Pakistan Tehreek_e_Insaf Peshawar
Social network PTI Peshawar
اسلام وعلیکم۔۔۔۔PTI family...
جس کو بھی قائد انقلاب عمران خان Ticket دے پوری ٹیم مل کر عمران خان کو وزیراعظم بنائنگے انشاءاللہ
انشاءاللہ جیت پاکستان تحریک انصاف کی ھے
قائد انقلاب عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن، عالمی میڈیا پر اہم خبر بن گئ۔۔۔۔
چئیرمین عمران خان کی لاہور میں پنجاب پولیس کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے تحریک انصاف کے کارکن بلال علی کے والد سے ملاقات اور اظہارِ افسوس۔
آئی جی پنجاب، سی سی پی او اور دیگر ذمہ داران کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروانے کا فیصلہ۔
Congratulations
*بھوک ہڑتالی کیمپ پشاور*
پاکستان تحریک انصاف پشاور سٹی کے زیر اہتمام آج تیسرے دن بھی مہنگائی، بجلی، گیس، اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں و معاشی استحصال کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ جاری۔
مختلف بازاروں کے صدور و پارٹی رہنماوں کی شرکت۔
ڈسٹرکٹ پشاور صدر اشتیاق خان اُرمڑ، ارباب جہانداد، عائشہ بانو، سٹی صدر عرفان سلیم، جنرل سیکریٹری اختر گُل بمعہ عدنان ممریز، کوارڈینیٹر شاہ زیب، رفیع اللہ خلیل، احشام ملک ، صدر حسن گھڑی اعزاز شمشاد، جی ایس ملک فرہان اعظم، صوبائی صدر انصاف ٹریڈر ونگ عاطف حلیم، صدر پشاور رورل ارباب عاصم خان، سہیل آفریدی ، صدر چترالی بازار عبد الرازق چترالی، صدور شفیع مارکیٹ حاجی نور محمد اکاخیل، سید نواب، صدر جیولر ایسوسی ایشن حاجی شیر فرزند ، مرکزی یوتھ رہنُماء شیر علی آفریدی، قاسم علی شاہ، اشرف روڈ بازار صدر بمعہ کابینہ ، یوتھ کونسل رہنُماء الیاس خلیل ، یوتھ صدر اظہر خان ، کنوئنیئر انصاف لائر فورم ارباب فخر عالم اور دیگر مشران کا شُرکاء سے خطاب۔
بھوک ہڑتالی کیمپ کے شُرکاء نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا جینا محال کردیا ہے آٹا بجلی گیس کی آسمان سے چھوتی قیمتیں تو الگ ناجائز حکومت نے عوام پر گھریلو گیس کے ساتھ ساتھ سی این جی بھی بند کردی جس سے غریبوں کے گھروں کا چولھا بند کردیا گیا اور ٹرانسپورٹر حضرات کا روزگار بھی بند کردیا ہے۔
ہفتہ کے روز چوک یادگار میں 2 بجے دوپہر تاریخی احتجاج ہوگا جس میں پشاور کے شہریوں کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے صوبائی اور مقامی رُہنُماؤن کے ساتھ ساتھ تاجر برادری اور دیگر طبقہ فکر سے تعلُق رکھنے والے لوگ شریک ہونگے۔
ناجائز مہنگائی لوڈشیڈنگ سرکار کے خلاف پشاور چوک یادگار میں دوسرے روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری.
کیمپ میں مرکزی وومن ونگ کی نائب صدر عائشہ بانو، وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور کی نائب صدر طیبہ بتول ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم تاج ، جائنٹ سیکرٹری سائرہ شوکت، تجریان بی بی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منزہ ارشد نے شرکت کی۔
پاکستان کی جان عمران خان
عمران خان کا منگل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
💪💪💪
اللہ کا شکر۔۔۔پاکستان کی جان عمران خان۔۔۔۔
اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو آمین
پاکستان کی جان عمران خان امیدوار برائے NA-31
ملک فرھان اعظم PTI FAMILY کے ھمرا۔۔۔۔NA-31 پولنگ اسٹیشن اور PTI کیمپ... جیت پاکستان کی انشاءاللہ۔۔۔اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو آمین۔۔۔
چیئرمین عمران خان کے ساتھ یکجہتی
Stay admirable
پشاور میں 28 اگست کےجلسےاور 25 ستمبر کے الیکشن ۔۔۔۔کے بارے میں گرینڈ میٹنگ۔۔۔۔جس میں PTI YOUTH WING کے مرکزی صدر مینا خان، سھیل خان، انعام خان، ملک فرھان اعظم اور تمام دوستوں کی شرکت۔۔۔۔ماشاء اللہ
ملک فرھان اعظم
شگی ھند کیان2 پشاور PTI تنظیم سازی میٹنگ۔۔۔
شگی ھند کیان2 پشاور میں PTI تنظیم سازی میٹنگ۔۔۔
ملک فرھان اعظم، المگیر خان، انجینئر اجمل خان، اور تمام معزز شرکاء۔۔۔۔
کپتان عمران خان
"یہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے اس کے لیے گرفتار ہونا تو چھوٹی بات اگر میری جان بھی چلی جائے تو میں اس جہاد سے پیچھے نہیں ہٹوں گا"۔