72 Times

72 Times

Please follow our page

21/09/2022
16/09/2022

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے 😢😢😢
*ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کو آخر دنیا سے رخصت ہونا ہی پڑا مگر جاتے جاتے وہ دو قیمتی ہیروں والا تاج چھوڑ کر گئی جو ملکہ کے سر سجا رہتا تھا تاج پر لگے دونوں ہیرے چوری کے تھے ایک ہیرا لعل جو غرناطہ کے مسلم بادشاہ محمد بن سلیمان کی ملکیت تھا اور دوسرا قیمتی ہیرا کوہ نور وہ ہندوستان کے مسلمان بادشاہ بابر سے ہوتا ہوا اورنگزیب عالمگیر تک پہنچا پھر ملکہ برطانیہ الزبتھ کے پاس پہنچا جو اسنے اپنی ملکیت سمجھ لیا*

*کوہ نور اور لعل ہیرا بھی ادھر ہی رہ گئے شاہی پروٹوکول بھی ادھر ہی رہ گئے اور وہ دستانے بھی جن کو پہنے بغیر برطانیہ بلکہ دنیا کی ملکہ کسی سے سلام نہ لیتی تھیں*
*میری معلومات کے مطابق یہ دنیا کی واحد خاتون تھیں جو کسی بھی ملک بغیر ویزا سفر کر سکتی تھیں اور انگلینڈ کے اندر بغیر لائسنس کے کار چلا سکتی تھی لیکن بہرحال اس سب کے باوجود بھی آخری ٹھکانہ وہی ہے جو کسی عام آدمی کا ہوتا ہے*
*ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے*
*زمیں کھا گئی نوجواں کیسے کیسے*

*یہ ایک تلخ اور خوبصورت حقیقت ہے( copied)

16/09/2022

●رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي
رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ●

اے پروردگار مجھے نماز کا قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا کو قبول کر، ہمارے پروردگار مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور تمام ایمان والوں کو اس دن کہ جب حساب قائم ہو گا

یا اللہ کریم
مجھے بخش دے
مجھ پر رحم کر
میرے ماں باپ کو بھی بخش دے
تمام ایمان والوں کو بخش دے
ہدایت دے، عافیت دے، رزق دے
مجھے نماز کا قائم کرنے والا بنا
میری اولاد کو نماز کا قائم کرنے والا بنا
ہمیں قیامت کے عزاب سے بچا
میرے ماں باپ کو نماز کا قائم کرنے والا بنا
تو مجھے، والدین کو تمام ایمان والوں کو بخش دے
میری توبہ قبول فرما

اے اللہ جو زندگی گناہوں میں کٹ گئی ہے اے اللہ اس پر معاف فرما، اور جو قدم اچھائی اور نیکی کی طرف لے جائیں ان پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما، ﺍﮮ الله کریم ہم ﮔﻤﺮﺍہوﮞ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺁ ۔ ﺍﮮ الله ﮨﻤﯿﮟبھی ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﮯ جنہیں ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ، اے اللہ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے، اللہ عزوجل ہمیں رسول اللہ ﷺ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ کی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرما، یا ذوالجلال والاکرام یاالله ! ہماری دعائیں اپنی شان کے مطابق قبول فرما۔ اگرچہ میرے گناہ بہت زیادہ ہیں، پر تیری رحمت، تیرے غضب پر غالب ہے، اگر صرف نیک لوگ ہی تیری رحمت کی امید رکھیں، تو مجرم و گناہگار کسے پکاریں ؟ اور کس سے امید رکھیں، میری رب میں انتہائی عاجزی کے ساتھ تجھے پکار رہا ہوں کہ میرے والدین کو تمام ایمان والوں کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے، اور اپنے فرمانبرداروں میں شامل فرما لے، اگر تو ہی خالی ہاتھ لوٹا دے تو کون ہے جو مجھ پر رحم کرے ؟ میں جیسا بھی ہوں تیرا بندہ ہوں، مسلمان ہوں، پس تو میری دعا قبول فرما لے

آمین یا رب العالمین 🤲🌹😢🌹🤲

15/09/2022

معیشت کو جس طرح تباہ کیا گیا اور مہنگائی کنٹرول سے باہر ہے اس کا واحد حل فوری الیکشن ہے۔

15/09/2022

امپورٹڈ حکومت کی بدترین نا اہلی کا بوجھ پاکستان کی عوام برداشت کر رہی ہے، تحریک انصاف کی حکومت میں تیزی سے ترقی کرتی معیشت کو امپورٹڈ حکومت نے 6 ماہ کی قلیل مدت میں تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، تمام معاشی اشاریوں میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔

امپورٹڈ حکومت کی بدترین نا اہلی کا بوجھ پاکستان کی عوام برداشت کر رہی ہے، تحریک انصاف کی حکومت میں تیزی سے ترقی کرتی معیشت کو امپورٹڈ حکومت نے 6 ماہ کی قلیل مدت میں تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، تمام معاشی اشاریوں میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔

15/09/2022

پیپلز پارٹی کی بدترین سیاست انتقامی کارروائیاں، سندھ کے اپوزیشن لیڈر کو ہسپتال نہیں لےجایا گیا جس کے باعث ان کی ٹانگ کا انفیکشن بڑھ گیا!!

