Bilal Shahbaz Khan

Bilal Shahbaz Khan

Union council kareem Pura

27/02/2024

سیالکوٹ سے 7 بار منتخب ہونے والے سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے بطور رکن قومی اسمبلی اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لی۔

ہمیشہ کی طرح سیالکوٹ کی خدمت کا سفر جاری وساری رہے گا انشاء اللہ

04/02/2024

چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان،کے ہمراہ شاہد خان(کونسلر)، سماجی رہنما طارق بھٹہ، راشد بٹ، عمر بٹ، قدیر اور دیگر ووٹر لسٹوں کی پرچیوں کو لفافے میں ڈالتے اور ان پر سٹیکر لگاتے ہوئے۔

04/02/2024

یونین کونسل کریم پورہ وارڈ نمبر 2 میں جاوید صاحب، محمود، اعجاز غوری، اور طارق بھٹہ کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شرکت کی اور انہوں نے کہا کہ
8فروری کو پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران کو اپنا ووٹ دے کر ن لیگ کو کامیاب کروائیں تاکہ ملک اور شہر ترقی کی راہوں پر گامزن ہو سکیں جس پر اہل محلہ نے انکو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی






‎ ‎

03/02/2024

صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، حاجی ندیم وارڈ نمبر 3 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

03/02/2024

یونین کونسل کریم پورہ وارڈ نمبر 3 میں عمر بٹ کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، شیخ تسلیم(کونسلر)، شاہد خان(کونسلر)، راشد بٹ اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی اور
8 فروری کو پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران کو اپنا ووٹ دے کر ن لیگ کو کامیاب کروائیں تاکہ ملک اور شہر ترقی کی راہوں پر گامزن ہو سکیں جس پر اہل محلہ نے انکو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی






‎ ‎

31/01/2024

بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 4 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

31/01/2024

بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 1 محلہ سالو گجر، ڈپٹی باغ میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

29/01/2024

یونین کونسل کریم پورہ کے محلہ سرائے مہاراجہ میں الیکشن کمپین ۔ میٹنگ

29/01/2024

بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 2 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

29/01/2024

بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 6 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

25/01/2024

صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، پوار پورہ وارڈ نمبر 5 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

25/01/2024

چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، وارڈ نمبر 5 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے

12/01/2024

‏اعلیٰ عدلیہ کے 17 ججز پاکستان کی عزت و آبرو ہیں
ان ججز کی عزت آبرو جب تک شک و شبہیہ سے بالاتر ہے پاکستان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، ہماری عزت و وقار کی یہ ضمانت ہیں
اس میں ایسے لوگ آ جائیں جن کے فیصلوں پر انگلی اٹھے، میں سمجھتا ہوں بڑے دکھ کی بات ہے
استعفیٰ کافی نہیں ہے
انکا احتساب ہونا چاہیے

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

26/12/2023

ایک بچے کی خواجہ محمد آصف صاحب کے ساتھ میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے دلچسپ بات چیت کوئی شک نہیں کے خواجہ محمد آصف عوامی لیڈر ہے بچے کو بات کرتے ہوئے یہ محسوس نہیں تھا ہو رہا کے کسی وزیر سے بات کر رہا ہو خواجہ صاحب کا ظرف بہت بڑا ہے افسوس کے مقابلے میں آپکے مخالفین کا ظرف بہت چھوٹا ہے

Photos from Bilal Shahbaz Khan's post 25/12/2023

اہل وطن کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد میاں نواز شریف کی سالگرہ مبارک ہو۔
منجانب: بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ

24/12/2023

خواجہ محمد آصف کی جسٹس اطہر من اللہ سے انکوائری کی اپیل۔ سچ سامنے لایا جائے

"محترم جسٹس جناب اطہر من اللہ صاحب آپکے کے کل کے عدالتی ریمارکس میڈیا نے رپورٹ کیے۔۔ میری مؤدبانہ گزارش کے صرف ریمارکس نہیں انصاف کا تقاضا ہے کہ سیالکوٹ کے وقوعہ کی انکوائری آرڈر کریں۔ موقعہ پہ کلوز سرکٹ کیمرے تھے وڈیو سامنے لائیں ۔آڈیو کی فرانزک آرڈر کریں۔ اور مجھ پہ الزامات کی سچائی کی تحقیق آرڈر کریں۔ میری یہ درخواست بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کا حصہ ہے۔ مہربانی فرمائیں۔"

22/12/2023

قائد محترم خواجہ محمد آصف نے این اے 71 سے جبکہ محمد منشاء اللہ بٹ نے پی پی 47 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئے۔۔۔۔

