Fmcites Diary
Uniting alumni and college fans to celebrate milestones, share memories,and stay updated on academia!
Fmcites almost ready to welcome junior doctors🙌.
Welcome to MBBS Batch-28 and BDS Batch-27.
Important Announcement 📣
1st Year MBBS & 1st Year BDS
Classes will Commence from 27th February 2024
Additionally the White Coat Ceremony will be held on 27th February as well. Students must be in proper Uniform.
Regards
FMDC Student Branch
Fmcites Alumni!
Congratulations to Dr. Obaid Ur Rahman, a distinguished alum of FMDC batch 22, has achieved remarkable success by securing induction in allied and surgery at KTH unit D Peshawar on his first attempt in open merit. His dedication and proficiency in the medical field are truly commendable. Congratulations on this outstanding achievement, setting a high standard for future endeavors!
Respect, Not Ragging! Say No to Ragging, Say Yes to Friendship.
Cheers to Dr. Nouman, ex-Fmcites (BDS-21), on reaching new heights! Inducted at CMH Peshawar as Resident in Oral And Maxillofacial Surgery. Your dedication shines brightly!
Admission open at DPT and Pharm D.
Congratulations to Dr. Amir Khalil, former president of FWS, on this joyous occasion of marriage! Wishing a lifetime of love and happiness to Dr. Muazam, gastroenterologist at HMC, and Dr. Waleed, plastic surgeon, all are graduates of FMC 2018 batch, who were also present to celebrate this special moment. 🎉💍
Unlock a world of medical excellence at Frontier Medical and Dental College, Abbottabad! 🌟 Admission now open for the pioneers of tomorrow. Proudly standing as KPK's oldest medical college with 27 years of unwavering excellence, graduating 24 MBBS batches and 14 BDS batches. Join us in a journey of top-notch clinical education, backed by affiliations with two prestigious teaching hospitals, situated in the best location. Your path to a distinguished medical career starts here! 🩺📚
"
**Admissions Open at Frontier Medical & Dental College, Abbottabad**
Dear Students,
Admissions are now open for the upcoming academic year at Frontier Medical and Dental College in Abbottabad. Aspiring medical and dental professionals are invited to apply for our esteemed programs.
**Programs Offered:** MBBS and BDS
Join us at Frontier Medical and Dental College, where we strive for academic excellence and holistic development in the field of medicine and dentistry.
For more information, contact us or visit the PAMI (Pakistan Association of Medical & Dental Institutions) website.
Fmcites Alumni!
🎉 Congratulations to our exceptional seniors on clearing FCPS Part 1! Your hard work, determination, and academic prowess have led to this well-deserved success. Wishing you continued achievements in your medical journey ahead. Your accomplishment is an inspiration to us all! 🌟
FMCites Alumni!
🌟 A heartfelt salute to our best and hardworking senior! Dr. Jahangir Khan Your relentless dedication, tireless efforts, and commitment to excellence have set an inspiring standard for all. Passing FCPS Part 1 in General Surgery is a testament to your unwavering pursuit of knowledge. The entire team is proud to have such an exemplary colleague. Here's to your continued success and many more milestones ahead! 🎓👏
# fmcites
🎓 Goodbye, BDS Batch 23 🎓
As the sun sets on your last day at college, a legendary era comes to an end. Today marks the culmination of hard work, friendships, and countless memories that will be cherished forever. Wishing the BDS Batch of 2023 success in their future endeavors. Here's to the next chapter! 🌟
Respected seniors in one frame on occasion of Dr marriage ceremony ❤️ congratulations to Dr Sabir Bhi wish you a happy life ahead!
Farewell party BDS Titles ❤️
Farewell 2023 ❤️
Parliamentary Debate by our star & talented fmcite Hammad Naeem Hammad Naeem 3rd year MBSS, at Ayub Medical College.
In Parliamentary Debate competition he represented FMDC & speak in favor of the topic man don’t cry.
