Pakistan info

Pakistan info

Don't overthink. Trust the process.

23/03/2024

Live IPL match
Kolkata Knight Riders vs sunrisers hyderabad
Link 👇👇

22/03/2024

Live IPL 2024
Chennai Super Kings vs Royal Challengers Bengaluru
Link 🔗 👇👇👇

02/03/2024

Link in comment 👇👇

25/02/2024

اسلم اقبال حلف نہ اٹھا سکے، سنی اتحاد کونسل نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا امیدوار تبدیل کردیا
https://opinionsnetwork1.blogspot.com/2024/02/blog-post_25.html

01/02/2024

سائفر کیس / تفصیلی فیصلہ جاری
👇 Link in Comment 👇

28/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی منشور

⬇️ 👇Link in comment 👇👇👇👇👇⬇️

03/11/2023

تفصیلی فیصلہ 👇👇
https://opinionsnetwork1.blogspot.com/2023/11/8_3.html

03/11/2023

سپریم کورٹ 🚨

عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

سپریم کورٹ کو بتایا گیا کی ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق نہیں دیا گیا۔ جبکہ ایف آئی کا اندراج بھی دیر سے کیا گیا۔
ساتھ ہی یہ کہ تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں اور ایف آئی آر میں جو دفعات لگائی گئی ہیں ان کا اطلاق اس مقدمہ پر نہیں ہوتا۔

23/10/2023

بڑی خبر!!

سپریم کورٹ نے سویلین کا ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دے دیا!!

22/10/2023

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے

21/10/2023

If jalsa is an art! Then Immy k is the picasso of it.

21/10/2023

🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Historic Address at Minar-e-Pakistan Lahore | 25th March 2023

25/08/2023

غریب مہنگائی میں پستی برے حالات سے لڑتی عوام کی جیب سے صرف اگست کے بجلی کے بلوں کی مد میں ناجائز طریقے سے اربوں روپیہ اضافی نکال لیا گیا ہے
کیا اِسی بے رحمی سے آپ افسروں بیوروکریٹوں وزیروں مشیروں سے بھی مراعات چھین کر خالی خزانے کو بھرنے کے نام پر قربانی لیں گے یا عوام شودر ہے
اس ماہ بجلی کے بلوں میں اچانک اتنا بڑا اضافہ دیکھ کر لوگوں کے حالات اس قدر برے ہوچکے ہیں کہ اب عوام کے اندر ایک لاوا پَک رہا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ کر اقتدار کے ایوانوں کو تہس نہس کرسکتا ہے ہر طرف سے عوام کی آہیں نکل رہی ہیں خداراہ عوام کیلئے خودکشیاں حلال مت کریں۔

24/08/2023

انشاءاللہ آج خان صاحب رہا ہو جائیں گے ۔ ہائیکورٹ سزا معطل کرے گی جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان عمران خان کو تمام کیسز میں ضمانت دے گی

23/08/2023

انتخابات کی تاریخ دینے کا معاملہ!
صدر مملکت نے چیف جسٹس الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
https://bit.ly/45lWXYk

22/08/2023

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف تحریک انصاف کا سخت ترین ردعمل
https://opinionsnetwork1.blogspot.com/2023/08/blog-post_23.html

20/08/2023

میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔

20/08/2023

شاہ محمود قریشی کو اس لیے گرفتار کیا کہ وہ قیدی نمبر 804 کا ساتھ چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے , حامد میر

17/08/2023

Do you believe that this playing XI will get Aisa Cup and world cup Trophy 🏆?

16/08/2023

اس دور کے رسم رواجوں سے
ان تختوں سے ان تاجوں سے
جو ظلم کی کوکھ سے جنتے ہیں
انسانی خون سے پلتے ہیں
جو نفرت کی بنیادیں ہیں
اور خونی کھیت کی کھادیں ہیں
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
وہ جن کی ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے
قانون بدلتے رہتے ہیں
اور مجرم پلتے رہتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے پہرے داروں سے
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہئے مجھ پر ظلم کرو
جو عورت کو نچواتے ہیں
بازار کی جنس بنواتے ہیں
پھر اُس کی عصمت کے غم میں
تحریکیں بھی چلواتے ہیں
ان طالم اور بدکاروں سے
باراز کے ان معماروں سے
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہئے مجھ پر ظلم کرو
جو قوم کے غم میں روتے ہیں
اور قوم کے دولت ڈھوتے ہیں
وہ محلوں میں جو رہتے ہیں
اور بات غریب کی کہتے ہیں
ان دھوکے بار لٹیروں سے
سرداروں اور وڈیروں سے
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہئے مجھ پر ظلم کرو
مذہب کے جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں
وہ جن کے سوا سب کافر ہیں
جو دین کا حرفِ آخر ہیں
ان جھوٹوں اور مکاروں سے
مذہب کے ٹھیکے داروں سے
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہئے مجھ پر ظلم کرو
جہاں سانسوں پر تعزیریں ہیں
جہاں بگڑی ہوئی تقدیریں ہیں
ذاتوں کے گورکھ دھندے ہیں
جہاں نفرت کے یہ پھندے ہیں
سوچوں کی ایسی پستی سے
اس ظلم کی گندی بستی سے
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہئے مجھ پر ظلم کرو
میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈا ہے
میرے سے پہ ظلم کا پھندا ہے
میں مرنے سے کب ڈرتا ہوں
میں موت کی خاطر زندہ ہوں
میرے خون کا سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہئے مجھ پر ظلم کرو۔

16/08/2023

😐

15/08/2023

Quaid ❤️

15/08/2023

محب وطن عمران خان نیازی 💕💕

11/08/2023

Pakistan has elected 23 Prime Ministers, but no one has ever completed legal tenure since 1947.

