Zahidullah Quraishi

Zahidullah Quraishi

Teacher

Photos from Zahidullah Quraishi's post 17/11/2023

Beautiful 👌

Photos from Zahidullah Quraishi's post 13/11/2023

قران مجید❤️❣️

09/11/2023

بنتے ہیں مری کارگہِ فکر میں انجم
لے اپنے مقدّر کے ستارے کو تو پہچان!

Such thoughts that shine like lustrous stars my brain, like workshop, can provide:

You can select the star you like, so that your Fate this star may guide!

05/11/2023

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں نمبرز ختم۔
گریڈ سسٹم رائج کرانے کا فیصلہ✌️✊

01/11/2023

‏ستا به زما نه ګیله کېږي
‏زما د کور پهٔ خلکو نهٔ رسي لاسونه😭😭

Photos from Zahidullah Quraishi's post 24/10/2023

💥Breaking News💥

11971 Vacant Post CT PST TT AT etc
detail wise Vacant Post.

21/10/2023

اپنے بچوں کو موبائیل فون کے بے تحاشہ استعمال سے روکیں۔ انکے لئے موبائیل زہر قاتل ہے۔

19/10/2023

د دې کالۀ مکین پۀ کډه تلے
دلته پۀ دې دُرشل تندي ماتیږي
دا د سینې پۀ دروازه ولیکه

تسنیم

12/10/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں💖

11/10/2023

English Alphabets one by one 👍💖
Flowers of class KG-B 💐
GPS | Hayaseri | Dir Lower

03/10/2023

زنکدن زنکدن جوند دے
سہ قیامت قیامت حالات دی۔
بیخی حقیقت نظم

01/10/2023

Implementation of Pushto/regional languages in all private schools of Khyber Pukhtonkhwa.

27/09/2023

نیا حلقہ بندی۔۔ دیر لوئیر کے 5 سیاسی حلقے برقرار، جبکہ نمبر Pk-14, Pk-15Pk -16, Pk17, pk18، تحصیل اور یونین کونسل میں ردوبدل۔۔۔ حیاسیرئ پھر میدان میں شامل۔۔
ایلکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں جاری کردی

لوئر دیر کے حلقوں میں تبدیلی کردی گئی

پی کے 14 لوئر دیر میں
پورا تحصیل لعل قلعہ اور تحصیل بلامبٹ کے یونین کونسل بلامبٹ حیاسیرئی اور یونین کونسل لاجبوک شامل

پی کے 15 لوئر دیر میں
تحصیل خال پورا بلامبٹ تحصیل کے یونین کونسل کوٹو اور منجائی تحصیل ادینزئی کا یونین کونسل کوٹیگرام شامل

پی کے 16 میں تحصیل ادینزئی پورا علاوہ یونین کونسل کوٹیگرام کے

پی کے 17 میں

تحصیل تیمرگرہ پورا اور تحصیل منڈا پورا علاوہ میاں کلے یونین کونسل

پی کے 18 میں

پورا تحصیل ثمرباغ پورا اور میاں کلے یونین کونسل شامل

24/09/2023

عام چور اور سیاسی چور میں فرق🤷🪑

18/09/2023

سپریم کورٹ سے کاروائی کا براہ راست نشر ہونا یقیناً ایک تاریخی دن اور نہایت خوش آئند اقدام ہے،
اس طرز عمل کے دور رس اور مثبت نتائج آئیں گے، نظام انصاف میں شفافیت اور عدلیہ کا وقار بلند ہوگا۔ اس عمل سے عوام کا اس ادارے اور معزز ججز پر اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

14/09/2023

پرنٹ میڈیا

12/09/2023

KP ETEA MDCAT Total Result.

Photos from Zahidullah Quraishi's post 11/09/2023

آج 11 ستمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد جناح(رح) یوم وفات کے مناسبت سے گورنمنٹ پرائمری سکول حیاسیرئ دیر لوئیر میں ایک تقریب منعقد ہوئے۔۔ ہیڈ ماسٹر مبارک جان صاحب اور جملہ سٹاف نے طلباء کو قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے مسلسل جدوجہد، کوشش اور محنت کے بارے میں برفینگ دی۔ طلباء کو اذادی کی اہمیت سے خبردار کیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کو اور تمام مشران جو پاکستان کے اذادی پیش پیش تھے ان کو خراج عقیدت پیش کی اور اخر میں مولانہ مراد علی صاحب نے دعا کی۔
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰✊🏻
| | |

08/09/2023

😎

08/09/2023

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ

اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے

07/09/2023

7 ستمبر 1974ء
یوم ختم نبوت
(خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم)

Photos from Zahidullah Quraishi's post 06/09/2023

🔎Practical Activity
Physical changes in three state of matter(i.e liquid, solid & gas)
|

04/09/2023

اپنے وقت کا بادشاہ پین۔😊✌️😎

03/09/2023

Beautiful Animals 💖👌♥️

01/09/2023

مہربانی ہوگی۔۔۔۔ ویڈیو اخر تک ضرور دیکھیں۔


اس استاد محترم نے 100٪ حقیقت بیان کی ہے۔ والدین کے عدم تعاؤن، غیر ذمداری اور لاپرواہی ہی وجہ سے سرکاری سکولوں کے بچوں کے نمبرات کم اتے ہیں اور ذیادہ تر فیل بھی ہوتے ہیں۔ ایک بچے کو تعلیم یافتہ، کامیاب اور زمدار بنانے کیلئے (استاد+شاگرد+والدین) کے باہمی تعاون سے ہوگا۔ ایک بچے پر حکومت کے طرف سے 3 ہزار سے 4 ہزار تک مہانہ خرچہ اتا ہے۔ برائے مہربانی اساتذہ سے تعاؤن کریں اور اپنے بچوں پر رحم کریں۔ انشاءاللہ کامیابی ہمارے ہوگی۔