Subscribe His youtube Channel as well: https://youtu.be/ZxKBiRr0KLU?si=eY1wDE8eLU-54o3q
What u ppl say k mard roota hay ya ni ??
Shooting at Frontier Medical College Abbottabad.
Video credit: Arif Khan
(tiktok)
Proud Alumni!
We're thrilled to announce the success of our talented alumni! Congratulations to Ex-Fmcites batch MBBS-2022
Dr. Sumbal Rastbaz
Dr. Maryam Khan
Dr. Sana Hawa
for passing FCPS 1 in Gynae OBS.
Your commitment to excellence is an inspiration to us all. Your achievement reflects your passion and dedication to the field of medicine. Wishing you continued success in your medical careers. 🩺
Fmcites Alumni!
"👏🎉 Huge congrats to our brilliant senior Dr. Obaid Ur Rahman Batch MBBS- 22 on acing the FCPS Part 1 in General Surgery on the very first try! 🏥🔪 Your dedication and hard work have paid off. Here's to your bright future in medicine! 🌟
"
Fmcites Alumni!
"👏🎉 Congratulations to Dr. Muhammad Nouman Khan Ex-Fmcite graduate of batch BDS-21 on acing FCPS Part 1 in Dentistry! 🦷 Your dedication and hard work have paid off, Keep shining! ✨
"
Jumma Mubarak ❤️
#
داستانِ محبت
آخری قسط:
دن مہینوں میں اور مہینے سالوں میں بدل گئی ہادی جو کہ کسی زمانے میں خوبصورتی کا مثال تھا بوڑھا ہونے لگا زندگی کی دکھ درد اور اس کی امی کی وفات کی وجہ سے سنجیدہ ہو گیا تھا😭😭😭
۔جب ہادی کے جاب کی آخری مہینے شروع ہوگئی تو وہ اپنا طالب العلمی کا زمانہ یاد کر کے رات کو چھت پر اکیلا بیٹھ کر زار و قطار روتا تھا😭😭۔ہادی چاہتا تھا کہ پھر سے اسکول کا زمانہ شروع ہو😓 اور امی اس کو ڈانٹ دے🥺 ہادی ایڈورڈ کالج اور فرنٹئیر کے وہ مستیاں یاد کرتا تھا😓
گلالئ کی بے رخی آج بھی اس کے رائٹ وینٹریکل میں کلاٹ بن کر پڑی تھی 🥹🥹
ایک دن گرج چمک کی ساتھ بہت تیز بارش برس رہا تھا ہادی کو اپنا طالب علمی کا زمانہ بہت یاد آ رہا تھا🙁 ہادی اٹھ کر اپنے اس کمرے کا چکر لگانے گیا جہاں ہادی نے اپنے اور گلالئ سے وابستہ تمام چیزیں دفن کئے تھے جو کہ سالوں سے بند تھا۔اس میں تمام سٹوڈنٹ لائف کی زمانے کے چیزیں پڑے تھے۔ہادی ایک ایک کو ہاتھ میں لے کر بے حد رو رہا تھا😰😰
اچانک ہادی کے نظریں اس بی پی سیٹ پر پڑی جو گلالئی نے اس کو واپس کیا تھا😥 ہادی نے ایک دم سے گرد ہٹا کر اپنے قریب لایا😔 ہادی کی آنکھوں سے آنسو تھم تھم کے اس سیٹ پر گرنےلگیں😭😭۔ اچانک بی پی سیٹھ ہادی کے ہاتھوں سے گر گیا جونہی وہ زمین پر پڑا تو وہ ٹوٹ گیا اور ان ان کے اندر میں سے ایک کاغذ کا ٹکڑا نکلا آیا ہادی نے ایک دم نیچے جھک کر وہ ٹکڑا اٹھایا اور کھولنے لگا جیسے ہی ہادی نے وہ کھولا تو اس پر لکھا تھا
