Dada Pota

Dada Pota

- We Build your Dream has established with the strong commitment to provid all ...

15/01/2022

کوٹ ادو میں مین صرافہ بازار (سنارا بازار کی آئیڈیل لوکیشن پر واقع دو عدد دکانیں کرائے کیلئے خالی ہیں خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں
محمد فرقان حبیب خان
03076673113
03417007352
03326059053

07/05/2021

آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ کثرت سے دعا کریں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ تمام ممالک سے کرونا واٸرس جیسے موذی مرض کا خاتمہ فرماۓ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ جو بیمار ہیں گھروں میں یا ہوسپٹلز میں انہیں شفاءِ کاملہ عطا کرے،جو لوگ جہانِ فانی سے اپنی حقیقی دنیا میں پہنچ چکے ہیں ان کے ساتھ آسانی والا معاملہ عطا فرمائے انکی بخشش فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام ہو انکا اس پاک اور نیک مہینے کے صدقے ،ہر مسلمان کے والدین سلامت رہیں ،بے اولاد کو نیک اولاد عطا فرمائے،ہر بیٹی کا نیک نصیب ہو ،ہمارا ملک سلامت رہے الله پاک اسےہمارے لیے امن کا گہوارہ بنا دے،اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کی آخرت اچھی کرے ،ہماری عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

Photos from Khan Traders Kot Adu's post 23/04/2021
06/04/2021
Photos from Dada Pota Builders & Real Estates's post 20/03/2021
08/03/2021

وارڈ نمبر 14/A سفیدے والی گلی کوٹ ادو میں
ایک پلاٹ12.5 مرلے کا فوری براۓ فروخت ہے
پیمائش:
لمبائی 68 فٹ
چوڑائی 50 فٹ
ڈیمانڈ صرف1لاکھ 30 ہزار روپے مرلہ
خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں
Dada Pota Developers and Real Estates

03076673113
03081704758

07/03/2021

Dada Pota Developers and Real Estates Send a message to learn more

15/02/2021

مین جی ٹی روڈ کوٹ ادو پر حبیب بنک لمیٹڈ کے سامنے مصروف ترین کاروباری مرکز 20×9 کی دوکان برائے فروخت ۔۔
ماہانہ کرایہ 9000 روپے
نوٹ ..!
پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر...

ڈیمانڈ صرف 40 لاکھ
Dada Pota Developers and Real Estates
03076673113

13/02/2021

اب انویسٹرز کے لئے شاندار مواقع ...!
اب انتہائی سستے ترین پلاٹس حاصل کیجیۓ دادا پوتا ڈیولپیرز اینڈ رئیل اسٹیٹ کے سنگ ...
انتہائی سستا پلاٹ ریٹ صرف 70000 روپے پر مرلہ سے شروع
Dada Pota Developers and Real Estates
03076673113

13/02/2021

ایک کنال کا کارنر پلاٹ برائے فروخت
68×80) نزد مدرسہ عبداللہ سلفی
پتل روڈ کوٹ ادو
ڈیمانڈ صرف 14لاکھ
فوری رجسٹری،فوری قبضہ
خواہش مند حضرات رابط کریں
موبائل نمبر
03076673113
Full Address :
Shared route
From (30.4740612,70.9610122) to Kot Addu via Pattal Road.

Arrive at location: Kot Addu
For the best route in current traffic visit https://maps.app.goo.gl/GhWmo5hS65LJiszN8

13/02/2021

18مرلے کا کارنر پلاٹ برائے فروخت
بہترین لوکیشن 50×100
نزد بستی ملہی والی کوٹ ادو
ڈیمانڈ 25لاکھ،فوری رجسٹری،فوری قبضہ
خواہش مند حضرات رابط کریں
موبائل نمبر
03076673113
Full address:
https://maps.app.goo.gl/sjwiKUe9pyBQo2tA9

Photos from Dada Pota's post 26/01/2021

مین صرافہ بازار کوٹ ادو میں مین لوکیشن پر 2 دکانیں کراۓ کے لئے اویلیبل ہیں سائز تقریباً 9×18خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں
03076673113
Dada Pota builders & Real estates Adviser

Website