AIOU Regional Office Muzaffarabad
Official page of Regional Office Muzaffarabad, Allama Iqbal Open University
آزاد کشمیر میں 23 نومبر سے 6 دسمبر تک کے پیپر ملتوی ہو گے ہیں۔
A brief tutorial for AIOU Teachers/Resource Persons on how to take AIOU online workshops on AAGHI LMS (http://aaghi.aiou.edu.pk/).
https://www.youtube.com/watch?v=LPK5QaiEvO8&feature=youtu.be
AAGHI LMS PORTAL AIOU ABBOTTABAD, BAHAWALPUR, D.G.KHAN, D.I.KHAN, FAISALABAD, GUJRANWALA, ISLAMABAD, KARACHI, LAHORE, MIRPUR, MULTAN, MUZAFFARABAD, PESHAWAR, QUETTA, RAHIM YAR KHAN, RAWALPINDI
Admission open Autumn 2020
Online Workshop
If students are facing such type of errors. Kindly instruct them to "refresh the page three to four times or untill they reach the AAGHI LMS PORTAL page"
LMS Portal آگہی
پر Longin ہونے سے پہلے
اپنی ورکشاپ کا شیڈول لازمی چیک کر لیں تاکہ سسٹم اورلوڈ نہ ہو.
https://www.aiou.edu.pk/ProcessWorkshop.asp
Please see the link below:
https://www.aiou.edu.pk/ProcessWorkshop.asp
The link is used to check the workshop schedule of the students. The students are required to provide a complete and verified Roll number
Thanks
عزیز طلبہ ،
بہار ۲۰۲۰ کے لئیے بی ایڈ اور ماسٹرز پروگرامز کی ورکشاپس کا شیڈول نیچے دئیے گئے لنک سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کا داخلہ کنفرم ہو چکا ہے اور اس لنک پر شیڈول میسر نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کے کورسز کی ورکشاپ ابھی شیڈول نہیں ہوئی۔ اس کے لئیے تھوڑا انتظار کریں اور اس لنک پر یا LMS پورٹل پر چیک کرتے رہیں۔
داخلہ کنفرم ہونے کے بعد پورٹل میں لاگ ان کے لئیے USERNAME اور پاس ورڈ بذریعہ SMS بھیجا جائے گا۔ نہ ملنے کی صورت میں درج ذیل ایڈریس پر ای میل کریں: [email protected]
داخلہ کنفرم نہ ہونے کی صورت میں شعبہ داخلہ کو درج ذیل ایڈریس پر ای میل کریں اور فیس چالان کی تصویر بھی ای میل میں Attach کریں۔ [email protected]