21/12/2023

دوسروں پر جھوٹے الزامات لگانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے اور وہاں اسی قسم کے لوگ جمع ہیں اور تھے , اپنی کھوئی ساکھ کو بحال کرنے کی یہ ایک انتہائی مکروہ کوشش ہے سیاست کیلیے گھریلو خواتین کا استعمال کرنا بے شرمی ہے

20/12/2023

"زبان نسلوں کا پتہ دیتی ہے کوئی شجرہ ماتھے پر لکھ نہیں سکتا"

یہ ویڈیو مکمل دیکھ کر فیصلہ خود کر لیں۔ خواجہ محمد آصف کی خاندانی اور سیاسی تربیت بمقابلہ مخالفین کی خاندانی اور سیاسی تربیت۔

خواجہ آصف نے ہمیشہ وضع داری اور رواداری کی سیاست کی جبکہ ڈار برادران نے ہمیشہ گھٹیا، پھکڑ پن اور گالیوں کی سیاست کی۔ یہ ہی وجہ ہے سیالکوٹ کی عوام نے بار بار خواجہ آصف کو عزت سے نوازا

09/12/2023

جب چورن بکنا بند ہو جائے تو ایسے ایشو اٹھائے جاتے ہیں۔

کون ملک ہیں جہاں غیر قانونی، غیر ملکی آپ کی معیشت کو یرغمال بنا لیں۔ ٹرانزٹ ٹریڈ سمگلنگ کے لئے استعمال ہو۔ پاکستانی مارکیٹ سے ڈالر سمگل ہو۔ فرٹیلائزر، گندم، چاول سمگل ہو جائیں۔ دہشت گرد غیر قانونی طریقے سے سرحد پار سے آئے غیر ملکیوں کی بھیڑ میں گم ہو جائیں۔

2-3 لاکھ افغان جو نیٹو کے لئے کام کرتے تھے وہ پاکستان میں ٹرانزٹ میں بیٹھے ہیں۔ نیٹو والے انکو لے کر نہیں جا رہے۔ کرکٹ میچ ہو تو پاکستان کو گالی دیں۔ قانونی اتے پتے والے افغان ضرور رہیں ۔ اور کچھ نہیں کم از کم تڑیاں نہ لگائیں۔

قصور ہمارا ہے 70 کی دہائی سے لیکر ایک ایسی جنگ کے مامے بنے ہوئے تھے جسکا ہم سے تعلق نہیں تھا افغانستان میں الحمدوللہ امن ہے، ہمارے دعا ھے ہمارا ہمسایہ بھائی پھلے پھولے آباد رہے۔ اور ہم بھی اپنے گھر امن و خوشحالی سے رہیں۔ اپنی ریاست کو ریاست بنائیں جس طرح دنیا قائدے قانون سے رہتی ہے ہم اس طرح رہیں ہمارا وطن شارع عام نہ بنا رہے۔

جن طاقتوں کے کاسہ لیس بن کر ہم 40 سال نام نہاد جہادی بنے رہے وہ آج فلسطینیوں کا قتل عام اور نسل کشی کر رہی ہیں۔ ہم نے اپنا کلچر معیشت دونوں تباہ کر لی

07/12/2023

نہ صرف قاضی فائز عیسیٰ سے انصاف مانگ رہے ہیں ساتھ جیل میں اہم شخصیت سے ملاقات کی افواہیں پھیلا کر باقی ماندہ ورکروں ووٹروں کو حوصلہ دے رہے ہیں ۔

وقت عمران خان کی رعونت پہ خاک پہ ڈال رہا ہے۔ خدائ لہجے میں بات کرتا تھا نعوذ باللہ.

خواجہ محمد آصف کا پی ٹی آئی کی قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست پر رد عمل

06/11/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد

وطن واپسی کے بعد نوازشریف کا مرکزی سیکریٹریٹ میں یہ پہلا دن تھا

پارٹی صدر شہباز شریف نے قائد نواز شریف کو مرکزی سیکریٹیریٹ آمد پر مبارک پیش کی

ملاقات کرنے والوں میں خواجہ محمد آصف، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، چئیرمن الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب بھی شامل

اجلاس میں ملکی صورتحال اور پارٹی کی مستقبل کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

03/11/2023

03/11/2023

الیکشن کمیشن نے 11 فروری 2024 کو انتخابات کی تاریخ دے دی۔

اللہ کے فضل و کرم سے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ وطن عزیز پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالا ہے۔

امن، ترقی و کامیابی کا جو سفر 2018 میں عارضی طور پر روکا گیا تھا۔ انشاء اللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے 11 فروری 2024 کو عام انتخابات جیت کر پاکستان کی ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔ انشاء اللہ

