Imran Khan Niazi PTI

Imran Khan Niazi PTI

Ex۔Vice President District Keamari

15/02/2022

‏گذشتہ روز کے خونریز تشدد کے بعد سیاسی اور نظریاتی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر پورے پاکستان نے مجھ سے ہمدردی اور محبت کا اظہار کیا ہے، حکومت اور اپوزیشن اراکین نے ڈھارس بندھائی ہے۔ غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن میں یقین دلاتا ہوں کہ پوری دیانتداری سے سچ کے سفر کو جاری رکھوں گا۔ حبیب جالب کی نظم، اپنی آواز میں آپ سب کی نذر۔ شکریہ پاکستان 💚

15/02/2022

‏آج ہمارا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج پروین رند کی حفاظت کیلئے ہے،

ارکان سندھ کی بچیوں کی عزتوں کے تحفظ کی بات کررہے ہیں،

لاڑکانہ سے بلاول اور ان کی پھپھو جیت کر آئی ہیں وہاں طلباء محفوظ نہیں، خرم شیر زمان

15/02/2022

وزیراعلی ہاوس آنے کے لئے خاردار تاریں لگادی گئی جیسے ہم کوئی دہشتگرد ہیں، ناظم جوکھیو، عزیز میمن، اجے لالوانی، فہمیدا سیال، بھنڈ برادری کے 5 لوگ ایس ایچ او نواب ولی محمد اور ام رباب کے والد، چچا اور دادا کے قاتل آپ کو اسی سندھ اسمبلی کے اندر ملیں گے جس کا سربراہ وزیراعلی ہاوس میں بیٹھا ہے، حلیم عادل شیخ

13/02/2022

الحمداللہ، خیبرپختونخوا کے لوگ کل بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہے اور انشاءاللہ کل بھی ساتھ ہونگے۔

‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬

Photos from Imran Khan Niazi PTI's post 13/02/2022

پی ٹی آئی کراچی کے صدر ایم پی اے بلال غفار اور کراچی کے جنرل سیکرٹری ایم این اے سیف الرحمن سے انصاف ہاؤس میں ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ورکرز نے ملاقات کی جہاں پارٹی کے تنظیم آمور پر بات چیت ہوئی

Photos from Imran Khan Niazi PTI's post 11/02/2022

وزیرِ اعظم عمران خان کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول کے اچانک دورہ,ذرائع

دورے سے وزیرِ اعظم کا سٹاف، متعلقہ حکام اور وزراء بھی بے خبر,ذرائع

الصبح منصوبے پر پہنچنے پر کام کرنے والا سٹاف اور حکام موجود نہ پائے گئے, ذرائع

کنسٹرکشن سائٹ پر مینیجر کو بلایا گیا

مینیجر نے وزیرِ اعظم کو منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی،ذرائع

وزیرِ اعظم نے اچانک دورہ منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا،ذرائع

وزیرِ اعظم نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیا

وزیراعظم نے منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی،ذرائع

11/02/2022

وزیراعظم عمران خان کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول کے اچانک دورہ

10/02/2022

Pakistani basmati rice started selling more than Indian rice in Dubai. This is the same rice that India used to import from Pakistan and sell it to the world as its own brand. After salt, it is now a Pakistani brand available all over the world.

09/02/2022

“پاکستان کے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں ذبردست تیزی کیسے آگئی؟ یہ عمران خان نے کیا کر دیا؟ بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا، ہر طرف میڈ ان پاکستان کے ٹیگ نظر آرہے،یہ کیا ہوگیا” ۔ بھارتی تجزیہ کاروں کا واویلہ!

09/02/2022

‏ایک منٹ میں مرشد نے زرداری اور اس کے بیٹے کو رگڑ کے رکھ دیا 👏

09/02/2022

اللہ اکبر اللہ اکبر

08/02/2022

وزیراعظم عمران خان کا دورۂ نوشکی

وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ نوشکی میں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے نوجوانوں سے مصافحہ کیا اور ان کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔

07/02/2022

پاکستان تحریک انصاف کا بڑے پیمانے پر جلسے شروع کرنے کا فیصلہ✌️🇵🇰❤🇵🇰💪👉✌

05/02/2022
05/02/2022

وزیراعظم عمران خان بیجنگ میں صدر شی جن پنگ کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کے لیے گریٹ ہال آف پیپل پہنچ گئے

03/02/2022

Sri Lanka To Take $200 Millions Loan From Pakistan

The amount will be used to import cement, basmati rice and medicines manufactured in Pakistan, Sri Lankan media reported.

Photos from Imran Khan Niazi PTI's post 01/02/2022

پاکستان تحریک انصاف ضلع کیماڑی کے سینئر دوستوں کے ساتھ تنظیمی حوالے سے ملاقات
موجودہ سیاسی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر بات چیت۔

Photos from Imran Khan Niazi PTI's post 31/01/2022

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا ایک اور اہم ترین منصوبہ “کے4” ایکنک نے منظور کر لیا۔ 126ارب روپے کا کے 4 منصوبہ اکتوبر 2023 میں مکمل ہو گا 26 کروڑ گیلن اضافی پانی کراچی کو فراہم کیا جاۓ گا!

