BGO LIFE
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BGO LIFE, Internet Marketing Service, .
اسلام علیکم
🟣 *بی-جی-او-ایل(BGOL) بزنس پلان*
ہم الحمد اللہ لیگل طور پر *ایف بی آر(FBR)* اور *ایس ای سی پی (SECP)* سے ریگولیٹ ہو کر کام کر رہے ہیں.
اگر آپ ریگولیشن کو چیک کرنا چاہتے ہیں تو گوگل سے چیک کر سکتے ہیں.
*اس کمپنی میں چار(4) پیکیج(🎁Package) ہے*, آپ ان میں سے کوئی ایک Buyکر کے اپنا ورک سٹارٹ کر سکتے ہیں. اور اگر بعد میں پیکیج تبدیل کرنا چاہے تو وہ بھی کر سکتے ہیں.
*1*. 5$ (815 PKR)
*2.* 15$ (2445 PKR)
*3.* 25$ (4075 PKR)
*4.* 50$ (8150 PKR)
*‼️ارننگ میتھڈز ❕❗*
بی-جی-او-ایل(BGOL) میں ارننگ کرنے کے طریقے 👇🏻👇🏻
*1.نیٹورک مارکیٹنگ (Network Marketing)*
نیٹورک مارکیٹنگ میں کتنے طریقوں سے ارننگ ہوتی ہے⁉️
👈 *ڈائریکٹ ارننگ(Direct Earning)*
جب آپ اپنے لنک(Link) کے ذریعے کسی کا اکاؤنٹ بنوا کر اسکا اکاؤنٹ ایکٹو کروائے گے تو آپکو اس کے پیکج کا *20% کمیشن(Commission)* ملے گا.
*مثال کے طور پر* اگر اسکا پیکیج 5$ والا ہے تو آپکو 1$ کمپنی کی طرف سے پرافٹ ملے گا.
اگر اسکا پیکیج 15$ والا ہے تو آپکو 3$ کمپنی کی طرف سے پرافٹ ملے گا.
اگر اسکا پیکیج25$ والا ہے تو آپکو کمپنی کی طرف سے 5$ پرافٹ ملے گا.
اگر اسکا پیکیج 50$ والا ہے تو آپکو کمپنی کی طرف سے 10$ پرافٹ ملے گا.
👈 *بائنری ارننگ (Binary Earning)*
یہاں پہ آپکو لیفٹ(Left) رائٹ(Right) دو سائیڈز دیکھنے کو ملے گی جب *ایک ممبر(member)* ایک سائیڈ پہ اور *دو ممبرز(member)* دوسری سائیڈ پہ ہوگے تو آپکو بائنری(Binary) کمیشن *7%* ملے گا.
ڈائریکٹ ممبر کا کمیشن الگ ملےگا اور بائنری کمیشن الگ ملے گا جیسے ابھی اوپر آپکو بتایا ہے.
👈 *ریوارڈز انکم (Rewards Income)*
*ریوارڈ حاصل کر نے کا طریقہ*
جب آپ کوئی ممبر جوائن کرواتے ہیں یا جسے آپ نے جوائن کروایا وہ آگے کسی کو جوائن کرواتا ہے, مطلب آپکی ٹیم(Team) میں جو بھی ممبر آئے گا ہر ممبر کے پیکج کے مطابق آپکو اتنے کوئنز Coins) ) بھی ملے گے,
مثال کے طور پر
اگر *5$* والا پیکج ہے تو *5* (COINS) ملے گے.
اگر *15$* والا پیکیج ہے تو *15* کوئنز(Coins) ملے گے
اگر *25$* والا پیکیج ہے تو *25*
کوئنز(Coins) ملے گے.
اور اگر *50$* والا پیکیج ہے تو *50* کوئنز *(Coins)* ملے گے
*ان کوئنز (Coins) کا نام BG coins ہے.*
اسی طرح جب لیفٹ(Left) سائیڈ پہ لوگ جوائن ہوگےتو اسی طرف کوئنز ملے گے اور وہ جمع ہوتے جائے گے.
