SMT News

SMT News

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMT News, Media/News Company, .

22/09/2023

گلگت : زبردست اقدام ، سرکاری گاڑی پر اب لوگو ہوگا، یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے، غلط غیر ضروری استعمال روکنا ہوگا، عوام کے پیسے پروٹوکول عیاشیوں پر کیوں خرچ ہو
گلگت کے علاوہ ملک کے دیگر صوبوں میں بھی ایسے اقدامات اٹھانے چاہیے۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کے واضح ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکموں کے گاڑیوں پر نئے لوگو اور ٹیکسٹ چسپاں کردیا گیا ہے۔ اس سے سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی

20/09/2023

خائیستہ لالا نے سپین دادا کو ہلا دیا۔محمود خان نے پاکستان مسلم لیگ کے دو اہم افراد کو اپنے نئے پارٹی میں شامل کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف(پ) نے سوات میں مسلم لیگ کو توڑ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

19/09/2023
19/09/2023

اسلامی. فارسی. پشتو. ہندی اور انگریزی مہینوں کے نام.

19/09/2023

بشیر احمد SDPO کاٹلنگ تبدیل
ایس پی انوسٹی گیشن اورکزئی تعینات

18/09/2023

ستاسو پہ خیال دہ پاکستان د ٹیک کیدلوں دہ پارہ سوک صحیح دے۔
1عمران خان
2 شہباز شریف نواز شریف
3 مولانا فضل رحمن 4 زرداری 5 سراج الحق.؟

18/09/2023

مہنگائی کا اثرات
منشیات کے بڑے سمگلر گرفتار
ڈی پی او بدین کا منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن حاضر ایس ایچ او حوالدار اور کانسٹیبل کو حوالات میں بند کردیا

17/09/2023

پاکستان کے ٹاپ کلاس کرپٹ ترین ادارے/محکمے۔۔۔؟

15/09/2023

‏روالپنڈی کے ایک مشہور پیر صاحب کے بیٹے کی شادی اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی تھی، جس میں پاکستان کے تمام وزراء اور بڑی سیاسی شخصیات نے شرکت کی تھی مگر کسی بھی ایسے مرید کو مدعو نہیں کیا گیا تھا جس نے اپنے بچوں کی روزی روٹی پیر صاحب کو نذرانے کے طور پر پیش کیا تھا۔اس لئے اپنے اوپر آپ خرچ کیجیے اپنے آپ کا اور اپنے بچوں کے مستقبل پر خرچ کیجیے، اگر کوئی نیک ہے تو اپنے لیے ہے آپ میں کوئی کمی نہیں آپ بھی نیک بن سکتے ہیں اسلامی تعلیمات کو فالو کریں ویسے بھی اسلام میں یہ نہیں ہے کہ اپنے پیر پر خرچ کرنا افضل ہے البتہ حدیث مبارک میں یہ ہے کہ سب سے افضل ترین صدقہ اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنا ہے۔

15/09/2023

ایک حقیقت.......!!

15/09/2023

یہ دو ننھی کلیاں ، نواں شہر سے ملی ہیں جو نواں شہر پولیس کے پاس بحفاظت باخیریت موجود ہیں، بچیاں اپنا نام ، پتہ نہیں بتا سکتی ، جو کوئی بھی جانتا ہو براہ کرم تھانہ نواں شہر رجوع فرمائیں۔

15/09/2023

پاکستانیوں! سنبھل جاؤ، تم بڑے بھیانک موڑ پرآپہنچے ہو، کسی حکمران یا لیڈرکی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی دین سے دوری اور دنیاکی چاہت کےباعث

15/09/2023

مہنگائی سے کچھ نہیں ہوتا...
بس کچھ باپ اپنے بچوں سے اور زیادہ دور ہوجاتے ہیں اور بچے شفقت پدری سے محروم ہوجاتے ہیں، کچھ سرکاری ملازمین پارٹ ٹائم اور کام کرنے کا سوچنے لگتے ہیں،
کچھ بیٹیاں، مجبوراً پردے سے الگ ہوکر گھر سے باہر روزگار کی تلاش میں نکل پڑتیں ہیں اور وومن empowerment اور سیکولرلائزیشن کا ایجنڈا اور زیادہ فطری لگنے لگتا ہے.
کچھ ماؤں کے، گھٹیا مگر سستا دودھ اور خوراک خریدنے کی وجہ سے، ملاوٹ کرنے والوں کے کاروبار میں اضافہ ہوجاتا ہے اور خالص مگر مہنگی خوراک بیچنے والوں کے حوصلے پست ہوجاتے ہیں،
کچھ اور رشتہ داروں اور ہمسایوں کی لاتعلقی بڑھ جاتی ہے اور مہمان بوجھ لگنے لگتے ہیں، خوشی غمی کے موقع پر شرکت سے پہلے لوگ سو سو بار سوچنے لگتے ہیں.
کچھ بچے اپنا بچپن انجوائے کرنے سے محروم ہوجاتے ہیں اور وقت سے پہلے سنجیدہ ہوجاتے ہیں ،
کچھ اور لوگ نیا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ موخر کر دیتے ہیں جس سے روپے کی گردش رک جاتی ہے اور روزگار کے مواقع محدود ہوجاتے ہیں،
کچھ ادویات مثلاً بلڈ پریشر اور سکون آور ادویات کی سیل بڑھ جاتی ہے اور ادویات ساز کمپنیاں اپنی سیل متعین کرنے کےلیے اور زیادہ منضبط اصولوں کے ساتھ ڈاکٹروں کو گھیرنے کی کوشش کرتیں ہیں.
سستے علاج کی تلاش میں دیسی ٹوٹکوں کا کاروبار بھی بڑھ جاتا ہے اور کچھ توہم پرستی بھی...
کچھ لوگ مذہب سے دور ہوجاتے ہیں لیکن پیسوں کی ہوس رکھنے والے مجاوروں کے قریب ہوجاتے ہیں.
بس تھوڑی سی چوری چکاری، تھوڑا سا جھوٹ، تھوڑا سا اوور ٹائم اور بہت ساری ناامیدی اور کچھ بھی نہیں،
پس مہنگائی سے کچھ نہیں ہوتا...