🥹( آئی لو یو ٹو ڈاکٹر صاحب۔۔(آپکی گلالئ😰
ہادی یہ دیکھ کر اس کی آنسو رک گے😔 اسمان نے گرج چمک کے ساتھ ماحول کو خوف ناک کر دیا، ہادی کا ہارٹ بیٹ سلو ہوگیا😥 اور اس کے بدن پر بال کھڑے ہو گئے😰 اور تیز آواز میں چیخنے لگا 😭😭۔
ہادی کا چیخ اتنا تیز تھا کہ میں نے اوپر چھت پر سنا اور بھاگتے بھاگتے کمرے میں داخل ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب زمین پر پڑا تھا ہات میں وہی کاغذ کا ٹکڑا اور ساتھ پڑی اس کی ڈائری تھی۔۔۔😥
اگلے روز ڈاکٹر صاحب کی جنازے میں بہت سارے لوگوں نے شرکت کی۔۔😭😭
ڈائری پڑھنے کی بعد میں نے اس بی پی سیٹ کے ٹکڑوں کو ملٹ کر کے ڈاکٹر ہادی مرحوم ایک سنگ تراش سے لکھوا کر اس کے قبر پر نصب کردیا😭😭😭
کہانی ختم ہوئی
اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے
تالیاں بجاتے ہوئے
ڈاکٹر ہادی کی ڈائری سے ماخوذ
رائٹر: ارشد خان
فورتھ ائیر ایم بی بی ایس
داستان محبت
سیکنڈ لاسٹ قسط
ہادی نے جب دروازے کی طرف دیکھا تو سامنے وارڈ بوائے کے ہاتھ میں بی پی سیٹ تھا💔 وارڈ بوائے نے وہ بی پی سیٹ ہادی کے حوالے کر کے کہا کہ یہ سیٹ گلالئی باجی نے آپ کو واپس کرنے کے لئے دیا ہے 😓😓
ہادی بہت زیادہ خفہ ہوا اور کہا یہ کتنی مغرور اور خود غرض لڑکی ہے جو شکریہ تک آدا نہیں کیا۔۔۔😭😭
ہادی کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں😷 اور ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے سے پہلے نکل گیا، کھر جا کر اپنی چھوٹی بہن سے کہا کہ آپ لوگ جہاں میرا رشتہ کرنا چاہتے ہو مجھے منظور ہے😷😷 اور نیند کی گولیاں کھا کر سو گیا😭
آگلے روز جب ہادی نیند سے اٹھا تو دن کے 10بجھ رہے تھے😟ہادی نے امی کی بارے میں پوچھا تو اُسی دوران اس کی امی باہر سے آئی اور کہنے لگی "بیٹھا ہم نے آپ کیلئے نائلہ کا رشتہ طے کیا ہے اگلے سن ڈے کو نکاہ ہے"🙈🙈
ہادی تھوڑی دیر خاموش تھا😟 اور پھر اندر چلا گیا۔ ہادی دل میں گلالئی کی بے روخی کو یاد کر کے پگھل رہا تھا😓😓
ایک مہینے بعد ہادی کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوئی😀 کچھ عرصہ بعد ہادی کی پوسٹنگ اپنے گاؤں کے ہاسپٹل میں ہوئی 😃 ایک سال بعد اللّٰہ تعالٰی نے ان کو بیٹی عطاء کی اور ہادی نے اس کا نام گلالئی رکھ دیا👍😉
جاری ہے
ڈونٹ مس لاسٹ ایفیسوڈ 🥳
ایف ایم سائٹس کی ڈائری سے ماخوذ
داستانِ محبت
قسط نمبر 5