31/01/2022

سکھر: تعلیم فری والے سندھ حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

سکھر: میٹرک کی امتحانات فیس 200 سے بڑھا کر 2610 روپے کردی گئی،

سکھر؛ تعلیمی بورڈز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری،

سکھر: نجی اسکولوں میں فیس 4110 مقرر، والدین پریشان

سکھر: ہم کھانا مشکل سے کما کر کھاتے ہیں فیس کہاں سے لائیں گے، والدین

سکھر: سندھ حکومت کی طرف 79 کروڑ واجبات ہیں، سیکریٹری تعلیمی بورڈ سکھر

سکھر: واجبات ہی ادا نہیں ہوئی تو امتحانات کا خرچہ کہاں سے نکالیں گے، سیکریٹری بورڈ رفیق پلھ

سکھر: امتحانات کے اخراجات کی مد میں فیس بڑھائی ہے، سیکریٹری بورڈ

30/01/2022

‏جب آئے گا عمران۔

لیکن آپکو کوئی ٹالک شو اس پر بات کرتا نظر نہیں آئے گا

30/01/2022

مراد علی شاہ نے سندھ میں پولیس نظام کو تباہ و برباد کر دیا ہے !!

30/01/2022

‏شکریہ عمران خان
کباڑ کے بھاؤ بکتی ٹیکسٹائل کی صنعت کو تاریخی بلندی پر لے جانے کے لئے لاکھوں نئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے پاکستان کے مانچسٹر کی دنیا میں شناخت لوٹانے کے لئے
ہماری منزل ایکسپورٹ بیسڈ اکانومی ہے-انشاء اللہ
پاکستان زندہ باد

29/01/2022

کراچی کے شہریوں کو قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور! جانیے اہم ترین تفصیلات

29/01/2022

"غریب خاندان سے شاہی خاندان
بننے تک کا سفر "

ایک خاندان جو غریب سے "شاہی خاندان" بن گیا دوسرا کمیشن ایجنٹ سے "مسٹر ٹین پرسنٹ" بن گیا اور محترم سمجھے جانے والے مولانا صاحب بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔

لیکن ایک شخص ایسا ہے جسے ان سب چیزوں کی ضرورت نہیں وہ صرف اپنی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا خواہ ہے۔وزیراعظم عمران خان

29/01/2022

کوآپریٹو مارکیٹ کے افتتاحی تقریب کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے کردیا گیا۔

کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجر بڑی تعداد میں وزیراعظم عمران خان اور PTI کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے موجود!!

29/01/2022

کراچی کی عوام کو یہ یقین ہے کہ ان کے مسائل کا حل صرف تحریک انصاف ہی ہے!
لہٰذا ان کے منتخب نمائندے ان کے مسائل کے حل کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔ کوآپریٹو مارکیٹ میں آتشزدگی کے بعد جب سندھ حکومت سوئی رہی تو تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں نے 500 سے زائد تباہ حال دکانیں بحال کروائیں۔

29/01/2022

وزیراعظم پاکستان عمران خان اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا جائزہ لیتے ہوئے

27/01/2022

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ، ھیلتھ کارڈ ہی نہیں، مکمل صحت کا نظام۔ اس سے بڑی کیا تبدیلی ہو سکتی ہے؟
$SehatCard

27/01/2022

نیا پاکستان سب کے لیے ❤️🇵🇰

26/01/2022

‏بلاول ذرداری کی ہدایت پر MQM پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کو بلدیات کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کردیا.
بلاول زرداری کی سندھ حکومت ہوش کے ناخن لے اور آمرانہ رویہ پر معافی مانگے.

Photos from Imran Khan Niazi PTI's post 26/01/2022

‏شریف خاندان کے دور میں اتنی خوشحالی تھی کہ چپڑاسیوں کے اکاونٹ سے بھی کڑوڑوں، اربوں روپے نکلے۔

26/01/2022

‏یہ پڑی ہے ساری کی ساری ٹرانپرینسی انٹرنیشنل۔ جب ٹی وی ٹیم وہاں گئی تو آگے سے جواب ملا کہ عادل گیلانی صاحب نے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔

جی یہ وہی عادل گیلانی ہیں جن کو نواز شریف نے سربیا میں سفیر مقرر کیا تھا۔ سو جو عادل گیلانی کی رپورٹ ہے اسے آپ شریف خاندان کی لکھی سمجھیں

25/01/2022

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government has completed work on 2,032 kilometers of road projects and also started work on an additional 7879 km of roads network.
Read full story - Link is in the comments:

25/01/2022

یہ ہوتی ہے برانڈ کو اٹھانے والی مارکیٹنگ ❤
🇵🇰PCB's promotion is on Next level ❤️
💜

25/01/2022

King of Money Laundering

Videos (show all)

میچ فکسنگ کی حکومت دوا لینے لندن گئی ہے۔  یہ کپتان کی حکومت ہے.💪
سنیئے اینکر عمران ریاض خان کا حقائق پر مبنی تجزیہ
وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان  کی جانب سے رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام
After providing Karachi with Green Line Buses, PM Imran Khan will kick off the project of Modern Karachi Circular Railwa...
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کراچی میں جدید کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے منصوبے کی تقریب سے خطاب
‏شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ ‏نااہلی کا جواب مسکراہٹ۔۔ ‏کم ظرفی، تنگ دلی اور عدلیہ کو لعن طن۔۔۔ ‏یہ کن گناہوں کی سزا سندھ ...
Live Stream: Prime Minister of Pakistan Imran Khan's Virtual Address at 76th United Nations General Assembly Session (25...
ترقی یافتہ ممالک سے چوری شدہ اثاثوں کی بازیابی غریب ممالک کے لیے ناممکن ہے۔ یہ رقم عوام کی ہے!  #PMImranKhanAtUNGA
ایاک نعبد و ایاک نستعین   کپتان آج ایک بار پھر جنرل اسمبلی سے براہ راست خطاب کریں گے ✌️🇵🇰✌️
"معزز عدالت سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ ہے کہ پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون سازی کریں، الیکشن ایکٹ آرٹیکل 94 اور 103 ک...

Website