Muhammad Umar Arif

Muhammad Umar Arif

PML. N

29/06/2024

انتقامی سیاست کی روایات کو دفن کرکے اپنی تمام توانائیاں عوام کی خدمت اور صوبے کی ترقی و خوشحالی میں صرف کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ،دختر پنجاب مریم نواز کا انتشار ،فساد اور افراء تفری پھیلانے والوں کیلیے پیغام

پاکستان کو چلنے دو !

Photos from Muhammad Umar Arif's post 29/06/2024

Roaring like always! 🦁

28/05/2024

*28 مئی، یوم تکبیر !*

02/02/2024

انشاءاللہ ہم وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی 4 روپے کی تھی، چینی 50 روپے کلو تھی ،پیٹرول 65 روپے لٹر تھا اور سبزیاں 10،10 روپے کلو تھیں۔

قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف

30/01/2024

👑

05/10/2023

01/10/2023

قصہ مختصر....نواز شریف ہار ماننے والا نہيں اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہيں.......اٹل فيصلہ💪💪💪💪

01/10/2023

رونقیں شروع ہوئیں
مرشد
ہمارا لیڈر نوازشریف پاکستان واپس آرہا ہے
Nawaz Sharif

Photos from Muhammad Umar Arif's post 01/10/2023

قصہ مختصر....نواز شریف ہار ماننے والا نہيں اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہيں.......اٹل فيصلہ💪💪💪💪

Photos from Muhammad Umar Arif's post 01/10/2023

سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ پر دوست احباب کے ہمراہ خصوصی ملاقات
Ch Shabbir Ahmad Kotla

26/09/2023

امید سے یقین تک
پاک سرزمین تک

19/08/2023

Ayesha Rajab Ali PMLN

17/08/2023

میں بحثیت مسلمان اور پاکستانی ھونے کے ناطےجڑانوالہ میں قرآن پاک, کی بے حرمتی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کرنے کی پرزور مذمت کرتا ھوں
اور وہاں بے قصور مسیحی بھائیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور انکی عبادت گاہوں کو نظر آتش کرنے کی بھی پر زور مزمت کرتا ہوں دین اسلام بھائی چارے کا درس دیتا ہے جو لوگ قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث ہیں انہیں قرار واقعی سزا ملی چاہیے اور ہمارے ملک کے امن کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے پنجاب حکومت کو فوری طور پر شرپسند عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لانی چاہیے

محمدعمرعارف
راہنما پاکستان مسلم لیگ ن کھاریاں

10/08/2023

Congratulations

10/06/2023

شجاع آباد تیار ہو؟

06/06/2023

پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے ببر شیر عبدالرحمن بٹ کی کھاریاں آمد راہنما مسلم لیگ ن کھاریاں محمد عمر عارف سے خصوصی ملاقات

25/05/2023

※ یوتھ و سوشل میڈیا ونگ ورکرز کنونشن ※

مہمان خصوصی خواجہ سعد رفیق (وفاقی وزیر)
مورخہ 26 مئی بروز جمعتہ المبارک شام 05:00 بجے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ارب علی پر عظیم الشان یوتھ اور سوشل میڈیا کنونشن منعقد ہو رہا ہے جس میں ضلع بھر سے یوتھ اور سوشل میڈیا کارکنان شریک ہوں گے۔

25/05/2023

25 مئی
یوم تکریم شہداء پاکستان
اے میرے وطن کے بہادر جوانوں
قوم تمھارے ساتھ کھڑی ہے

25/05/2023

ہمارے شہداء ہمارا فخر
25 مئی
یوم تکریم شہداء پاکستان

22/05/2023
09/05/2023

صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا

08/05/2023

فخرے کھاریاں
حاجی محمد اسلم خان
سینئر راہنما مسلم لیگ ن کھاریاں

02/03/2023

‏WELLCOME BOSS Maryam Nawaz Sharif
تنظیمی ورکرز کنونشن گوجرانولہ 3مارچ بروز جمعہ
خوش آمدید امید سحر
غلام حسین پارک ٹریڈ سینٹر کے سامنے

02/03/2023

ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم

ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم

Videos (show all)

انتقامی سیاست کی روایات کو دفن کرکے اپنی تمام توانائیاں عوام کی خدمت اور صوبے کی ترقی و خوشحالی میں صرف کرنے والی پہلی خ...
انتقامی سیاست کی روایات کو دفن کرکے اپنی تمام توانائیاں عوام کی خدمت اور صوبے کی ترقی و خوشحالی میں صرف کرنے والی پہلی خ...
CM PUNJAB Maryam Nawaz Sharif
انشاءاللہ ہم وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی 4 روپے کی تھی، چینی 50 روپے کلو تھی ،پیٹرول 65 روپے لٹر تھا اور سبزیاں 10،10...
👑
پہلے معیار تو بنالو🔥پھر مقابلہ بھی کر لینا⁦⚜️⁩#❤️👑 Nawaz Sharif Ch Shabbir Ahmad Kotla MNA Ch Abid Raza Kotla Ch. Abid R...
#HappyBirthdayNawazSharifHappy birthday to #Quaid_Nawaz_Sharif25 DecemberNawaz Sharif
پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن⏰ : مورخہ 12 نومبر 2022، بروز ہفتہ،  📍: ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کو...
اس دیس کی خوشخالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے نواز شریف نواز شریفNawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
#خونی_مارچ میں اپنے پیاروں کو شرکت کرنے سے روکئے۔۔۔۔۔۔ کسی کے ایجنڈے پر اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پہ مت لگائیں۔۔۔۔۔۔فیصلہ ...
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی ، ن لیگ کا جشنکوٹلہ ارب علی خان /گجرات میں اظہار تشکر کی ریلی اور مٹھائی تقسیم...
انشاءاللہ آج ہر حلقے سے شیر ہی دھاڑے گا کیونکہ عوام جانتی ہے مسلم لیگ ن کی بہتر معاشی پالیسیوں کے سبب ملک درست سمت گامزن...

Website