Muttahid MQM
we want Karachites to be on the same page for the sake of Urban Sindh
کامران ٹیسوری بھائ کراچی کے حقوق کےلئے تمام۔جماعتوں کو متحد کر رہے ہیں تاکہ کراچی کے حق کے لئے بھرپور طرح سے کام کیا جا سکے۔
پاک سرزمین پارٹی کو بھی کراچی کی اواز کے ساتھ ملانے کے لئے ایک پیج پر لانا ضروری ہے۔
کامران ٹیسوری بھائ کا مقصد کراچی اور سندھ کی ترقی ہے۔
کامران ٹیسوری بھائ اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا جواب پارٹی کو پہلے ہی دے چکے ہیں۔
بقول فاروق ستار بھائ
فارق ستار بھائ کامران ٹیسوری بھائ سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹیسوری بھائ انشاللہ پارٹی کے لئے فعال کردار ادا کرنے میں کامیاب ہونگے
انشاللہ
گورنر ہاؤس میں منعقد عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائ نے سیلاب متاثرین کی امداد پر زور دیا
"سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ہمیں انسانیت کی خدمت کرنی ہوگی"
گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائ
کامران ٹیسوری بھائ نے آتے ہی کراچی کی عوام کے دل جیتنے شروع کر دیے یاد گارِ شہداء کی صفائ ستھرائی اور اس کے دروازے عوام کے لئے کھلوا کر۔
ٹیسوری بھائ کو مبارکباد! کہ جو یادگار شہداء سات سال سے علاقہ ممنوعہ بنی ہوئ تھی سندھ حکومت کی انا پرستی اور سیاسی غنڈہ گردی کی وجہ سے اس کے دروازے آج آپ کے توسط سے کھول دئے گئے۔
الحمدللہ
It's a great gesture from Kamran Tessori Bhai to meet the leadership of the Provincial govt.
I Hope Kamran Tessori bhai will make them work for Urban Sindh which they aren't serious about for decades.
We trust Kamran Tessori Bhai to not to get influenced by these goons of the provincial government.
Congratulations to Kamran Tessori bhai.
His hard work and love for Karachi isn't questionable.
MQM workers who were abducted 6 years ago, are now released and safely reached home thanks to Tessori Bhai
At last, 2 missing persons reached home safely after 6 years.
Tessori Bhai left no stone unturned to bring them back home
Kamran Tessori Bhai is going to build a beautiful mosque resembling the Turkish Blue Mosque in Karachi. This beautiful mosque will be built within 2000 yards of the area in Karachi.
This is going to be the iconic architecture of Karachi thanks to Kamran Tessori Bhai.
وسیم اختر بھائ جب میئر تھے اس وقت کی کرپشن کا یہ حال تھا کہ چڑیا گھر کے جانوروں کی خوراک تک میں خرد برد کی خبریں تھیں. کے ایم سی چڑیا گھر کے اطراف بننے والی دکانوں کا بھی حساب کتاب دریافت کیا گیا تھا
کہ آخر کس کی اجازت سے سرکاری املاک پر کاروبار شروع کیا گیا تھا۔