Poetry Lovers

Poetry Lovers

I love �� poetry

25/04/2024
09/04/2024

چاند رات کو شادی شدہ عورتوں کی خیر نہیں ہے میں سنگل ہوں 🤪🤣🤪

14/03/2024

شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے
اس تصویر پر اک شعر کی گزارش ہے🥀

14/03/2024

*دنیا میں کون سی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے*
*دوستی 🫶*
*جدائی 😣*
*بے بسی 🙄*
*غریبی😊*
*دھوکا💔*
*جھوٹ😠*
*خواب🫠*
*محبت❤️.*

12/03/2024

تیس روزے رہ گئے اور پتہ بھی نہیں چلا

10/03/2024

‏اگر میں کہوں مجھ سے ایک چیز مانگ لیں تو کیا مانگیں گے مجھ سے 😜🙈
🙈🥰💐

10/03/2024

فیسبک پہ ہر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنے والے شخص کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ریکویسٹ ایکسیپٹ ہوتے ہی انباکس کیا جائے ۔۔۔اور انباکس میں کیے جانے والے سوال درج زیل ہیں
1:کیا حال ہے؟
2: کہاں سے ہیں آپ؟
3: آپ کا گڈ نیم کیا ہے؟
4 : آپکی ایج کیا ہے؟
5: آپ میرڈ ہیں ؟ ۔۔۔۔۔
6: آپ لڑکی ہیں یا لڑکا؟
ہمارے نوجوان فیس بک بس اس لیے یوز کرتے ہیں کہ گرلز کہ انباکس میں جا کر یہ سوال کیے جائیں ۔۔۔۔۔
ارے۔۔۔اللہ کے بندو ۔۔۔۔ ان سوالات سے نکل کر صرف ان رشتوں کو وقت دو۔۔۔جو آپ سب کی توجہ کے مستحق ہیں۔ گھروں میں مائیں ،بہنیں ہیں ۔

اور ماشاءاللہ کثرت ایسے لوگوں کی بھی ہے جو شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی اسی تاک میں ہوتے ہیں کہ کسی دوشیزہ کو وقت گزاری کے لیے گرل فرینڈ بنا لیا جائے۔۔۔
جھوٹی محبت جتا کہ ۔۔۔۔پوری پوری رات جاگ کر باتیں کی جائیں فقط وقت گزاری کے لیے۔۔۔جھوٹی تسکین کے لیے۔۔۔ بڑے بڑے وعدے کر کے ۔۔قسمیں کھا کر چھوڑ دیا جائے کیا یہ ظلم نہیں ۔۔۔۔کیا اتنا کچھ کرنے کہ بعد بھی تمہاری پکڑ ممکن نہیں ۔۔۔تم سزا کہ مستحق نہیں۔۔۔۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔
۔خدارا۔۔۔۔ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے ۔۔۔۔یہ رسی ہمیشہ دراز نہیں رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔جس دن کھینچ لی گئی تو خود ہی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔

09/03/2024

میں اچانک مہمان بن کر آؤں تو کیا کھلاؤ گے💯 😒 😝

08/03/2024

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون کرپٹ نظام ریاست سیاستدان عدالتی نظام ؟؟
یا وہ امیر لوگ جو زکوٰۃ و صدقات دینے میں بھی کرپشن کرتے ہیں؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)........,.,

07/03/2024

مجھ سے ہیلو ہائے کر لو!!😒
میں یہاں انڈے بیچنے آتی ہوں کیا..🙄

06/03/2024

*اتنی ســــــــی عمر میں خواب بہــــــــت ہیــــــــں*🫰
*جــــــــرم کا پتا نہــــــــیں لیکن الــــــــزام بہت ہیں🥹*
🥺❤️‍🩹

06/03/2024

*سب لڑکے اپنا اپنا نمبر سینڈ کرو رمضان آرہا ہے سہری کیلۓ اٹھاؤں گی😊🙈*

05/03/2024

اگر خواب میں شادی ہوجائے....🥰
تو صبح اٹھ کے کیا کرنا چاہیے 🤔

05/03/2024

میں سچ میں پیاری ہوں🙋🙆
🥀❣️
یا لوگ چونا لگاتے ہیں 🤷‍♂️😒🥱

03/03/2024

نـوابـی میـری اپنـی جگـہ ہـے مـرشـد ''
قـدر کـرتـی ہـوں قـدر کـرنـے والـوں کـی😇🙈

03/03/2024

میرا معیار کیا ہے کچھ بھی نہیں ۔۔۔!!
دیکھ میں اک سادہ سی لڑکی ہوں ۔۔۔!!❤️

03/03/2024

""""مانگ لیتے تو کیا ہم انکار کردیتے!!""""" 👀

"""""دل چرا کر سرکار آپ نے اچھا نہیں کیا.""""


















😘

02/03/2024

..میرے مست مست دو نین👁️👁️🤭
....فیس بک کے لڑکو🧐🧐
...☺️☺️تسی میرے #بھاٸی میں تواڈی #پین🤷🥴🤧

01/03/2024

اتنی شادیاں ہو رہی ہیں
پتا نہیں میرے لئے دلہہ بچے گا بھی کہ نہیں 🥹😐

۔

☹️😑🙁 .

Photos from Poetry Lovers 's post 01/03/2024

فیس بک پہ کوئی ایسالڑکا ہے جسکی گرلفرینڈ نہ ہو🥲
آج کسی شریف لڑکے سے بات کرنے کا دل کر رہا ہے😒

beautyofpakistan


😘

01/03/2024

I need loyal friend

01/03/2024

تمہارے خوبصورت شہر کا نام کیا ہے
میرا Lahore

Photos from Poetry Lovers 's post 01/03/2024

بارش کہاں کہاں ہو رہی ہے💦💦💦

ھماری پاس تو ہے 👁️💛
Lahore

Photos from Poetry Lovers 's post 01/03/2024

Good morning Dear Friends

27/02/2024

نکاح اللہ پاک کا بنایا ہوا.🌸
سب سے خوبصورت اور پاکیزہ رشتہ ہے❣️

27/02/2024

اتنی پوسٹیں کرتی ہوں مجال ہے جو کسی ایک نے کہا ہو آپ مجھے اچھی لگتی ہو 🙄😒

fans

27/02/2024

لوگ مرتے ھو گے صورتوں پر مجھے تو #جناب کی آواز سے بھی عشق ھے🥀🥰💯

26/02/2024

تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر ؟🙈
کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں😏🤔😂😂

26/02/2024

کیا کوئی لڑکا بغیر کسی مطلب کے اور بغیر کسی ڈیمانڈ کے دوستی کرسکتا هے❤

Videos (show all)

Website