Gray Wall Constructions

Gray Wall Constructions

Surveying and Construction, Auto Cad 2D Drawing, Estimation or BOQ, all kind of relating in Civil En

Estimate of Building | cost estimation | civil engineering concepts | #civilengineering #irfansbe 22/02/2024

Estimate of Building | cost estimation | civil engineering concepts | #civilengineering #irfansbe Hello Everyone,Explore the intricate world of building cost estimation in excel within the realm of civil en...

Photos from Gray Wall Constructions's post 15/01/2024

ہر قسم کے نقشہ جات ہم سے بنوائیں. ماہر اور ٹیکنیکل انجنئیر کی زیر نگرانی اپنے گھر کے خواب پورے کریں.
رابط.
GRAY WALL CONSTRUCTION. New city housing colony chishtian road Bahawalnagar.
03015701973.
03347000322

30/12/2023

3d drawing

14/10/2023

ہمارے ہاں ہر قسم کے 2D 3D نقشہ جات رعایت کے ساتھ بنائے جاتے ہیں۔

Photos from Gray Wall Constructions's post 09/10/2023

سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہُوا ہے وہ ہرگِز مت خریدیں،
اِس کے علاوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے کُلیے کی طرف!!!!

پاکِستان میں 3 سُوتر سے 8 سُوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں3اور4 ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، 3اور4 سُوترکا سریا چھت، سیڑھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں 6 سُوتر کا سریا اِستعمال ہوتا ہے،

تین سُوتر کی ایک 40فُٹ لینتھ کا کُل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ3سُوتر کے سریے کے ایک فُٹ ٹُکڑے کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
4سُوتر کی40فُٹ لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سُوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سُوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کُل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ گِنیں مثال کے طور پر آپ 4 سُوتر کی 10لینتھ لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 5 کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صُورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فُٹی 10 لینتھ کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چُونا لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس بھاگ جائیں.

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس طریقے کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین
&

Photos from Gray Wall Constructions's post 08/10/2023
Photos from Gray Wall Constructions's post 07/10/2023

Metal & Wood Combination you like it!

28/09/2023
26/09/2023

Gray Wall Constructions
Architecture, Engineering and Builders
Bahawalnagar.
ہمارے ہاں رہائشی، کمرشل، ہر قسم کے نقشہ جات رعایت کے ساتھ بنائے جاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں.

Photos from Great Homes's post 26/09/2023
Photos from Gray Wall Constructions's post 25/09/2023

Some beautiful design for false ceiling

24/09/2023

3D sketch

23/09/2023

نقشہ بنوائیں ........................
انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن.

"Gray Wall Construction Company"

Contact for Design on your mind!
House 🏠
Building 🏢
Plazas,🏭
School 🏪
Office 🏤

🔆DRAWINGS🔆
🔵Ground floor layout.
🔵First floor layout.
🔵Mumty floor layout.
🔵Ground floor working Plan.
🔵First floor working plan.
🔵Mumty floor working plan.
🔵Ground floor furniture layout.
🔵First floor furniture layout.
🔵Mumty floor furniture layout.
🔵Electrical Drawings(G.f/F.f/M.f).
🔵Water supply Drawings(G.f/F.f/M.F).
🔵Drainage Pipe line (G.f/F.f/M.f).
🔵Front 3D Elevation(PICTURE🖼️).
🔵Side 3D Elevation.
🔵Front 2D Elevation.
🔵Side 2D Elevation.
🔵2D Working Elevations .
🔵Covered Areas.
🔵Foundation details/Design.
🔵SUBMISSION Drawings.
🔵INTERIOR DESIGN (3D views).
🔵EXTERIOR DESIGN (3D view).
🔵Color full Drawings/Color less Drawings.
🔵Complete Design with complete details,🅰️+ Quality Work✅
🔆TYPES OF DESIGNS🔆
🥇 MODERN DESIGNS.
🥈 SPANISH DESIGNS.
🥉 ROYAL AND CLASSICAL DESIGN.

Photos from Gray Wall Constructions's post 23/09/2023

نقشہ بنوائیں ........................
انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن.

Contact for Design your house 🏠 Building 🏢 Plazas,School 🏫 Offices.
🔵ARCHITECT: *Hafiz Abdullah*

📞Contact No: 03077300065✅
03377300065✅

🔆DRAWINGS🔆
🔵Ground floor layout.
🔵First floor layout.
🔵Mumty floor layout.
🔵Ground floor working Plan.
🔵First floor working plan.
🔵Mumty floor working plan.
🔵Ground floor furniture layout.
🔵First floor furniture layout.
🔵Mumty floor furniture layout.
🔵Electrical Drawings(G.f/F.f/M.f).
🔵Water supply Drawings(G.f/F.f/M.F).
🔵Drainage Pipe line (G.f/F.f/M.f).
🔵Front 3D Elevation(PICTURE🖼️).
🔵Side 3D Elevation.
🔵Front 2D Elevation.
🔵Side 2D Elevation.
🔵2D Working Elevations .
🔵Covered Areas.
🔵Foundation details/Design.
🔵SUBMISSION Drawings.
🔵INTERIOR DESIGN (3D views).
🔵EXTERIOR DESIGN (3D view).
🔵Color full Drawings/Color less Drawings.
🔵Complete Design with complete details,🅰️+ Quality Work✅
🔆TYPES OF DESIGNS🔆
🥇 MODERN DESIGNS.
🥈 SPANISH DESIGNS.
🥉 ROYAL AND CLASSICAL DESIGN.

🔴Office Name:- GRAY WALL CONSULTANTS

Photos from Engineering Infinity's post 23/09/2023
22/09/2023

درود پاک
کیا آج آپ نے درود پاک پڑھا ہے؟

Photos from Gray Wall Constructions's post 21/09/2023

Beautiful Home Design Plan

20/09/2023

19/09/2023

A beautiful effort to fulfill your dreams

19/09/2023

Excellent air crossing.
Whenever you build a house, you must take care of these small things!

Photos from Gray Wall Constructions's post 19/09/2023

Dream House Designs for all of you

Photos from Civil Engineering Discoveries's post 18/09/2023
18/09/2023

ہمارے پاس مکانوں کی تعمیر اور نقشہ وغیرہ کے لئے تجربہ کار ٹیم موجود ہے۔ جس کے ذریعہ سے ہم آپ کے مکانوں کو کم بجٹ میں خوبصورت کشادہ، ہوادار اور بہتر بنا سکتے ہیں۔ ہم مکانوں کی تعمیر میں مضبوطی اور وقت کی پابندی کا خآص خیال رکھتے ہیں۔ آپ کے خوابوں کی تعمیر ہی ہمارا نصب العین ہے۔

Videos (show all)

3d drawing
ہمارے ہاں ہر قسم کے 2D 3D نقشہ جات رعایت کے ساتھ بنائے جاتے ہیں۔ #construction #architect #engineering #builder #GRAYWAL...
Gray Wall Constructions Architecture, Engineering and BuildersBahawalnagar.ہمارے ہاں رہائشی، کمرشل، ہر قسم کے نقشہ جات ر...
3D sketch
نقشہ بنوائیں ........................انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن."Gray Wall Constructio...
درود پاککیا آج آپ نے درود پاک پڑھا ہے؟
A beautiful effort to fulfill your dreams #graywall #construction #builders #homeplanne #architecture
Gray Wall Construction and Architecture Builders

Website