, بے حسی اور بے رحمی کا
حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے
افسوس! سبھی لوگ یہ بات بھلاۓ بیٹھےہیں.🥹🥺
Mano🖤
❤️🥀✨
*اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے ، تو میں کہوں گا فقط ایک بار کیوں کہ تم آئے پھر کبھی گئے ہی نہیں* 🤍😌🥀
Mano🖤🙃
*" یہ جو کہتے ہیں نہ کہ ؛ بات ایک کان سے سُنو اور دُوسرے سے نِکال دو ، اُنہیں بتا دو کہ ؛ اُن دونوں کانوں کے بیچ دِماغ بھی آتا ہے ، جو کِسی کے کہے گئے سخت الفاظوں پر سُن تک پڑ جایا کرتا ہے!* ۔ " 💔🙂
Mano🖤
" *بانو قدسیہ لِکھتی ہیں لوگ کہتے ہیں کہ ؛ جب کردار پر بات آ جائے تو صفائی دینا ضروری ہو جاتا ہے ، لیکن میں کہتی ہُوں کہ ؛ اگر کردار پر بات آ جائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے! ۔ "* 🖤🙂
Mano🖤
*توکل وہ راستہ ہے*
*جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے*
*جو ایڑھیوں سے زم زم نکلوادیتا ہے*
*جو دریا میں راستہ بنا دیتا ہے*
*جو یوسف سے یعقوب کو ملوا دیتا ہے*
*جو شدید طوفان میں کشتی نوح پار لگوا دیتا ہے*
*تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے*
🎙️🍁
🖤
❤️🥀
اگر زندگی کی ہوائیں مخالف سمت چل رہی ہیں
تو یاد رکھو وہ قادر ہے آپکی ان ہواؤں کو خوشیوں کی جانب موڑ دینے پر💯♥️🌹
✨ *اداس ہو...!!*
*آسماں کی طرف دیکھو اللّہ* *تمہیں دیکھ کر مسکرارہا ہے..!!* *پتہ ہے وہ کہہ رہا ہے آزمائش سے* *نہ ڈرو تمہیں جلد بہت بڑے انعام سے نوازا جائے گا* ..!!🥀❤️
🥀
😶
Hmm😔
Bilkul 😊