St. Damiano Catholic Church

St. Damiano Catholic Church

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from St. Damiano Catholic Church, Religious organisation, .

14/02/2024
Timeline photos 12/09/2023
Photos from St. Clare Parish Lahore.'s post 12/09/2023
31/08/2023

اعلان زیارتِ مقدسہ مریم
مریم آباد میں 74 ویں زیارتِ مقدسہ مریم اپنی مکمل تیاریوں اور سیکورٹی کے ساتھ مقررہ تاریخ 10,9٫8 ستمبر پر اپنی عبادتوں کا اغاز کر رہی ھے تمام زائرین خصوصاً نوجوانوں سےالتماس ھے اپنے گھروں سے روزری کی عبادت کرتے ہوئے زیارت گاہ پہنچیں اور مقدسہ ماں مریم سے برکات حاصل کریں۔ماسٹر یونس راہی کراچی۔
بشکریہ فادر شکیل عنایت سیکرٹری زیارت کمیٹی مریم آباد
Catholic Faith tv

28/08/2023
28/08/2023

اعلان زیارتِ مقدسہ مریم
مریم آباد میں 74 ویں زیارتِ مقدسہ مریم اپنی مکمل تیاریوں اور سیکورٹی کے ساتھ مقررہ تاریخ 10,9٫8 ستمبر پر اپنی عبادتوں کا اغاز کر رہی ھے تمام زائرین خصوصاً نوجوانوں سےالتماس ھے اپنے گھروں سے روزری کی عبادت کرتے ہوئے زیارت گاہ پہنچیں اور مقدسہ ماں مریم سے برکات حاصل کریں۔ماسٹر یونس راہی کراچی۔
بشکریہ فادر شکیل عنایت سیکرٹری زیارت کمیٹی مریم آباد

Photos from Agahi's post 28/08/2023
Photos from Catholic Faith tv's post 26/08/2023
26/08/2023

Cupchin Fathers and Brothers shared with deserving families The Holy Bibles and Crokery in Jarawala. May God bless and protect them all.

Send a message to learn more

Photos from Catholic TV Pakistan's post 26/08/2023
15/08/2023

معجزات ِ زیارت ِ مقدسہ مریم، مریم آباد
تحقیق و تالیف ریورنڈ فادر طارق جارج (ریکٹر زیارت گاہ)
(6)
میرا نا م نعیم مسیح ولد یا سین مسیح ہے اور میری بیوی کا نا م رینہ ہے۔ ہمارا تعلق ہا ؤ سنگ کا لو نی رسو ل ٹا ؤ ن شیخو پو رہ سے ہے۔ ہماری شا دی 30 دسمبر 2012 کو ہو ئی۔ ہما ری دوبیٹیا ں ہیں۔ بڑی بیٹی انیتا جس کی عمر دس سا ل اور دوسری بیٹی مقدس جس کی عمر سا ت
سا ل ہے لیکن ابھی تک ہما را کو ئی بھی بیٹا نہیں تھا۔ 2021میں ہم زیا رتِ مقدسہ مریم پر آئے اور دعاکی۔ کہ ما ں جس طرح تو نے دوسرو ں کو بیٹے عطا کئے ہیں۔ اُسی طر ح ہمیں بھی بیٹا عطا کر۔ اور خدا نے ہما ری مقدسہ ما ں مریم کے وسیلے سے دعا سن لی۔ جب حمل کا آٹھوا ں مہینہ شرو ع ہوا تو کچھ اندرونی پرا بلمز پیدا ہو ئیں۔ جس کی وجہ سے ڈا کٹرز نے کہا کہ فو ری طور پر ڈلیور ی کروا لیں لیکن بچے کے بچنے کا چا نسز بہت کم ہیں۔ کیو نکہ بچہ ابھی تقریباً سا ت ما ہ کا ہے۔ لیکن ہم نے دعا کی کہ خدا وند تو نے ما ں مریم کے در سے ہمیں یہ بچہ دیا ہے تو ہی اس کی
حفا ظت کر اور پھر 19جو ن 2022کو ہما رے ہا ں بیٹا پیدا ہو جس کا نا م ہم نے عدن رکھا ہے جو کہ اب ایک سا ل کا ہے۔ اور با لکل صحت مند اور جسما نی طور پر ٹھیک ہے۔ اب تو اگر اُسے کوئی بھی مسئلہ ہو یا وہ بیمار ہو تو ہم اس کے لئے مقدسہ ماں مریم کی شفاعت مانگتے ہیں۔

(7)
میرا نا م را نا موسیٰ ہے۔ میرا تعلق لاہو ر سے ہے۔ خدا نے مجھے بیٹا عطا کیا لیکن پیدا ئش کے وقت ہی سے میرا بیٹا سخت بیما ر تھا۔ یہ بیما ری شدت اختیا ر کرتی گئی۔ اور گر دن توڑ بخار کی صور ت میں میرے بیٹے کو دِن بہ دِ ن موت کے قریب لے جا رہی تھی۔ یہا ں تک کہ اس بیماری کیوجہ سے میرے بیٹے کے دما غ میں خون جم گیا تھا۔ پیدا ئش سے لیکر دس ماہ کی عمر تک میرا یہ بیٹا ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہی رہا۔ اب تو
ڈا کٹرز نے ہمیں جوا ب دے دیا اور ہم سے کہا کہ اس کا بچنا بہت ہی مشکل ہے۔2022ستمبر میں ہم زیا رتِ مقدسہ مریم مریم آباد میں آئے اور مقدسہ ما ں مریم کے حضور اپنی التجا رو اور گڑ گڑا کر رکھی کہ تو ہما رے بیٹے کو نئی زندگی دیدے.۔فروری 2023میں خدا نے
ہمارے بیٹے کو مکمل طور پر صحتیابی عطا کی اور ہم اُسے گھر لیکر آئے۔ ہم مقدسہ ماں مریم کے شکر گزار ہیں جس نے ہما رے بیٹے کو زندگی شفا بخشی۔

02/08/2023

74 ویں سالانہ زیارت مقدسہ مریم 2023۔مریم آباد شیخوپورہ | موضوع: مقدسہ مریم لاثانی معلمہ
مقدسہ ماں مریم آپ سب کی حفاظت کرے اور اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح سے آپ کے لئے اور آپ کے خاندانوں کے لیے سفارشات کرے۔ آمین

19/07/2023

Fr Ashfaq Anthony

Videos (show all)

Fr Ashfaq Anthony
نوجوانوں کا تربیتی پروگرام (مسیحی زندگی با مقصد زندگی) 2023.
Fr Ashfaq Anthony
Fr Ashfaq Anthony
Fr Ashfaq Anthony
Fr Ashfaq Anthony
Fr Ashfaq Anthony
#fr Ashfaq Anthony
Fr Ashfaq Anthony
Fr Ashfaq Anthony

Website