Hassan Akhtar
Marketing
فرشِ ماتم جاگ اٹھے ،اہتمام ایسا تو ہو
داد دیں مخدومۂ عالم ،سلام ایسا تو ہو
خود بلاغت جس پہ نازاں ہو کلام ایسا تو ہو
صاحبِ نہجہ البلاغہ کا غلام ایسا تو ہو
صاحبِؑ نہج البلاغہ کون، بابِ شہرِ علم
جس کو آقاؐ خود کہیں مولاؑ، امامؑ ایسا تو ہو
افتخار عارف
🌷 شبِ جمعہ، شبِ رحمت و مغفرت، شبِ نزول ملائکہ و ارواح
التماس سورہ فاتحہ و دعا 🌻
اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام
جوحلالی ہو گاوہ عمران خان کے ساتھ ہو گا
عمران خان ایک سال سے عوام کو کنٹرول کررہے تھے، اب وہ پس زندان ہیں اور عوام کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہے۔ جس نے یہ کھیل رچایا وہ اندھا اور بہرا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
قائد عمران خان کی گرفتاری پہ اپنے کارکنان کو فوراً باہر نکلنے کی کال دیتا ہوں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
PhD Position – Organic and Perovskite Solar Cells
Your Profile:
Successfully completed master’s degree with excellent grades in the field of physics, materials science, or a related discipline, preferably with a specialization in the field of theory and simulation
Knowledge of at least one programming language and experience with the use of Unix / Linux operating systems
High motivation to complete the PhD within three years
Ability to show initiative and work independently
Strong cooperation and communication skills and the ability to work as part of a team
Excellent skills in written and spoken English
Academic Positions Would you like to contribute to the energy transition in Germany through your work? Then the Helmholtz Institute Erlangen-Nürnberg (for Renewable Energy) (HI...
🕌 Wish you all Happy Ramadan Kareem
🌙 斋月吉庆 斋月快乐 📿
Research means that you don’t know, but are willing to find out”
Charles F. Kettering
At 中科大
13 رجب، جشنِ آمدِ مولودِ کعبہ، امیرالمومنین
مولا امام علیؑ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو! 🕋🌸✨
at USTC Canteen 😍💐🎉
新年快乐 #中国科技大学 #中科大
🇨🇳2023 is the Rabbit Year in Chinese Calendar, which symbolizes Peace, Prosperity and Longevity.
🤝新年快乐 - 2023🇨🇳 🇵🇰
🙏May this new year bring peace and prosperity in everyone's life.
🇨🇳Happy Chinese New Year!🇵🇰🎇🎆🎉🎊
Governance of China
#中国科技大学 #中科大
تمام مومنین کو ولادت با سعادت بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیھا بہت بہت مبار ک ہو!
😍❤️
New year Celebrations💐🎉🎊🇨🇳
Announced again, for more information check my previous posts regarding this program
1600$ per month
5000$ initial settlement
250k Return Airticket
2000$ health insurance per year
مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔
سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے
سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔
سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔
اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں
سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہےاگر ہم غیر
مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے.
سوال ۔ 5 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔
لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو.
Learning never exhausts the mind. Leonardo da Vinci