جب رائٹ(Right) سائیڈ پہ لوگ جوائن کروائے گے تو اسی طرف کوئنز ملے گے اور وہ اس سائیڈ پہ جمع ہوتے جائے گے.
♦️ *First Reward*
*25$ (4000 PKR)*
*200:200*
اب یہاں پہ *200 :200* لکھا ہوا ہے اسکامطلب ہے کہ *200 (BG COINS)* لیفٹ *(Left)* سائیڈ پہ ہوگے اور *200* رائٹ *(Right)* سائیڈ پہ ہوگے تو اسی وقت آپکے اکاؤنٹ میں *25$* یعنی کہ *4000 روپے* آپکے اکاؤنٹ میں آجائے گے.
♦️ *2nd Reward*
*50$ (8000 PKR)*
*500:500*
جب پچھے والے 200 کوئنز میں مزید 300 ,300جمع ہو جائے گے دونوں طرف, تو آپکے اکاؤنٹ میں 50$ یعنی کہ 8000 روپے انعام اسی وقت آجائے گا
*اسی طرح جیسے جیسے آپکے کوئنز میں اضافہ ہوتا جائے گا آپکے انعامات میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا.*
اسکے ٹوٹل *15* انعامات ہیں پہلے دو کے بارے میں اوپر بتایا گیا ہے.
اسکے انعامات ملین (Millions) تک جا تے ہیں.
♦️ *3rd Reward*
*75$ (12000 PKR)*
*1000:1000* Coins
♦️ *4th Reward*
*150$ (24000 PKR)*
*2000:2000* Coins
♦️ *5th Reward*
*450$ (72000 PKR)*
*5000:5000* Coins
♦️ *6th Reward*
*750$ (120,000 PKR)*
*10,000:10,000* Coins
♦️ *7th Reward*
*1500$ (240,000 PKR)*
*20,000:20,000* Coins
♦️ *8th Reward*
*3000$ (480,000 PKR)*
*40,000:40,000* Coins
♦️ *9th Reward*
*9000$ (14,40,000 PKR)*
*100000:100000* Coins
♦️ *10th Reward*
*15000$ (2,400,000 PKR)*
*200000:200000* Coins
♦️ *11th Reward*
*45000$ (7,200,000 PKR)*
*500000:500000* Coins
♦️ *12th Reward*
*150,000$ (24,000,000 PKR)*
*1500000:1500000* Coins
♦️ *13th Reward*
*375,000$ (60,000,000 PKR)*
*4,000,000:4,000,000* Coins
♦️ *14th Reward*
*900,000$ (144,000,000 PKR)*
*10,000,000:10,000,000* Coins
♦️ *15th Reward*
*5,000,000$ (800,000,000 PKR)*
*50,000,000:50,000,000* Coins
*♻️اسکے علاوہ آپ یہاں پر کورس بھی کر سکتے ہیں,کیپچا(Captcha) ٹائپ کر کے بھی ارننگ کر سکتے ہیں, ایک کیپچا پر0.0005$ ارننگ ملتی ہے, اور آپ یہاں اپنے پروڈکٹ بھی فری میں سیل کر سکتے ہیں,لیکن اگر آپ نے واقعی اچھی سے اچھی ارننگ کر نی ہے تو نیٹورکنگ کرے جس کے بارے میں اوپر وضاحت سے بتایا گیا ہے*
*جو آپ نے اپنا ورک سٹارٹ کرنے کے لئے شروع میں پیسے دیئے ہوگے وہ واپس لینے کے بھی تین چانسز ہوگے*
یہاں آپ مختلف طریقوں سے پیسے جمع اور نکلوا سکتے ہیں
*1.Jazzcash*
*2.Easypaisa*
*3.Perfect Money*
*4.BTC*
*5.Tron*
*6.USDT*
کم سے کم جب آپکے اکاؤنٹ میں *1$* ہو جائے تو آپ اسی وقت پیسے نکلوا سکتے ہیں