Hujra Imam Zamana a.s

Hujra Imam Zamana a.s

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hujra Imam Zamana a.s, Real Estate, .

22/02/2022
19/02/2022

❤وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا🌹
❤ میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا🌹

❤لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو🌹
❤مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا🌹

❤محبتیں شکایتیں عداوتیں اُس کی🌹
❤مجھے سب گوارا ہے......... اسے کہنا🌹

❤چاہنے والے اور بھی ہیں............... لیکن🌹
❤مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا🌹

❤ڈوب نہ جاؤں تیری چاہت کے سمندر میں 🌹
وہی ہے ہمارا کنارہ.............................. اسے کہنا🌹

❤زندگی کر دی اس کے نام پہ قربان🌹
❤وہ کر کے دیکھے اشارہ اسے کہنا 🌹

❤️❤️ ❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️

Website