مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم القرآن

مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم  القرآن

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم القرآن, Professional Service, .

25/02/2024

Shab e Baraat

14/01/2024

جب رجب کا مہینہ آتا تو نبی اکرم ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے
"اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان وبلغنا رمضان"
اے اللّٰہ پاک !
ہمارے لئے رجب
اور
شعبان میں برکت عطا فرما
اور
ہمیں رمضان تک پہنچا۔
(شعب الایمان، باب فی الصیام، جلد:3، صفحہ:369، حدیث:3804)

30/12/2023

استقبالیہ پر خوش آمدید کہتے ہوے

30/12/2023

ختم شریف کے بعد اختتامی دعا

Photos from ‎مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم  القرآن‎'s post 30/12/2023

ثوبان عطاری کا شاندار استقبال محفل کے مقام پر آنے پر

Photos from ‎مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم  القرآن‎'s post 30/12/2023

طارق محمود باجوہ ثوبان عطاری صاحب کے استقبال کے لیے انتظار کر رہے

30/12/2023

ثوبان عطاری سید محمد سعید اختر شاہ صاحب مرحوم کے صاحبزادوں کے ساتھ ختم شریف کی محفل کے بعد انکی رہاٸش گاہ مدینہ ٹاون شاہکوٹ میں

29/12/2023

جمعہ مبارک ھو 🕋❤️🕋

28/12/2023
26/12/2023

بانی مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم القرآن سید محمد سعید اختر شاہ صاحب کا سالانہ ختم احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

14/12/2023

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

07/12/2023

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
#الجمعه

02/12/2023

بانی مدرسہ و جامعہ رضویہ تعلیم القرآن سید محمد سعید اختر شاہ صاحب مرحوم ۔۔۔شہزادہ عطار حاجی بلال رضا قادری صاحب کے ساتھ اللہ کروڑوں رحمتوں کا نازول فرماے آپکی قبر مبارک پہ آمین الہی آمین

28/11/2023

‏اور ہم نے انسان کو اس کے والدین کے بارے میں (نیکی کا) تاکیدی حکم فرمایا، جسے اس کی ماں تکلیف پر تکلیف کی حالت میں برداشت کرتی رہی اور جس کا دودھ چھوٹنا بھی دو سال میں ہے (اسے یہ حکم دیا) کہ تو میرا شکر ادا کر اور اپنے والدین کا بھی، میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔

(سورۃ لُقْمَان، 31 : 14)

24/11/2023

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو۔

20/11/2023

نکاح اور اس میں موجود 26 کالمز...

نکاح ایک سماجی معاہدہ ہے۔ جو فریقین کے درمیان ایجاب وقبول کے عمل سے مکمل ہو جاتا ہے۔ نکاح نامہ ایک قانونی دستاویز ہے۔ اس کے ذریعے حقوق و فرائض کا تعین ہوتا ہے۔

اکثر لوگ نکاح نامہ کی اہمیت سے واقف نہیں ہیں اس لیے ضروری ہے کہ نکاح نامہ کی ضرورت کا احساس دلایا جائے کیوں کے عورت کو مذہب اورقانون نے اپنے مستقبل کے بارے میں جن تحفظات کویقینی بنانے کی اجازت دے رکھی ہے

وہ نکاح نامہ کے کالم صحیح کرنے سے ہی ممکن ہے۔ اس لئے نکاح نامہ کے کالم انتہائی احتیاط سے پر کرنے کی ضرورت ہے۔

#عام معلومات ( کالم 1 تا 12)

ان کالموں میں دولہا٬ دولہن کا نام ولدیت٬ ضلع٬ عمر٬ یونین کونسل٬ فریقین کی طرف سے وکیل٬ گواہ٬ شادی کی تاریخ اور یہ کی دلہن کنواری٬ بیوہ یا مطلقہ ہے درج کرنا ہوتا ہے

#حق مہر (کالم 13تا16)

حق مہر کا نکاح نامہ میں اندراج ضروری ہے۔ جو عورت کا مذہبی اور قانونی حق ہے۔ ارشادات رسول اور عمل رسول کا خلاصہ ہے کہ جو حق مہر شوہر آسانی کے ساتھ ادا کرسکے اور بیوی بھی اس پر راضی ہو وہ شرعی حق مہر ہے ۔

#نکاح کے کالم نمبر 14 میں اسکی نوعیت لکھی جاتی ہے کہ وہ معجل ہے یا مؤجل۔

#اس طرح اگر مہر کا کچھ حصہ شادی کے موقع پر ادا کیا گیا ہو تو کالم نمبر 15 میں اس کی مقدار درج کی جاتی ہے۔

#اگر حق مہر کے عوض کوئی جائیداد وغیرہ دی گئی ہو تو کالم نمبر 16میں اس کی مکمل تفصیل اس کے آگے اور پیچھے کیا ہے۔ اور اس وقت اس کی قیمت کیا ہے درج کی جاتی ہے۔ تاکہ بعد میں دھوکا نہ ہو۔