14/09/2023

یو جمله پاکستان کرکټ ٹیم دپارہ؟
کوئی ایک جملہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ؟
🥺👊🏻

14/09/2023

ٹرینڈ چلاو
چھاپوں کے دوران برامدشدہ چینی یا تو عوام میں مفت تقسیم کرو یا سرکاری ریٹ مقرر کرو۔ورنہ ان چھاپوں کا عوام کو کویی فایدہ نہیں ھوگا

14/09/2023

پاکستان مسلم لیگ(ن) نے واجد علی خان کو این اے تھری کی لئے امیدوار نامزد کیا ہے۔پچھلے الیکشن میں اس حلقہ سے پی ٹی ائی کے سلیم الرحمن نے ٦٨١٦٢ ووٹ لیکر پہلی،پی ایم ایل کے شہباز شریف نے٢٢٧۵٦ ووٹ لیکر دوسری اور پی پی پی کے شہزادہ میاں گل شہریار امیرزیب نے ٢٢٠۵٠ ووٹ لیکر تیسری نمبر پر ائے۔اس بار الیکشن میں سخت مقابلہ کی توقع ہے

14/09/2023

۔۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔۔۔۔
مینگورہ شہر ضلع سوات کے نامی گرامی شخصیت روزی خان بقضائی الہی وفات پاگئی مرحوم بہت خاموش طبع انسان تھا صوم صلواۃ کا پابند میلنسار خوش اخلاق انسان تھا اللہ پاک مرحوم کے مغفرت نصیب کرکے جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے۔۔
امین ثم امین یارب العالمین

13/09/2023

آپ تعلق کس تحصیل سےہے. آپکی تحصیل میں کیا کریشن یا کمشن ہے

12/09/2023

چینی اور ڈالر کی ڈرامے نے عوام کی نظریں بجلی بلوں میں اضافے سے موڑ لی کسی نہیں کہا کہ بجلی بلوں کا کیا ہوا اور پٹرول کی کیا ہوگی

12/09/2023

زمان میڈیکل سنٹر نوشہرہ میں فوری طور پر AB + خون کی اشد ضرورت ہے. برائے رابطہ 03115419044

12/09/2023

خیبرپختون خواہ کی سومرہ ضلعے دی ؟
او ستاسو تعلق دہ کومی ضلع سرہ دے.

Photos from SMT News's post 11/09/2023

مہربانی اوکڑئ ددے چلونو نہ قلار شئ۔۔کہ لار پریخودے نہ شئ نو تنگوئ ھم مہ۔۔۔۔۔۔

11/09/2023

Everyone

11/09/2023

د سوات بورډ ټافر، د اسلامیه کالج نه فارغ او BSN په امتیازي طور پاسکونکے عرفا ن الله، یوه هفته مخکښې ئې واده شوے وۀ ـ نن ئې د موټر سائيکل په حادثه کښې وفات شو۔ ڈیر دروند غم دے۔ الله دے اوبخی او مور او پلار لہ دے اللہ دہ زڑہ صبر ورکی۔

11/09/2023

آپ کا بنگلا آپ کی گاڑی آپ کو مبارک
لیکین مجھے آپکی کرپشن سے بچی ھوئی دو وقت کی روٹی چاہیے کیا مل سکتی ھے یا میں خودکشی کرلوں ویسے بھی اس ملک میں جینے کا حق صرف اشرافیوکوھے غریب کے حصے میں خودکشی کے علاوا رکھاہی کیا ھے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

10/09/2023

سیاسی سماجی سید رحمت علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم گورنر خیبر پختونخوا جنرل ریٹائر عالم خان خٹک کو خوش امدید کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنی فہم و فراست سے صوبے کو درپیش مسائل کے بھنور سے نکالنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ طور خم بارڈر کی بندش سے ایک طر ف ڈالر کے بے لگام گھوذے کو قابو میں کیا گیاہے تو دوسر ی طر ف چینی اودیگر اشیا کی اسمگلنگ کی روک تھام سے قیمتوں میں نمایا ں کمی آرہی ہے ہم اپنے جنرل عاصم منیر کی اس جر اتمندانہ اقدامات کوخراج تحسین پیش کر تے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اس کر پٹ نظام کی بیچ کنی جار ی رہے گی

10/09/2023

اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ ملک اور یہ قوم سدھر جائے گی تو اس پوسٹ کو غور سے دیکھیں. یہ اب تک صرف اور اس وجہ سے نیست و نابود نہیں ہوئی ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی سے وعدہ کیا تھا کہ اس امت کو قیامت سے پہلے نیست و نابود نہیں کرے گا، ورنا اس قوم کی حرکتیں بلکل انہیں قوموں کی طرح کی ہیں جنہیں اللّٰہ پاک نے نافرمانی کی سزا کے طور پر نیست و نابود کردیا۔

Website