I.Q Tutors

I.Q Tutors

We provide Home and Online Tutors.

02/03/2024

اے ایس پی شہربانو صاحبہ کو خراج تحسین

02/03/2024

Haq khateeb Vs Iqrar ul Hasan

28/02/2024

توہین مذہب کی سزا

27/02/2024

Keep making new customers

27/02/2024
25/02/2024

بن کے ایک حادثہ بازار میں آجائے گا
جو نہیں ہو گا وہ اخبار میں آجائے گا
چور اچکوں کی کرو قدر،کہ معلوم نہیں
کون کب کون سی سرکار میں آجائے گا

راحت اندوری

24/02/2024

جب ایک بندہ گرتا ہے تو بہت سے لوگ "گدھوں کی طرح" نوچنے آجاتے ہیں۔ ڈاکٹر عفان قیصر کی خلاف ایک ویڈیو بنی تو اب ہر کوئی مشہور ہونے کی خاطر اس کے خلاف ویڈیوز بنانے نکل پڑا ہے۔ ایسے ایسے لوگ ویڈیوز بنا رہے ہیں جنہیں گھر والے بھی نہیں پہچانتے۔

سوشل میڈیا کی دنیا بڑی بے رحم ہے۔

23/02/2024

اگر آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں۔

اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جگہ جگہ گرے ہوئے بالوں کو دیکھنے کی عادت ہو چکی ہے۔

۔۔ دن ہو یا رات کا کوئی پہر آپ رونے کی ناقابل فہم اور عجیب و غریب آوازوں کے عادی ہو چکے ہیں۔

۔۔ بلاوجہ غراہٹ... پاؤں گھسیٹ کر چلنے.. اور بغیر کسی جواز کے ہر چیز کو ناخنوں کے ساتھ کھرچنے پر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔

۔۔ آپ کے چہرے کو بلاوجہ گھورتی رہے... یا خاموشی سے دیکھتی رہے تو آپ گُھرکی اور خاموش نگاہوں کا مطلب سمجھنے کے قابل ہوجاتے ہیں کہ بلی اب بھوکی ہے، پیاسی ہے، ناراض ہے یا پھر اداس ہے۔

۔۔ اور آپ کو لگنے لگتا ہے کہ وہ اپنی آنکھوں سے یا حرکتوں سے جو کچھ بھی آپ کو بتا رہی ہے آپ بلی کی کہانی کو پوری طرح سے سمجھتے ہیں۔

اگر آپ بلی کو دلجمعی سے پال لیتے ہیں تو آپ کو اپنی حالت کا بخوبی اندازہ ہوسکتا ہے ... یعنی اس کا مطلب ہے کہ شادی کا جو پورا نظام ہے آپ اس کے لیے ہر طرح سے موزوں ہیں... بسم اللہ کریں۔ .. اور فوراً شادی کھڑکا دیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ خاتون ہیں تو شادی سے پہلے کم از کم ایک ماہ ایک مرغ کو پالتو کی طرح پالیں۔

۔۔ اگر آپ کو ہر جگہ پر مرغ کی پھیلائی ہوئی گندگی، صاف فرش پر کیچڑ میں لتھڑے پنجوں کے نشان... بے وقت کی بانگیں۔

۔۔ دانہ دنکا نہ ملنے پر یا پھر بلاوجہ اونچی آواز میں چیخ و پکار کو آرام و سکون سے سننے اور دیکھنے کی عادت ہوجاتی ہے۔

۔۔ بالخصوص جب پڑوس میں کسی مرغی کی کٹ کٹ کٹاک سن کر آپ کا مرغ دوڑ کر کھڑکی کے پاس کھڑا ہوجائے یہ پڑوسی مرغیوں سے تعلق بناۓ اور آپ کو غصہ کی بجائے اپنے مرغ پر پیار آئے۔

تو آپ دیر نہ کریں اور بالکل آنکھیں بند کرکے شادی کرلیں، آپ کی شادی شدہ زندگی ان شاء اللہ کامیاب ہوگی۔