Photos from Zahidullah Quraishi's post 01/09/2023

نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!💖

01/09/2023

حضرت محمد رسول اللہ خاتم نبیین صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ اصحابہ وَسَلِّمْ کا فرمان۔🌺❣️

31/08/2023

سیکنڈ شفٹ سکول مجبور،غریب، مزدور، کام کسب والے کیلئے بہترین چوائس🌺

28/08/2023

مدد کرنے والا, اولاد دینے والا, شفاءدینے والا, رزق دینے والا, زندگی اور موت دینے والا, مشکل کشا, حاجت روا صرف ایک اللّـــــہ ہے☝

23/08/2023

میں گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول حیاسیرئ کے میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی پر پرنسپل استاد محترم جناب بخت روان صاحب، قابل عزت جملہ سٹاف، سٹوڈنس اور انکے والدین کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سکول ہذا کے سٹوڈنس کو پیغام دیتا ہوں کہ اپنے محنت جاری رکھے اور تعلیم پر توجہ دیں۔ اپنے استاذہ، سکول اور خاندان کا نام روشن کریں۔

زاہداللہ قریشی (سابقہ طالب العلم سکول ہذا)

21/08/2023

کل میٹرک کا رزلٹ ہے
والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا،
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے،
حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے،
اُس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔اور کھڑے رہیںگے
ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا!

19/08/2023

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما🤲 آمین

09/08/2023

وفاقی دارالحکومت نے مزدور کی دیہاڑی روزانہ کی بنیاد پر 1231 روپے مقرر کردی، جبکہ ماہانہ تنخواہ دار مزدوروں کیلئے 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر۔
ڈائریکٹوریٹ آف انڈسٹریز اینڈ لیبر کا اعلامیہ

08/08/2023

وَفِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ○✨
•"میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے"🖤🌍

07/08/2023

:
ڈویژن کی کل ابادی 9959399(2023ء)
(1) اپر چترال 2017ء
169297.....2023ء 195528۔
(2)لوئیر چترال 2017 ء ۔۔۔278328، 2023....320407،
(3)اپردیر۔۔۔2017،....947401،..
۔۔2023ء .....1083566.
(4)لوئر دیر: 2017....1436082،...2023ء...1650183.
(5)سوات:..2017....2308624،....2023ء۔۔۔۔2687384.
(6)بونیر2017ء ۔۔۔895460...2023ء۔۔۔۔1016869.
(7)شانگلہ: ۔۔2017ء ۔۔۔759609...2023ء ۔۔۔891252.
(8)ملاکنڈ : ۔۔2017ء۔۔۔717806....2023ء ۔۔۔۔826250،
(9)باجوڑ : ۔۔۔2017ء ۔۔۔۔1090987....2023ء۔۔۔۔1287960.

Census 2023 Updates
ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری:
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ
خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ،
پنجاب 12 کروڑ 70 لاکھ،
سندھ 4 کروڑ 70 لاکھ،
بلوچستان 1 کروڑ 48 لاکھ ،
اسلام آباد 23 لاکھ...
آبادی میں اضافے کا مجموعی سالانہ شرح 2.55 فیصد ریکارڈ.
Zahid Ullah Quraishi

06/08/2023

د خدائے د پارہ خپل ماشومان د خوڑونو سیندونہ نہ لگ منع کئ۔

لوئر دیر۔حیاسیرئ میدان خوڑمیں دسویں جماعت کا طالب علم ڈوب کر جاں بحق۔ جاں بحق عدنان کا تعلق گاؤں شیر خانے سے ہے۔
گز شتہ دو ماہ کے دوران دریائے پنچکوڑہ بشمول مختلف برساتی ندیوں میں اب تک خواتین اور بچوں 17 افراد جام بحق ہو چکے ہیں۔

04/08/2023

Remembering those, who gave their today for our tommarow. A special tribute to Martyr's police families.

30/07/2023

که جومات دئ که حجره ده
د پښتون په وينو سره ده
ده د امن چغې پريګدي
راځئ بله جنازه ده.
#باجوڑدھماکہ

Photos from Zahidullah Quraishi's post 26/07/2023

Don't brag about your beauty, it is not permanent. One day all this will be over. Cause It's reality. 💯

26/07/2023

Our Perfections☺️🤔

Videos (show all)

اپنے بچوں کو موبائیل فون کے بے تحاشہ استعمال سے روکیں۔ انکے لئے موبائیل زہر قاتل ہے۔
English Alphabets one by one 👍💖Flowers of class KG-B 💐GPS | Hayaseri | Dir Lower
زنکدن زنکدن جوند دےسہ قیامت قیامت حالات دی۔بیخی حقیقت نظم
عام چور اور سیاسی چور میں فرق🤷🪑
Beautiful Animals 💖👌♥️
مہربانی ہوگی۔۔۔۔ ویڈیو اخر تک ضرور دیکھیں۔#پیغام_برائے_محترم_والدیناس استاد محترم نے 100٪ حقیقت بیان کی ہے۔ والدین کے عد...
حضرت محمد رسول اللہ خاتم نبیین صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ اصحابہ وَسَلِّمْ کا فرمان۔🌺❣️
سیکنڈ شفٹ سکول مجبور،غریب، مزدور، کام کسب والے کیلئے بہترین چوائس🌺
Our Perfections☺️🤔
حالیہ میٹرک کے بورڈ امتحانات میں سرکاری سکولوں کے بچوں اور بچیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور متعدد امتحانی  ...
🤲🤲
#To be the best of yourself.

Website