— Here is what happened to most of them before their term ended:

1- Liaquat Ali Khan— killed
2- Khawaja Nazim — resigned
3- M. Ali Bogra — forced to resign
4- Chaurdy M. Ali — forced to resign
5- Hussain Suharwardi — resigned
6- I.I.Chandregar — resigned
7- Feroz Khan — coup
8- Zulfikar Bhutto — hanged
9- M Khan Junejo — dismissed
10- Benazir Bhutto — dismissed
11- Nawaz Sharif — dismissed
12- Benazir Bhutto — dismissed
13- Nawaz Sharif — coup
14- Zafrula Jamali — forced to resign
15- Shaukat Aziz — resigned
16- Yousuf Raza — disqualified
17- Nawaz Sharif — disqualified
18- Imran Khan — ousted

06/08/2023

مزید پڑھیں ؛
https://opinionsnetwork1.blogspot.com/2023/08/3_6.html

06/08/2023
05/08/2023

‏چئیرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے زمان پارک میں پولیس کی زبردستی انٹری ،توڑ پھوڑ اور تشدد:

پچھلے گیٹ سے پولیس والوں نے زبردستی اندر انٹری کی ہے،پولیس والوں نے توڑ پھوڑ کر کے ، جتنے بھی گارڈز تھے ان کو مار کر ، دروازہ توڑ کر پولیس کی ساری نفری اندر گھسی ہے ۔ اس کے بعد ہم نے فوراً جا کر خان صاحب کو بتایا کہ خان صاحب پولیس آپ کو گرفتار کرنے آ ئی ہے ۔خان صاحب نے کہا کہ میں 5 منٹ میں منہ ہاتھ دھو کر اور تیار ہو کر باہر آ رہا ہوں ۔ خان صاحب نے اندر جا کر اپنا ٹریک سوٹ اور جوتے پہنے ہیں ۔ اتنی دیر میں انہوں نے خان صاحب کے گھر کے مین دروازے کو توڑ کر فورس انٹری کر لی اور ہم جتنا بھی سٹاف تھا ، 5،6 لوگ تھے ان کو انہوں نے دنڈے مارے ، ان کے کپڑے پھاڑ دیے ۔ ابھی وہ یہ کر رہی رہے تھے کہ خاں صاحب باہر آ گئے ۔نہ ان کا سٹاف گھبرایا ہوا تھا ، نہ خان صاحب گھبرائے ہوئے تھے وہ بالکل confident تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں آ رہاہوں میں کہاں جا رہا ہوں ، میں تو خود گرفتاری دینے کیلئے تیار ہوں ، جب میں ساتھ چل رہا ہوں تو تم لوگ کیوں یہ سب کر رہے ہو ۔ جب وہ ان کے ساتھ آرام سے چل رہے تھے تو تو پولیس والے خان صاحب کو گھسیٹ کر، دھکے مار کر کہنے لگے "چل ساڈے نال چل، ایدے منہ تے کپڑا پاؤ"۔پولیس والوں نے ان کہ منہ پر کپڑا ڈالااور ان کو گھسیٹتے ، دھکے دے کر لے کر گئے ہیں ۔ اس سارے scenario میں نہ سٹاف گھبرایا ہوا تھا نہ خان صاحب خود، وہ بالکل کانفیڈنٹ لگ رہے تھے ، کوئی مسئلہ مسائل نہیں تھا۔ خان صاحب نے کہا کہ میں بالکل گرفتاری دینے کیلئے تیار ہوں لیکن ان سے کہو کہ لوگوں کونہ ماریں میں 2 منٹ میں کپڑے تبدیل کر کے آتا ہوں۔ اتنی دیر میں وہ آئے ہیں گھر میں فورس انٹری کی ہے ، بیڈ روم میں گھسنے کی کوشش کی ہے اور اس طرح سے ان کو گرفتار کر کے لے گئے ہیں۔

05/08/2023

جس نے قانون کے مطابق توشہ خانہ سے گھڑی نکالی، اس کو سزا مل گئی اور جنہوں نے توشہ خانہ سے غیر قانونی گاڑیاں نکالیں، ان کو حکومت مل گئی. یہ ہوتا ہے انصاف. پاکستان زندہ باد.

‏نظام انصاف کا برہنہ رقص ۔

Videos (show all)

#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #PTI #ImranKhanPTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#ImranKhan #PTI #ImranKhanPTI

Website