GO Click ME
Any Things are Refunded Life also,be careful
کچھ قرض زندگی بھر نہیں چکائے جا سکتے
ڈرامہ باز کے گارڈز اس سے بھی زیادہ ڈرامہ باز نکلے ۔۔ یہ پورا ٹولہ ہی کسی سرکس میں بھرتی کرنا چاہئیے اصل مالکوں کو
Lal Sing
One small mistake becomes a big one
یہ بچہ کیا کہہ رہا ہے۔ خدانخواستہ کہیں تاریخ اپنے اپ کو تو دہراٸی نہیں جا رہی ہے
انسان دنیا میں اشرف المخلوقات کیوں ہے
ڈرامے باز سجنا سے دل ہوا بو کاٹا 😃
خان صاحب آپ جیسا بہدار بیٹا اس دھرتی پر کوئی اور نہیں ہے
We love you
There are more gems hidden deep in the rock, I didn't know before! Sapphire, amethyst, gold 宝石,金
war Technology will destroy planet life and humanity because of stupidity it's self of human all world
Super clean beach, perfect for pearl oyster growth. Gems, diamonds, pearls, jewelry宝石,珍珠,钻石 珠宝
Suddenly, the rocks in the valley gave birth to many colored crystal eggs gemstone, diamond
O my GOD . I can't Believed it | I found the most precious Diamond in the world |
Lines !🖤🥀
ایک شخص نے اپنی رینج روور قصائی کی دکان کے سامنے کھڑی کی اور ایک کلو گوشت مانگا
اتنے میں ایک 1980 ماڈل کا ڈالا آ کر رکا اور اس میں سے اترنے والے نے پانچ کلو گوشت تین کلو کلیجی اور دو دیسی مرغیوں کا آرڈر دیا
رینج روور والا کھڑا رہا اور ڈالے والے کے جانے کا انتظار کرتا رہا
👇👇
پھر قصائی سے پوچھا: یہ بندہ کون ہے اور کیا کرتا ہے
قصائی نے کہا: یہ کوئی کام نہیں کرتا لیکن اس نے تین مال دار بیواؤں سے شادی کر رکھی ہے جن کے شوہر بہت امیر تھے اور بہت مال چھوڑ کر فوت ہوئے
👇👇
یہ سن کر رینج روور والے نے اپنا آرڈر بڑھا دیا اور دس کلو گوشت پانچ کلو کلیجی سات کلو کوفتے لے کر جیسے ہی گھر پہنچا تو بیوی نے پوچھا: اتنا کچھ اٹھا لائے ہو کس کی دعوت کر رہے ہو؟
کہنے لگا: کوئی دعوت نہیں بس میں اپنے مال کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ وہ ڈالے والا آ جائے
🤣
کچھ لوگوں کے نصیب میں اپنے بُخل کی وجہ سے جمع کرنے کی مُشقت تو ہوتی ہے پر اپنے اوپر خرچ کرنا نصیب نہیں ہوتا۔
اپنا پیسہ خود خرچ کرو اس سے پہلے کہ کوئی اور آپ کا پیسہ خرچ کرے۔ 😃
سچ میں کچھ منافق لوگ ایسا کر بھی رہے ہیں.
💯
- True Lines! 🙂🖤
Charly chaplin 2 the funniest thing ever in the universe
سِدھیاں سِدھیاں گلاں بائے چاچی ۔۔۔ ☺☺☺
جو کہتے ہیں یہ ٹک ٹاکر کنجریاں قوم کی بیٹیاں ہیں
وہ ذرا چاچی کی باتیں بھی سن لو🤣
اوے بغیرت اینکرو اس چاچی دا انٹرویو کرو توانوں چانن ہوے😂😂
I praise the person showing the correct way for saving a life. As for the ignorants who laugh about it, they just need to hope that they will never need help from this person or others like him to save their lives or their children's lives! Amen!
Bad touch and good touching teach your children
اللہم انصرھم اخواننا الفلسطین