Pakistan Navy Marines
Pak Marines
Lite commandos
Department Of Pakistan Navy�
*پی اے ایف پریس ریلیز*
6 ستمبر 1965 کے تاریخی دن کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم کا اجراء
06 ستمبر، 2022: 06 ستمبر کا دن ہمیں 1965 کے ان عظیم غازیوں اور شہدا کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے جس جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضاؤں کے دفاع کے عظیم فریضے کو ادا کرنے والے شاہینوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی غرض سے مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کی ہے جس میں 06 ستمبر کے دن لڑے جانے والے فضائ معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔
*ترجمان پاک فضائیہ*
SALUTE TO MARTYRS OF PAKISTAN NAVY
Defence & Martyrs Day 2022
Brave sons of soil, who laid their lives in line of defence of our homeland.
Pakistan Navy National Song | Dil Khush Huwa | Defence & Martyrs Day | 6 September 2022
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Asif Nadeem Mar ii
He Was The Only Brother of his 7 sisters
May ALLAH give patience to his Family
Ameen
𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙉𝙖𝙫𝙮 𝘼𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙇𝙚𝙖𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙁𝙧𝙤𝙢 𝙏𝙝𝙚 𝙁𝙧𝙤𝙣𝙩 🇵🇰❤️
کافی دوست نیوی کی ویڈیوز بھیج رہیں ہیں کے اپلوڈ کر دیں ایسے وقت میں زرا بھی دل نہی چاہ رہا کچھ بھی اپلوڈ کرنے کو ۔۔ تمام پیج میمبرز سے درخواست ہے کہ
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آس پاس کہ لوگوں کا خاص خیال رکھیں اللہ پاک ہمیں سیلاب جیسی آفت سے نکالے آمین
زمانہ جانتا ہے میں ہوں کس قبیلے سے
کہ جس کا ہر جوان جرآت کا آسماں نکلا
Pakistan Navy Marines 🇵🇰⚓⚔️
Marines❤️
یہ وطن تمہارا ہے
تم ہو پاسباں اس کے ♥️🇵🇰
TARJUMAN E PAKISTAN | PAKISTAN NAVY | 75TH INDEPENDENCE DAY | 14TH AUGUST 2022
ہم تو مٹ جایئں گے اے ارض وطن لیکن...
تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک....♥️
Happy independence day 14 august 2022
حالیہ سیلاب کہ دوران بہت سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوۓ ہیں اپنے آس پاس لوگوں کا خیال رکھیں
پاک بحریہ ہر دم تیار ❤️
Tʀᴀɪɴɪɴɢ Mᴇᴍᴏʀɪᴇꜱ ✔️
عید مبارک ❤️
یہ بات بھی ممکن ہے میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا 😎
💪 🇵🇰
PakArmedForces Zindabad 🇵🇰💞
ایک پاکستان کی خاطر اور پاکستانی عوام کی خاطر یہ جوان اپنی بہن بھائی ماں باپ کو چھوڑ کے ڈیوٹی پر کھڑے ہے اللہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد🇵🇰💖🇵🇰
زمانے کی سازشیں ہمارا کیا بگاڑیں گی🔥
Pakistan Navy Marines 🇵🇰⚓💪
کافی دن بعد آیا ہوں
ویڈیوز بھیجو اگر کوئ ہیں تو 😍
کہ رہی ہے ہر نظر بندہ پرور شکریہ ❤️
Pakistan Navy Marines 🇵🇰⚓💪
فوجی اور عید
وطن کی مٹی گواہ رہنا 💯
پیج فین کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو
عید الفطر مبارک
رمضان مبارک
سب بھائیوں کو
جن کا کفیل اللّه ہو ☝🏻
وه کبھی بے سہارا نہیں ہوتے 💯
🔥مضبوط ہونے میں مزہ ہی تب ہے🔥✌
💪جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تلی ہو...
Proud to be a Pakistani
23 March
💖✌
عرُوج پر رہے گا ہمیشہ ہمارا نام👑
ہم تُمہیں زمانے کی ہر کہانی میں مِلیں گے 💝
Pakistan Navy Marines
⚔️☠️🇵🇰
خُود مٹی ہوجائینگے لیکن✨😊 ،
تجھے👈 🇵🇰 مٹی نہیں لگنے دینگے♥،
تُو سلامت وطن 👈 🇵🇰 تا قیامت وطن💚 .
Lvl🔥
اکیلے چلنا...لڑنا...جینا...سیکھو...🔥
یہ دنیا کسی کی نہیں ہے...💫
Pakistan Navy Marines 🇵🇰⚓💪