‏قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ جیل میں چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے تھے ٹانگ میں موجود میٹل پلیٹ کی وجہ سے انفیکشن ہوگیا تھا جیل میں عدالتی حکم کے باوجود طبعی سہولت نہ ملنے کی وجہ سے زخم خراب ہوا انفیکشن خراب ہونے کے باعث آج ان کا کچھ دیر میں اے او کلینک میں آپریشن ہوگا۔

09/09/2022

یہ 1998 کی بات ھے، مصر میں مشہور ڈانسر فیفی عبدو کا طوطی بولتا تھا،حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس تک سب فیفی کے ٹھمکوں کی زد میں تھے۔
‏قاہرہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں اپنے جلوے دکھانے کے بعد فیفی نے شراب پینے کیلئے بار کا رخ کیا ،شراب زیادہ پینے کی وجہ سے وہ اپنے ہوش کھو بیٹھی اور بار میں ہنگامہ کھڑا کر دیا، ہوٹل میں وی آئی پیز کی سکیورٹی پر مامور پولیس آفیسر فوراً وہاں پہنچ گیا،اس نے بڑے مودبانہ انداز میں فیفی سے کہا کہ آپ ایک مشہور شخصیت ہیں اس طرح کی حرکتیں آپ کو زیب نہیں دیتی۔
‏یہ آفیسر خوش مزاجی اور خوش اخلاقی کیلئے مشہور تھا اس ہوٹل میں قیام کرنے والی اہم شخصیات انہیں پسند کرتی تھیں،
وہ ایک فرض شناس آفیسر تھے۔
‏فیفی کو پولیس آفیسر کی مداخلت پسند نہ آئی اس نے نشے کی حالت میں ھی اعلیٰ ایوانوں کا نمبر گھمایا اور پولیس آفیسر کا کہیں دور تبادلہ کروا دیا۔
‏اگلی شام جب فیفی کا نشہ اترا اس نے ہوٹل انتظامیہ سے پولیس آفیسر کے متعلق پوچھا اسے بتایا گیا کہ آپ نے اس کا تبادلہ کروا دیا ھے فیفی نے فون گھمایا سرکار نے پولیس آفیسر کو واپس ہوٹل رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔
‏پولیس آفیسر نے پولیس سے متعلقہ وزیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ انi دنوں وجدی صالح وزیر ہوتے تھے وزیر نے حیرت سے پولیس آفیسر سے پوچھا کہ اس ہوٹل میں ڈیوٹی کرنے کیلئے پولیس آفیسر بڑی بڑی سفارشیں کرواتے ہیں آپ کو دوسرا موقع ملا لیکن آپ استعفیٰ پیش کر رھے ہیں؟
‏پولیس آفیسر نے تاریخی جواب دیا۔
‏‏"جس ملک میں ایک شرابی عورت کے اشارے پر ٹرانسفر اور ایک رقاصہ کے حکم پر واپسی ھو اس ملک میں کسی غیرت مند کا رہنا عار اور عیب ھے" ۔
‏چند ماہ بعد اس آفیسر نے مصر ھی چھوڑ دیا۔

‏یہ صرف ایک مصر کی کہانی نہیں ھے یہ میرے ملک کی بھی کہانی ھے۔ ہمارے موجودہ نظام اور حکمرانوں کی بھرپور کوشش سے ہماری انفرادی اور اجتماعی غیرت مر چکی ھے۔ افسران سیاستدانوں کرپٹ اشرافیہ کی کٹھ پتلیاں بنے ہیں۔ جس دن ہمیں قومی غیرت اور حمیت حاصل ھو گی تب ھم باکمال قوم بن جائیں گے۔

72 Times - YouTube 25/08/2022

السلام علیکم پاکستان تحریک انصاف کے جتنے بھی کارکن ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

72 Times - YouTube تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ ١ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْمَوْتَ وَٱلْحَيَوٰةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًۭا...

72 Times - YouTube 25/08/2022

https://youtube.com/user/MrNaushad009

Subscribe our YouTube channel only PTI waly baqi dhoor rahy please ye channel only PTI walon k Liya hai only PTI waly subscribe kary

72 Times - YouTube تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ ١ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْمَوْتَ وَٱلْحَيَوٰةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًۭا...

26/07/2022

‏چوہدری شجاعت حسین وہ پرانی بندوق ثابت ہوئی،جو لڑائی کے دوران کبھی نہیں چلی،مگر صفائی کے دوران اپنا ہی بندا مار دیتی ہے

26/07/2022

PPP+PMLN

26/07/2022

Dr Khawaja Sad Rafiq Operation Bhot acha karta hai ,,

17/07/2022

Love you Khan 💞💞

ARY NEWS LIVE | Latest Pakistan News 24/7 | Headlines, Bulletins, Breaking News & Exclusive Coverage 17/07/2022

ARY NEWS LIVE | Latest Pakistan News 24/7 | Headlines, Bulletins, Breaking News & Exclusive Coverage Subscribe to our channel so you never miss any news updates http://bit.ly/3e0SwKP​ ​ ​ NEWS LIVE - 24/7 Live Streami...

Videos (show all)

جب آپ کے محافظ ہی آپ کے دشمن بن جائیں تو پھر کچھ نہیں بچتا،نڈر اور شہزادہ بندہ
Page ko like or follow zaror kay thanks,
Petrol price 180

Website