Provincial Minister for Health
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Provincial Minister for Health, Government Organization, .
موسم برسات میں بارشوں کے باعث وبائی امراض کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے. احتیاط کریں!!
جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور 'OPD' کی سہولیات صبح 8 سے رات 8 بجے تک فراہم کرنے کے فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر تنویر اقبال تبسّم کی زیر نگرانی، ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی نےجنوبی پنجاب کے تمام دیہی مراکز صحت پر صبح 8 سے رات 8 بجے اعلامیہ جاری کر دیا.
24 گھنٹے ایمرجنسی و گائنی کی سہولیات کے ساتھ ساتھ اب 12 گھنٹے آؤٹ ڈور سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی. ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز، جنوبی پنجاب
وزیراعظم و وزیراعلیٰ صحت پروگرام اور ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ کے تحت ان اضلاع میں ڈاکٹرز، نرسز و پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے.
افسوس سے بہتر ہے احتیاط، ویکسین لگوائیں، زندگی بچائیں.
ویکسینیشن کی مکمل افادیت حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ڈوز مقررہ دورانیہ میں لگوائی جائے. دوسری ڈوز کے میسج آنے کا انتظار کرنے کی بجائے دئیے گئے ٹائم ٹیبل کے مطابق اپنے کسی بھی قریبی مرکز سے جا کر دوسری ڈوز لگوائیں.
دوسروں کے لیے آپ نمبرز ہو سکتے ہیں لیکن آپ اپنے پیاروں کے لیے بہترین سہارا ہیں. اپنے پیاروں کو امتحان کی گھڑی سے بچائیں اور بروقت ویکسین لگوائیں.
ویکسیں لگوانے سے آپ کے جسم میں کرونا وائرس سے لڑنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے.
لہذا افواؤں پر توجہ مت دیں اور جلد از جلد خود کو رجسٹر کروا کر اپنا تحفظ یقینی بنائیں. کیونکہ بیماری کا علاج دل سے نہیں دوا سے ہو گا.
حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ کے 24 اضلاع کے شہری علاقوں میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی مہم کا آج سے آغاز کیا جا رہا ہے جو کہ 26 جون تک جاری رہے گی.
تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے 9 ماہ سے 15 سال کی عمر کے تمام بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکہ جات ضرور لگوائیں.
Citizen's whose vaccination process is completed, can now download COVID Immunisation Certificate from https://nims.nadra.gov.pk/nims/ or get it issued by visiting NADRA Mega Centres.
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD announced opportunities for / via till 7th June, 2021.
, , , , , , , , , , , &
Pakistan Kidney and Liver Institute announced opportunities for Consultants, Registrars, MOs/WMOs, Nurses and non-clinical till 11th May, 2021.
عوام کو کرونا سے نمٹنے کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا، ورنہ بھارت کے حالات ہمارے سامنے ہیں.
- ماسک کا استعمال کریں.
- ہر کچھ دیر بعد ہاتوں کو صابن سے دھوئیں.
- دوسروں سے کم از کم 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں.
پنجاب بھر میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 29 مارچ تک کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ
The Punjab Provincial Development Working Party, Planning & Development Department, Lahore approved schemes of Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD with an estimated cost of Rs. .
- of New at
- Establishment of at , ,
- Upgradition of to level
- Upgradition of THQH &
- Provision of Missing Facilities at THQH .
To build a 🇵🇰 Government is running routine campaign for free vaccination. Avail the facility and protect you kids from as following,
1: ,
2: ,
3: ,
4: ,
5: ,
6: ,
7: ,
8: ,
9: ,
10: ,
11: recently included in the list.
This is public service message for the protection of the kids.
Mr. Asad Naeem (BS-20) has been transferred and posted as Special Secretary, Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD.
Simple precautions to protect you and your family. Be safe, be responsible.
1- Wear a mask (Or cloth covering) in public places especially in tight and crowded spaces.
2- Avoid large gatherings & crowds.
3- Maintain 6 feet distance from others.
4- Wash your hands.
آپ کا تحفظ، ہماری ترجیح: کرونا اور کانگو وائرس سے بچنے کیلئے عید الاضحی کے پیش نظر جانوروں کی خریداری کے دوران حکومت کی ہدایت کردہ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں. ڈاکٹر ہارون جہانگیر خان، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب
ڈاکٹرز کے مشورے کے بغیر ڈیکسا میتھاسون کھانے سے بلڈ پریشر اور شوگر بڑھ سکتی ہے جبکہ یہ دوا دماغ کو مفلوج کر کے انسان کو پاگل کر سکتی ہے، ماہر امراض انفیکشن
اس دوا کا استعمال صرف ان مریضوں پر کیا جاتا ہے جو وینٹیلیٹر پر ہوں، بصورت دیگر اس کے خطرناک نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. ڈاکٹر فہیم یونس