ہاؤس جاب میں گلالئ کو امپرس کرنے کے لئے جو کچھ ممکن تھا ہادی نے کر دیکھایا، حتی کہ ہادی نے گلالئ کی خاطر گائنی میں روٹیشن بھی لگوایا،لیکن گلالئ تھی جو ٹھس سے مس نہیں ہو رہی تھی 🥹دن گزرتے گئ ہادی مایوس ہوگیا اور گلالئ کے سامنے بات کرنے کا حوصلہ اب اس میں باقی نہیں تھا 💔 ہاؤس جاب کا آخری ہفتہ تھا ہادی ڈیوٹی سے کھر گیا تو اس کے چھوٹی بہن نے ہادی سے کہا" بھائی کل ہم ماموں کی گھر آپ کا رشتہ کرنے جا رہے ہیں۔
ہادی کچھ دیر خاموش رہا😟 گزرے ہوئے ماضی کو یاد کیا اور ماں سے کہنے لگا کہ ابھی وقت نہیں ہے وقت آنے پر میں آپ کو خود بتا دوں گا😔ہادی کی امی نہیں مان رہی تھی😓 اور کہا کہ میرے بات فائنل ہے کل ہم رشتہ پکا کرنے جارہے ہیں😭 ہادی کی بہت منت اور سماجت کے بعد امی راضی ہوگئ😍 اور کہا کہ بس دو دن اچھا اور انتظار میں نہیں کرسکتی، میں بوڑھی ہو رہی ہو 🥹
ہادی رات کو سوچ رہا تھا کہ کل ایک بار پھر گلالئی کی سامنے اسے سب کچھ بتا دو، پھر دل میں سوچا نہیں یار ماموں کی بیٹی نائلہ ٹھیک ہے؟ اس شش وپننج میں ہادی نے سیگرٹ کو پیر تلے دباتے ہوتے کل دوبارہ بات کرنے کا فیصلہ کیا🥳
اگلے روز ہادی ڈاکٹر روم میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اچانک کسی نے اسے آواز دی ایکسکیوز می ڈاکٹر صاحب🤓
آواز سنتے ہی ڈاکٹر صاحب نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو سامنے گلالی کھڑی تھی😻😻 ڈاکٹر صاحب کا خون پیلا اور حلق خشک ہوگیا 😘گلالئی نے اس سے پوچھا ڈاکٹر صاحب آپ کے پاس بی پی سٹ ہے وہ چاہیے تھا؟😊ڈاکٹر صاحب نے ڈارک اس کو اپنا بی پی سٹ حوالے کیا😀
ہادی اس کے انتظار میں بیٹھ گیا اور دل میں سوچ رہا تھا کہ ابھی گلالئی
واپس آئیں گی اور اسے اپنے دل کی بات پھر سے کہوں گا😋😍
تھوڑی دیر بعد دروازے پر دستک ہوئی، جب ہادی نے سامنے دیکھا تو ہادی چونک اٹھا۔۔۔۔
(جاری ہے)
ایف ایم سائٹس کی ڈائری سے ماخوذ
داستانِ محبت
قسط نمبر 4
پورے رات ہادی یہی سوچ رہا تھا کہ پتہ نہیں گلالئ نے اس کے پروپوزل پر کیا ری ایکٹ کیا ہوگا 😋آگلے روز ہادی کلاس کے دروازے کے بلکل سامنے کھڑا ہوگیا،سامنے سے گلالئی آرہی تھی😋 ہادی کے دل کی دھڑکن تیز ہونے لگی😗 لیکن جیسی ہی گلالئی اس کے پاس آ پہنچی تو انہوں نے اس کی طرف کوئی توجہ ہی نہ دی اور ہادی کو معمول کے طرح نظراندز کر کے اندر چلی گی💔 ہادی بہت خفہ ہوا اور غصہ بھی😔۔
رات کو ہادی اکیلا چت پر بیٹھا رو رہا تھا اور اپنے دل میں ارادہ کیا کہ آئندہ پڑھوں گا اور گلالئ کی طرف کبھی نہیں دیکھوں گا😭😭
دن ہفتوں میں گزر گئے اور ہفتے مہینوں میں تھرڈ پروف کا ایکزیم ہوا اور ہادی اچھی نمبروں کے ساتھ پاس ہوا جبکہ گلالئی نے ٹاپ کیا😍