۔۔۔۔۔ منقول

03/02/2024

Female tutor Required in MULTAN

tipu sultan road near UBL bank cantt

Pre- reception

Fee: Rs10,000

For more details, WhatsApp at 03176678308

02/02/2024

درودِ پاک پڑھ کے کمنٹس میں ایک مرتبہ درود پاک لکھ دیجیے

31/01/2024

𝐓𝐮𝐭𝐨𝐫 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝
1st year
ICS

Maths, Physics, Computer
Only for testing

G7-3, ISLAMABAD

15,000 fee

For more details, WhatsApp at 03176678308

30/01/2024

WhatsApp only at 03176678308

30/01/2024

Translate into English!
میں تم کو کیسا لگتا ہوں؟

30/01/2024

Translate into English!
روٹی کچی ہے

30/01/2024

دور کے رشتے دار کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

30/01/2024

Tutor Required in MULTAN
9th class, 20,000 fee
4hrs
Vehari Chowk

30/01/2024

Find the mistake!

He speak the truth.

30/01/2024

Assalamualaikum

27/01/2024

جسےتم ووٹ کہتے ھو نظامِ زر کی بستی میں

یہ رسمِ تاج پوشی ھے وڈیروں اور لٹیروں کی

27/01/2024

آجکل آپ کون سے سکول کے بچوں کو اور کون کون سی کلاس کو ہوم ٹیوشن پڑھا رہے ہیں؟

24/01/2024

شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔

لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔

لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔

سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔

اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔

کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔

ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔

ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے!

جیسی عینک پہنیں گے ویسا نظر آئے گا

23/01/2024

Who’s the best Islamic scholar in Pakistan these days?

22/01/2024

Nothing is permanent here neither success nor failure.
So, relax

22/01/2024

اگر مرد نا محرم کو اپنے دکھڑے درد سنا رہا ہے تو خبردار رہیں وہ دکھی نہیں ہے۔۔۔ وہ شاطر ہے۔
Copied

21/01/2024

جنہوں نے تعلیم کو عام کیا وہ کب چاہتے ہیں کہ عام انسان کے بچے آگے نکلیں۔
انہوں نے غلامی کا علم سکھایا ہے اور اپنی تجوریاں بھری۔ پڑھنے لکھنے کے بعد بھی کوئی بے بس رہے یہ کیسا علم ہے؟

20/01/2024

ہم اچھے انسانوں کے لیے اچھے بن جائیں یہ تو کوئی بڑا کمال نہیں۔ کمال تو تب ہے جب برے انسانوں کے لیے اچھے بنیں۔

19/01/2024

جب تک آپکی مدد کرنے میں لوگوں کا فایدہ نہیں ہو گا لوگ آپکی مدد نہیں کریں گے۔
اس لیے ہمیشہ لوگوں کے فائدے کو آگے رکھو۔ ساری دنیا آپ کی مدد کو پہنچے گی۔

18/01/2024

کاروبار شروع کرنے کے لیے کوئی ایک ضروری چیز کیا ہوتی ہے؟

16/01/2024

فیس بک پہ اب تک آپ کو جو بہترین دوست ملا اسے یہاں mention کریں۔ ہم بھی تو دیکھیں کہ کون ہیں وہ ☺️

16/01/2024

سوشل میڈیا سے آپکو کوئی فایدہ ہوا؟

Videos (show all)

اے ایس پی شہربانو صاحبہ کو خراج تحسین
Haq khateeb Vs Iqrar ul Hasan
توہین مذہب کی سزا
Keep making new customers
لوگوں کو اپنے goals مت بتاؤ
https://wa.me/03175599254
FEE
پہچان بنانے کے لیے ضروری بات۔#parents #students #englishlearning #maths #science#iqtutors
Taleem Pakistanio ko faida keon nahi deti?#parents#students#hometuition#onlinetuition#English#maths#science
والدین ٹیوٹرز کی سلیکشن اس طریقے سے کر کے اپنے پیسے اور بچے کو وقت ضائع ہونے سے بچائیں.#hometutoring#hometutors#onlinetu...

Website