حق مہر کی اقسام

(1)مہر مؤجل

اگر مہر یا اس کے کسی حصے کی ادائیگی مستقبل میں کسی خاص مدت کے بعد دیاجانا طے پائے تو اس کو مہر مؤجل کہتے ہیں۔

(2)مہر معجل

مہر معجل سے مراد مہر کا وہ حصہ جسے فورا ادا کرنا ہوتا ہے یعنی مہر کو نکاح کے وقت ادا کیا جاتا ہے یا جب بیوی طلب کریں تو اس کو فوری ادا کرے گا۔

#خاص شرائط ( کالم نمبر 17)

کالم نمبر 17 خاص شرائط سے متعلق ہے جس کی خاص اہمیت ہے اس میں ناچاقی کی صورت میں نان و نفقہ کس طرح ادا ہوگا

اور رہائش کے بارے میں بھی لکھا جا سکتا ہے کہ شادی کے بعد دیہات میں رہائش ہو گی یا شہر میں اور شادی کے بعد تعلیم یا ملازمت جاری رکھنے کی اجازت ہوگی یا نہیں وغیرہ اس میں درج کی جاتی ہیں۔

اس شق میں جہیز کی تفصیل بھی درج کی جاسکتی ہے۔

#طلاق تفویض (کالم نمبر 18)

اس شق میں عورت مرد سے طلاق کا حق مانگ سکتی ہے اور اگر شوہر نے بیوی کو طلاق کا حق دے دیا ہے اور اس بارے میں کوئی شرائط مقرر کی ہیں تو وہ بھی اس خانہ میں درج کی جائیں گی۔

اور عورت جب چاہے مقررہ شرائط کو پورا کر کے اس حق کو استعمال کرتے ہوئے اپنے آپ کو شوہر کی زوجیت سے آزاد کر سکتی ہے۔

عورت کو اس کا نوٹس چیئرمین ثالثی کونسل کو دینا ضروری ہے کے اس نے طلاق تفویض کا حق استعمال کیا ہے۔

#شوہر کے حق طلاق پر پابندی( کالم نمبر 19)

اس کالم میں شوہر کے حق کے طلاق پر شرائط مقرر مقرر کی جاتی ہیں۔ مثلا حق مہر کی فوری ادائیگی اور بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری ماں کی ہوگی وغیرہ یہ بھی یاد رہے کہ عدالت اس کالم کی شرائط کو اسلامی احکامات کے منافی مانتی ہیں

#حق مہر اور نان و نفقہ کی دستاویز کا اندراج (کالم نمبر 20)

اگر شادی کے موقع پر حق مہر اور نان و نفقہ کے بارے میں کوئی دستاویز تیار کی گئی ہو تو اس کا اندراج کالم نمبر 20 میں کیا جاتا ہے

#دوسری شادی کیلئے اجازت نامہ( کالم نمبر 21٬22)
دوسری شادی کی صورت میں عائلی قوانین کے تحت پہلی بیوی اور چیئرمین ثالثی کونسل کا اجازت نامہ لینا ضروری ہے

اور دوسری شادی کی صورت میں بوقت نکاح کالم نمبر21 کو ضروری پر کرنا چاہیے اس میں دوسری شادی کی اجازت ملنے کی تاریخ درج کرنی ہوتی ہے۔

نکاح نامہ کو نکاح رجسٹرار مکمل کرکے یونین کونسل میں رجسٹرڈ کرواتا ہے
#تکنیکی معلومات وغیرہ جیسے نکاح خواں و رجسٹریشن فیس وغیرہ کالم نمبر( 23٫24,25) میں بیان کی جاتی ہے
#ختم نبوت کا اقرار کالم نمبر 26 میں کیا جاتا جو کہ حال ہی میں نکاح نامہ میں شامل کیا گیا ہے۔
ازقلم

18/11/2023

جگر گوشہ امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری صاحب حاجی بلال رضا قادری عطاری کی اپنے قافلے کے ہمراہ رات گے چکنمبر 5 گ ب چھوٹا ضلع ننکانہ میں مرحوم سید محمد سعید اختر شاہ صاحب کی قبر پر فاتحہ خانی ۔انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمای اللہ کریم شاہ صاحب کی بخشش فرماے انکو کروٹ کروٹ جنت میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

Videos (show all)

Shab e Baraat
Shab e Baraat
استقبالیہ پر خوش آمدید کہتے ہوے
ختم شریف کے بعد اختتامی دعا
Haji Bilal sahib Shahzada Attar offered condolence Prayer at the Graveyard Chak no 5 GB district nankana sahib At Shrine...
جنت میں مصطفی کے صحابہ جہاں رہیں یا رب میری دعا ہے میرے بابا وہاں رہیں آمین

Website