ہادی بدل گیا تھا اور ٹاپ کر کے گلالئ کو ہرانے کا سوچ رہا تھا😜
پورتھ اور فائنل پروف کا ایکزیمز ہادی نے ایک کے بعد دوسرا کر کے ٹائپ کرکے دکھایا🥳
لیکن گلالئی کا غرور توڑنے میں ناکام رہا😕😟
کالج ختم ہوا اور ہاوس جاب شروع ہوگیا😍 😷ہادی کی اماں بھی اس کیلئے لڑکی ڈھونڈ رہی تھی 😸اور ہاؤس جاب کے بعد ہادی کی شادی کا سوچ رہی تھی🙈
اتفاق سے ہادی اور گلالئی دونوں نے ایک ہی ہاسپٹل میں ہاوس جاب شروع کی
(جاری ہے)
ایف ایم سائٹس کی ڈائری سے ماخوذ
داستانِ محبت ❤
ایپیسوڈ 3
رات بھر ہادی وہی سین بار بار بیک کر کے پگھل رہا تھا🙈یہ شاید پہلی رات تھی کہ ہادی سٹڈی نہیں کر رہا تھا😟
کلاس کی سی آر سے پتہ چلا کہ وہ لڑکی پشاور کی کسی میڈیکل کالج سے شفٹ ہوئے ہے🙄
سی آر نے مزید کہا کہ اس کا نام گُلالئ ہے اور پٹاخہ ہونے کے ساتھ ساتھ زبان کے بہت تیز بھی ہے🤕
اگلے روز لیکچر ہال میں ہادی کا پورہ توجہ گُلالئ کے طرف تھا اور لیکچر کو بلکل اگنور کر رہا تھا۔۔۔👍
ہادی بیٹا! آپ کا دھیان کدھر ہے؟👽
اِیناٹمی کی میم نے ہادی کو مخاطب کیا لیکن ہادی تھا جو مجنوں بن گیا تھا😔
وقت گزرتا گیا اور ہادی کا توجہ پڑھائی سے گُلالئ کی طرف آنے لگا😜
گلالئ کو امپریس کرنے کیلئے ہادی اکثر یونیفارم میں نہیں جاتا تھا😗ہادی جو کبھی کینٹین گیا بھی نہیں تھا گلالئی کی خاطر چائے کے ساتھ بسکٹ کھانے لگا اور سگریٹ بھی عجیب انداز میں پینا شروع کیا لیکن گلالئ ہادی کی طرف۔۔۔۔۔😔
اینول ایگزام سر پر تھا اور ہادی کی تیاری گلالئ کے بالوں اور آنکھوں کے شاعری میں پھنسا ہوا تھا😷
ایناٹمی کے بک پر بڑا بڑا لکھا تھا کہ
"نازکی اس کے لب کی کیا کہئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے"😍
خیر ایکزیم ہو گیا اور ہادی کی سپلی آگئے💔
کچھ لوگ خوش تھے اور کچھ نے ہادی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ہادی نے اپنے اماں کے بھی ایک نہیں سنی🙏
اللہ اللہ کر کے ہادی سپلی میں پاس ہوا😎
اب ہادی گلالئ کو پروپوز کرنے کا سوچ رہا تھا اور آخر کار ہمت کر کے رات کو پلان بنایا کہ کل انشاءاللہ گلالئ کو پروپوز کرونگا اس وجہ سے ہادی کو پورے رات نیند نہیں آرہا تھا کیونکہ وہ دل میں ڈر رہا تھا😍
صبح پیتالوجی کے کلاس میں کاغذ پر لکھا
"آئی لو یو سو مچ ڈاکٹر گلالئ"🙈
کاغذ ایک لڑکی کے حوالے کیا اور ڈر کی وجہ سے کالج سے بھاگ گیا کہ کہے گلالئ اس کا تماشہ نہ بنائیں😃
اور ہاسٹل جا کر جواب کے انتظار میں بیٹھ گیا 😸
(جاری ہے)
ایف ایم سائٹس کی ڈائری سے ماخوذ
Squad final year BDS 🔥
Men with zero hated ❤️