It's all about Battagram

It's all about Battagram

بٹگرام کی سب سے بڑا سوشل میڈیا ٹیم

02/03/2024
28/02/2024

اگر کسی مسجد میں واش روم نہیں ہے تو مجھ سے رابطہ کریں ، میں انشاءاللہ بنا کے دونگا۔۔ اور قاری صاحبان سے درخواست ہے کہ جس مسجد میں باتھ روم کی سہولت موجود ہے وہاں تالے نہ لگائیں۔۔ یہ جگہیں انسانوں کی سہولت کیلئے ہیں۔ حاجی جان شیر خان کا ایک بہترین پیغام۔۔۔
0346 95 55 888

17/02/2024

اگلے 48 گھنٹے ملک کے لیے انتہائی اہم ہیں
👇👇👇

07/02/2024

الائ سےاب تک کی خبر
شاہ حسین=461
زبیرخان=418
نعیم شاہین=226

06/02/2024

جناب شاہ حسین خان الائ انتخابی مہم میں مصروف

24/01/2024

بٹگرام کی سیاست میں بڑی تبدیلی آنے کا امکان
زرائع

18/11/2023

آپ کا تعلق پــاکستـان کی کــس سیاسی جــماعت سے ہے
چلو دیکھتے ہیں کہ کس پارٹی کے ورکرز زیادہ ہیں👇

Photos from It's all about Battagram's post 06/09/2023

بٹگرام کے عوام سے درخواست ھیکہ وہ اپنے اپنے گاؤں میں اعلانات کریں گے گاؤں میں گھر قسم سامان فروحت پر پابندی لگائی جائے کیونکہ بٹگرام انتظامیہ ابھی تک ایکشن نہ لے سکا

17/07/2023

شنگلی پائیں کے جنازے میں ہوائی فائرنگ پر دیشان قوم نے پابندی کا اعلان کر دیا۔
قرارداد مولانا خورشید احمد صاحب شنگلی بالا نے پیش کی۔
جسے متفقہ طور پر منظور کیا۔

21/06/2023

امیر جماعت اسلامی بٹگرام
رفیق خان
ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل. تمام احباب صحت یابی کیلئے دعاء کریں۔

01/06/2023

سوشل میڈیا پر کچھ دنوں کے لیے باقی مصروفیات ترک کرکے بہن عافیہ کی آواز بلند کرتے رہیں تاکہ ان کی رہائی میں ہمارا بھی حصہ ہو۔

26/05/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میناولو دہ کوم کوم زائ نہ تاسو مونگ سرہ ئ

25/04/2023

#ان للّٰہ وانا الیہ راجعون..
گڈانی میں ہونے والا واقعہ
عید کے دوسرے دن.
جس میں 2 افراد جاں بحق.

24/04/2023

😓سوات لہو لہان 😢
کبل پولیس لائن میں دھماکہ
😭👏😭
یا اللہ خیر

24/04/2023

آخر کار باباجی کو بھی سعودی عرب حکومت نے بلالیا

15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور صاحب ایکسیڈنٹ میں شھید ہوگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

25/03/2023

اللہ تعالی ہم سب کو ایسے حادثات سے محفوظ فرمائے

24/03/2023

ڈیر زیات دے خفہ کڑو 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

23/02/2023

بریکنگ نیوز
بٹگرام میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر یا دیگر اجتماعات پر سات دنوں کے لیے دفعہ 144نافذ

04/02/2023

ڈیر زیات خفہ کڑو

02/01/2023

ابھی تک لوگ سوشل میڈیا پر پرامن احتجاج ریکارڈ کررہے ہیں۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا اور اے سی کو گرفتار نہ کیا گیا تو انتظامیہ خود حالات کا ذمہ دار ہونگے

01/01/2023

یہ بچہ کراچی میں موجود ہے
دو سال پہلے تورغر جدبا سے لاپتہ ہوچکا تھا

19/12/2022

مانسہرہ خواجگان میں قبر کی کھدائی جاری تھی کہ ساتھ کے کئی صدی پرانی قبر جو کہ شہید کی تھی اس سے تازہ خون کے فوارے ابل پڑے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں سبحان اللہ

15/12/2022

بڑی خوشخبری
مفتی اسعد محمود صاحب کی کوششوں سے
فیصل مسجد میں عورتوں کے اندر جانے پر پابندی عائد

14/12/2022

تھاکوٹ سے جمبیڑہ جانے والی گاڑی کو حادثہ 👇👇
اللہ کریم معفرت فرمائے زحمیو ں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے

13/12/2022

سانحہ جمبیڑہ اموات کی تعداد 6 تک پہنچ گئی مزید الله رحم فرمائیں

Videos (show all)

اگر کسی مسجد میں واش روم نہیں ہے تو مجھ سے رابطہ کریں ، میں انشاءاللہ بنا کے دونگا۔۔ اور قاری صاحبان سے درخواست ہے کہ جس...
جناب شاہ حسین خان الائ انتخابی مہم میں مصروف
#ان للّٰہ وانا الیہ راجعون..گڈانی میں ہونے والا واقعہ عید کے دوسرے دن.جس میں 2 افراد جاں بحق.
😓سوات لہو لہان 😢کبل پولیس لائن میں دھماکہ😭👏😭یا اللہ خیر
آخر کار باباجی کو بھی سعودی عرب حکومت نے بلالیا
اللہ تعالی ہم سب کو ایسے حادثات سے محفوظ فرمائے
ڈیر زیات دے خفہ کڑو 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ڈیر زیات خفہ کڑو
یہ بچہ کراچی میں موجود ہےدو سال پہلے تورغر جدبا سے لاپتہ ہوچکا تھا
مانسہرہ خواجگان میں قبر کی کھدائی جاری تھی کہ ساتھ کے کئی صدی پرانی قبر جو کہ شہید کی تھی اس سے تازہ خون کے فوارے ابل پڑ...

Website