Literacy & NFBE Department Layyah

Literacy & NFBE Department Layyah

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Literacy & NFBE Department Layyah, Educational consultant, .

Photos from Literacy & NFBE Department Layyah's post 16/11/2023

مہر محمد انور تھند لٹریسی کوآرڈینیٹر لیہ کا یونین کونسلزچوک اعظم اور لیہ تھل کلاں کے مختلف چکوک میں گورنمنٹ لٹریسی سکولز کا وزٹ کیا۔۔۔وزٹ کے دوران لٹریسی موبائلزر غلام عباس اور افضل خان بھی موجود تھے۔۔
تصویر میں بنائی گئی ڈرائنگ جو بچوں کے ہاتھوں میں موجود ہے۔۔یہ کسی قیمتی چارٹ پر نہیں بلکہ عام گتے پر بنائی گئی ہے۔۔کیونکہ یہ غریب بچوں کا سکول ہے لیکن ان بچوں کا جزبہ اور ڈرائنگ بنانے کی خوشی بہت زیادہ امیر ہے۔۔۔

06/10/2023
06/10/2023

احترام معلم

Photos from Literacy & NFBE Department Layyah's post 05/10/2023

لیہ کے تمام گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز میں آج "ٹیچرز ڈے"جوش وخروش سے منایا گیا ۔۔۔

05/10/2023

گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز ضلع لیہ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں

04/10/2023

جب بھی پولیو مہم شروع ہو تو محکمہ صحت کی طرف سے آنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور محکمہ صحت کی تمام ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔۔سرکار کے ہر کام کو مثبت طریقے سے کرنا ہم سب کا فرض ہے۔۔
آج مجھے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سپیشل شکایت ملی ہے کہ محکمہ لٹریسی کی کچھ ٹیچرز پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلکہ بچوں کو قطرے پلوانے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں۔۔یہ سراسر غلط اور بچوں کے ساتھ زیادتی ہے۔۔
اور یہ ایک بہت بڑا جرم ہے۔۔ضلعی انتظامیہ پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون نہ کرنے اور بچوں کو قطرے پلانے میں رکاوٹ پیدا کرنے والی ٹیچرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی کرسکتی ہیں۔۔
لہزہ میری طرف سے تمام ٹیچرز کے لیے یہ سخت پیغام ہے کہ وہ پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون کریں۔۔اور آہندہ کوئی بھی شکایت نہ آئے
شکریہ
انور تھند
لٹریسی کوآرڈینیٹر لیہ

Photos from Literacy & NFBE Department Layyah's post 02/10/2023

Mid Term Assessment in Literacy Schools Layyah

28/09/2023

گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول فیصل آباد روڈ چوک اعظم لیہ۔۔۔اس سکول میں 80فیصد بچے خانہ بدوش ہیں۔۔۔

27/09/2023

لٹریسی سکولز جعمرات سے اتوار تک بند رہیں گے

13/09/2023

پنجاب کو 100%خواندہ بنانے کا عزم۔۔۔

Photos from Literacy & NFBE Department Layyah's post 12/09/2023

گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول چک نمبر 174/ٹی ڈی اے لیہ

08/09/2023

عالمی یوم خواندگی 2023

Photos from Literacy & NFBE Department Layyah's post 06/09/2023

عالمی یوم خواندگی 2023 لیہ

Photos from DC Layyah's post 06/09/2023
Photos from DC Layyah's post 06/09/2023

عالمی یوم خواندگی 2023 لیہ

04/08/2023

سلام شہداء پولیس

02/07/2022

ڈینگی کا دن

Website