Abosa320786277

Abosa320786277

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abosa320786277, Transit System, .

23/06/2024
23/06/2024

پنجابی کہاوت ہے اَنھی پیوے تے کتُی چَٹے۔۔
*بخدمت جناب CEOs صاحبان الیکٹرک سپلائر کمپنیز پاکستان ..*
*جناب عالی،*
*گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......* *شکریہ*

*1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟*
*2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟*
*3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*
*4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟*
*5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟*
*6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر ..*
*7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*
*9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*
*10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.*
*11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*
*12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟*
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*
*اگے سینڈ کیجے گا تاکہ میپکو چٸرمین یا سی ای اوتک یہ میسج پہنچ جاۓ*
*منجانب؛ صارفینِ بجلی*

05/06/2024

طارق روڈ پر واقع میکڈونلڈ 26 سال آپریشنز کے بعد بند " کامیاب بائیکاٹ مہم " کا نتیجہ صاف ظاہر ہے
ہماری بس میں فی الوقت شعور و آگاہی پیغام رسانی یا بائکاٹ کرنے کا اختیار ہے اگر ہم یہی سو فیصد خلوص سے کریں تو اس کا نتیجہ ہماری سوچ سے ہزار گنا زیادہ نظر آئے گا

27/05/2024

رفح کے مہاجرین کیمپ پر ازرائیل کی بمباری/گولہ باری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خیموں میں رہنے والے 75 افراد قتل کر دیئے گئے۔ بی بی سی کے مطابق ان کو زندہ جلا دیا گیا۔ اس ظلم دہشتگردی، انسانیت کے خلاف جرائم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ خیموں میں رہنے والے بے گھر افراد ازرائیلی دہشت گردوں کے محاصرے میں ہیں اور بھوک، بارود سے مر رہے ہیں۔ 6 لاکھ بچے بھوک سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ کیا اب کوئی حجت باقی ہے عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کے لیے؟
کیا عالمی انسانیت دہشتگرد ازرائیل کا ہاتھ نہیں روکے گی؟
اس درندگی کی مذمت اور رفح آپریشن بند کروانے، غ زہ کو بچانے کے لیے، حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر ڈی چوک پہنچیں۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان

08/04/2024

‏*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر.... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*🍁................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،*

25/07/2022

wreytwreytwredytrsaydtsad 167

25/07/2022

asdasdwewdtvbdsgafcdgsacdhgsafcvdh 167

25/07/2022

pdfgsdfgfsdhrt 740

Website