Village Council Kass Darora

Village Council Kass Darora

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Kass Darora, Government Organization, .

30/01/2024

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے درج ذیل برینڈ گھی کو مضر صحت قرار دیا ہے
1 جی سی پی سوات بناسپتی ،
2 نور بناسپتی ،
3 ایس جی ایم زلمی بناسپتی ،
4 رحیم بناسپتی ،
5 جی سی پی درگئی بناسپتی ،
6 اریبہ بناسپتی ،
7 تاج بناسپتی
8 وزیر بناسپتی ،
9 شیر بناسپتی ،
10 زوہا کوکنگ آئل ،
11 کے پی کے بناسپتی ،
12عمرہ بناسپتی ،
13 افضل بناسپتی ،
14 کاروان بناسپتی ،
15 خیبر زار بناسپتی ،
16زایان کوہ نور بناسپتی ،
17ماں پسند بناسپتی ،
18کوہسار بناسپتی ،
19خوشبوں بناسپتی ،
20مجاہد بناسپتی ،
21شہباز کوہ نور بناسپتی ،
22 حسن بناسپتی ،
23کاروان بناسپتی ،
24گلاب بناسپتی ،
25عالم بناسپتی ،
26مھمند بناسپتی ،
27مار خور بناسپتی ،
28راحت بناسپتی ،
29چشمہ بناسپتی ،
30خادم بناسپتی
31سکون بناسپتی
32 ملت بناسپتی
کو مضر صحت قرار دیا اور تمام گھی سٹور اور دوکانداروں کو ایک ہفتہ مطلب سات دن کے اندر اندر مزکورہ برینڈ گھی ملز کو واپس کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے سات دن کے بعد اگر مزکورہ گھی کسی بھی دوکان یا سٹور میں پائے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی خیبر پختونخوا
Copy #

03/11/2023

اطلاعام
حکومت خیبر پختون خواہ اور اپیکس کمیٹی اور ڈپٹی کمشنر دیربالاکے ہداہت کے مطابق تمام نان کسٹم پیڈ(NCP) گاریوڑں کا ایکسائز دفتر دیر بالا میں فری رجسٹریشن کا اغاز ہوچکاہے۔ یہ عمل 31 دسمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ مالکان سےدرخواست ہیں کہ 31 دسمبر سے پہلے پہلے اپنےNCP گاڑیوں کا رجسٹریشن کرے۔ بصورت دیگر غیر رجسٹرڈ NCP گاڑیوں کو 31 دسمبر کے بعد ضبط کیا جائے گا۔
محکمہ ایکسائز دیر بالا

08/07/2022
Photos from Assistant Commissioner Tangi's post 02/06/2020
31/03/2020

Village Council Kass Darora

31/03/2020

.

Website