Jui Leepa valley

Jui Leepa valley

جمیعت کی دعوت جمیعت کا پیغام
خدا کی زمین پہ خدا کا نظام

24/02/2024

جمیعت علماء اسلام وادی لیپا
علامہ راشد محمود سومرو کی جرات
وبہادری کو سلام پیش کرتی ھے
ڈاکو زرداری کمپنی مردہ باد

25/12/2023

پینکی کے بچے خاور مانیکا کے پاس اور کپتان کے بچے جمائما کے پاس!

دو قومی نظریہ
😁😁😁😁

30/04/2023

چلو چلو ندول سٹیڈیم

ہٹیاں بالا چلو ختم نبوت کانفرنس

18/01/2023

علماء کرام کے ساتھ ایسےڈٹ کر کھڑے رہو 💪
جیسے یوتھیے جہالت کے ساتھ کھڑے ہیں💕😊

16/01/2023

ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی اور ان کے ساتھ آنے والے تمام ساتھیوں کو جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

02/11/2022
21/10/2022

عمران خان نااہل قرار ۔ الحمدلله
خس کم جہاں پاک

12/10/2022

‏درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے
کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے

شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم

11/10/2022

بریکنگ نیوز
فارن فنڈنگ کیس میں عمران نیازی سمیت
12 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
گرفتاریاں متوقع

09/10/2022

مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ اپنی سیرت النبی ﷺ پر لکھی گئی کتاب " النبی الخاتم ﷺ " کی ابتداء کچھ اس طرح سے کرتے ہیں۔۔۔

یوں آنے کو تو سب ہی آۓ ، سب میں آۓ ، سب جگہ آۓ ( سلام ہو ان پر ) کہ بڑی کٹھن گھڑیوں میں آۓ ،
لیکن کیا کیجئے ان میں جو بھی آیا جانے کے لئے آیا۔

پر ایک اور صرف ایک ، جو آ یا اور آ نے ہی کے لئے آیا ، وہی جو آنے کے بعد پھر کبھی نہیں ڈوبا ، چمکا اور چمکتا ہی چلا جا رہا ہے۔ بڑھا اور بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے ، چڑھا اور پڑھتا ہی چلا جار ہا ہے ، سب جانتے ہیں اور سبھوں کو جانا چاہئے ، کہ جنہیں کتاب دی گئی اور جو نبوت کے ساتھ کھڑے کئے گئے ، برگزیدوں کے اس پاک گروہ میں اس کا استحقاق صرف اسی کو ہے ، اور اس کے سوا کس کو ہوسکتا ہے جو پچھلوں میں بھی اس طرح ہے جس طرح پہلوں میں تھا۔

دور والے بھی اس کوٹھیک اسی طرح پار رہے ہیں اور ہمیشہ پاتے رہیں گے جس طرح نزد یک والوں نے پایا تھا۔
جو آج بھی اسی طرح پہچانا جا تا ہے اور ہمیشہ پہچانا جاۓ گا ، جس طرح کل پہچانا گیا تھا ، کہ اسی کے اور صرف اس کے دن کے لئے رات نہیں ایک اسی کا چراغ ہے جس کی روشنی بے داغ ہے ۔۔۔

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️🥀💕

شمامۃ العنبر
9 اکتوبر 2022

01/10/2022

فتنہ نیازی کی گرفتاری کا امکان

01/10/2022

لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں مسجد نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق نبی_ﷺ سے منور کریں۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے.
خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان نبی_کریمﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران باوضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی.💞🌹🍀

01/10/2022

آڈیو لیکس، ویڈیو لیکس، ڈان لیکس، پانامہ لیکس ہو یا کوئی اور لیکس، جمعیت علمائے اسلام کو اللّٰہ رب العزت نے ان تمام لیکس سے محفوظ رکھا ہے، بلا شبہ ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے، الحمدللہ

28/09/2022

*ہمارے اور آپ کا کیا مقابلہ*....🤔🤔
*تم علماء کے سنگ چلنے کو تیار نہیں اور میں علماء کا سنگ چھوڑنے کو تیار نہیں..*..🔥🔥
*تیرا راستہ الگ میرا راستہ الگ.*...💪🏻💪🏻

27/09/2022

منافقت و ستم ظریفی تو دیکھو اسلام بھی مولانا صاحب نافذ کریں مہنگائی بھی ختم کریں مگر ووٹ ان کی جماعت کو نہیں دوں گا کیونکہ عالم کا سیاست سے کیا کام ہے

26/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوشل میڈیا پر جو لوگ اسلام اور علماء کا دفاع کر رہے ہیں
اللّٰہ تعالٰی انکو دین اور دنیا میں کامیاب کرے ⁦⁦🤲🏼⁩
🌹💞آمین ثم آمین 💞🌹

22/09/2022

الحمدللہ حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب اور دیگر رفقاء کی ضمانت منظور ہوگئی☝️

22/09/2022

معافی تیراباپ بھی مانگے گا
سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

21/09/2022

جب تک پاکستانی عوام علمائے اسلام پر اعتماد نہیں کرے گی اور علماء کے مقابلے میں پیسوں والے،، ملک ، خان ، نواب،چوہدری،،شرابی اور زانی لوگ منتخب کرینگے واللّٰہ تب تک یہ عوام ذلیل ہوتی رہے گی۔ ان شاءاللہ العزیز

21/09/2022

یہ چار سینیٹرز جنہوں نے سینیٹ میں ٹرانس جینڈر بل پیش کیا تھا دو نون لیگ کی ایک پیپلز پارٹی کی اور ایک پی ٹی آئی سے تعلق ہے کوئ بتا سکتا ہے کہ ان تینوں پارٹی کے ممبران نے ٹرانس جینڈر قوانین پر کیوں آپس کے اختلاف ختم کرکے ایک ہوگئے ۔ ----

Photos from Jui Leepa valley's post 20/09/2022

المحمودسوشل ویلفیئرٹرسٹ لاڑکانہ کے زیراہتمام 1000گھرانوں میں راشن، نقدرقم،کپڑےقائدجمعیۃ مولانافضل الرحمٰن کےہاتھوں تقسیم کئےگئے

20/09/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص حلال کمائی سے ایک کھجور کا دانہ صدقہ کرتا ہے اور اسے درست جگہ پر لگاتا ہے تو اللہ تعالی اس (صدقے) کو اپنی نگہداشت میں رکھ لیتے ہیں اور پھر اسے مسلسل اس طرح بڑھاتے ہیں جیسے تم اپنے (پالتوجانور کے) بچھڑے کو پالتے ہو یہاں تک کہ اس (کھجور کے ایک دانے) کو پہاڑ جتنا یا اس سے بھی بڑا کردیتے ہیں۔۔
*(مسند احمد)*

20/09/2022

السلام علیکم

Website