پاکستان زندہ باد

31/10/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی عمارت کی ناقص تعمیر پر خواجہ آصف کا توجہ دلاؤ ٹویٹ

"اسلام آباد ہائ کورٹ کی نئی عمارت میں پچھلے ہفتے جانے کا اتفاق ہوا۔ تعمیر کا معیار انتہائی ناقص ہے۔ لکڑی کا کام ہو یا ٹائل ورک ہو اسکی کوالٹی دیکھنے والے کو شرمسار کرتی ہے۔ ابھی عمارت شاید مکمل نہیں ہوئ بجلی کی وائرنگ ابھی سے باہر لگنی شروع ہو گئی ھے۔ لاھور ہائ کورٹ کی بلڈنگ بہت پرانی ہے مگر ایماندار ٹھیکیداروں کی یاد دلاتی ھے۔ از خود نوٹس کی اشد ضرورت ہے"

30/10/2023

خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ:

روز قیامت اللہ غزہ کا حساب مجھے نہیں پتہ کسی اور سے لے گا یا نہیں لے گا مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا ۔ مالک پوچھے گا فلسطینی 2 ارب مسلمانوں کو پکارتے رہے کوئ مدد کو آیا؟ غیر مسلم ممالک میں لاکھوں انسانوں نے فلسطینیوں کا درد محسوس کیا اپنی حکومتوں کے خلاف سڑکوں پہ نکل آئے۔ یہاں تک کہ یہودیوں نے فلسطین کا پرچم اٹھا لیا ظلم کے خلا ف سراپا احتجاج بن گئے۔

تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

27/10/2023

ھمارے نظام عدل میں لاکھوں اپیلیں/مقدمات فیصلے کے منتظر ھیں۔ سول مقدمات میں نسلیں انتظار میں مر جاتی ھیں فیصلے نہیں ھوتے۔ اسی طرح فوجداری مقدمات پھانسی یا قید کے متعلقہ فریق فیصلوں کے انتظار میں سالوں قید میں گزار دیتے ھیں انصاف نہیں ملتا۔ ایسی بے شمار مثالیں ھیں سالوں کی تاخیر کےبعد اپیل میں ملزم بری ھو تے ھیں تو وہ عمر کا بڑا حصہ ھمار ے نظام عدل کی بے حسی کی وجہ سے جیل میں گزا ر چکے ھوتے ھیں پورے خاندان تباہ ھو جاتے ھیں ۔
شاید انصاف کی کرسی پہ بیٹھے منصفوں نے انگریزی کی کہاوت نہیں سنی justice delayed is justice denied
اللہ سے ڈریں دنیا میں نہیں تو آخرت میں حساب اٹل ھے

26/10/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
العزیز یہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال.

شہباز شریف نے گلے مل کر میاں نواز شریف کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود

26/10/2023

Former Foreign Minister of Pakistan Khawaja Asif Exposed the so called civilized democracies of USA and Europe.

In his tweet he said:

This round of terror and violence against Palestinians is the latest episode of what started with massacre of Deir Yassin in 1948. The difference this time, to the utter dismay of Israel and her sponsors in US and Europe, is the live coverage of this carnage on electronic and social media.

This unmasking of the “civilised” West has upended their tried and tested propaganda efforts, showing their true face.

Videos (show all)

سیالکوٹ سے 7 بار منتخب ہونے والے سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے بطور رکن قومی اسمبلی اپنی رجسٹریشن مکمل کروا ل...
چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان،کے ہمراہ شاہد خان(کونسلر)، سماجی ...
#NA71#pp46یونین کونسل کریم پورہ وارڈ نمبر 2 میں جاوید صاحب، محمود، اعجاز غوری، اور طارق بھٹہ کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہوئی۔...
صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، حاجی ندیم وارڈ نمبر 3 میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے
#NA71#pp46یونین کونسل کریم پورہ وارڈ نمبر 3 میں عمر بٹ کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں چیف آرگنائزر یونین کونسل کر...
بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 4 میں اپنے ساتھیوں کے ...
بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 1 محلہ سالو گجر، ڈپٹی ...
یونین کونسل کریم پورہ کے محلہ سرائے مہاراجہ میں الیکشن کمپین ۔ میٹنگ
بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 2 میں اپنے ساتھیوں کے ...
بلال شہباز خان صدر یونین کونسل کریم پورہ، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، وارڈ نمبر 6 میں اپنے ساتھیوں کے ...
صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، پوار پورہ وارڈ نمبر 5 میں  اپنے ...
چیف آرگنائزر یونین کونسل کریم پورہ عدنان خان، صدر یونین کونسل کریم پورہ بلال شہباز خان، وارڈ نمبر 5 میں  اپنے ساتھیوں کے...

Website