National Press Club TandoAllahyar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Press Club TandoAllahyar, Media/News Company, .
ٹنڈوالہیار موٹر سائیکل اور رکشہ چور گروپ گرفتار
ایس ایچ او تھانہ سیکشن اے مظہر مہدی کی پریس کانفرنس
ڈڈسڑکٹ رپورٹر کوہ نور نیوز ٹنڈوالہ یار ندیم عباسی ۔
ڈسڑکٹ رپورٹر ندیم عباسی
۔
بریکنگ نیوز۔
ٹنڈوالہ یار پولیس لاک اپ میں نوجوان بابر خانزادہ کی ہلاکت کا معمہ۔
ڈی آٸی جی شہید بینظیرآباد کی انکوائری رپورٹ کے بعد سی آٸی اے سینٹر ٹنڈوالہ یار بند۔
ایڈیشنل آٸی جی حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد نے سی آٸی اے سینٹر ٹنڈوالہ یار کو مکمل طور پر بند کردیا۔ایڈیشنل آٸی جی نے سی آٸی اے سینٹر کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چیف ایڈیٹر خبریں گروپ اینڈ چینل فائیو ضیا شائد صاحب اس جان فانی سے چلے گئے ، پاکستانی صحافت کا ایک منفرد باب بند ہوگیا
سندھ حکومت کی دو روز کتا مار مہم کا آغاز کل سے شروع
بریکنگ نیوز۔ اہم خبر
ٹنڈوالہ یار پیارولُنڈ کے قریب غلام حسین لنک روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے 4 رکشہ سواروں کو کچل دیا ۔
ڈسٹرکٹ رپورٹر ٹنڈوالہ یار جی این این نیوز آصف رضا خانزادہ
سندھ ترقی پسند پارٹی کے مرکزی وائیس چیئرمین الطاف جسکانی قتل کیس میں نامزد بھولو خانزادہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ٹنڈوالہ یار ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ جہان پاکستان آصف رضا خانزادہ
نیشنل پریس کلب ٹنڈوالہ یار
نیشنل پریس کلب ٹنڈوالہیار کی جانب سے تمام اہل اسلام کو شب معراج کی فضیلت اور برکتیں مبارک ہوں۔