Gov't Middle School Tarpatar Dir-upper
plz like and follow this page
آ ج مڈل سکولز سالانہ مقابلوں میں ضلعی سطح پر GMS تارپتار نے تین اہم سرگرمیوں (کرکٹ ،ولی بال،اور انگلش سپیچ) میں 2nd پوزیشن حاصل کیا جو کہ ہمارے تار پتار سکول سٹاف اور عوام کے لئے ایک اعزاز ہے
الحمد لله آ ج اسداللہ،شہزاد اور حسان اللہ نے ڈی۔ای۔او صاحب اور ڈپٹی ڈی۔ای۔او صاحب سے اپنے انعامی ٹرافیاں وصول کیا
Ziaullah PET GMS Tarpatar
جی ایم ایس تارپتار میں نوماہی امتحان ۲۰۲۳ جاری ہے اساتذہ کرام اور طلبا دونوں اپنے اپنے کا موں میں مصروف ہیں طلبا پیر حل کرہے ہیں
نوماہی امتحان 2023 کی کچھ جھلکیاں ۔۔۔۔۔
Congratulations to Mr. Esa Muhmmad sb on promotion to CT post, and welcome to Esa Muhammad sb coming to GMS Tarpatar, ( from GMS Tarpatar staff)
آ ج ایک شارٹ پروگرام میں کچھ سٹوڈنٹس نے اپنی اپنی پیار اور خلوص ظاہر کیا ۔
2023 ، سکول ٹورنامنٹ میں اہم کارکردگی پر کچھ سٹوڈنٹس نے نقد انعامات تقسیم کیے
الحمدللہ آج بمورخہ 13/11/2023 پر GMS تارپتار نے زونل ولی بال فائنل جیت لیا زونل چیمپیئن بن کر ضلع کے لیے کوالیفائی کرلیا
Congratulations to all staff GMS Tarpatar
And players students villagers
کل مورخہ 09نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل ہوگی ۔لہذا جی ایم ایس تار پتار کل بروز جمعرات کو بند رہیں گے۔
ھڈماسٹر جی ایم ایس تارپتار
آ ج سکول اساتذہ اور اس کے طلباء نماز ظہر کے بعد سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص اور درودشریف کی ختم پر فلسطین مسلمانوں کے لیے دعائے کامیابی کر رہے ہیں
English test of class 7th( A) & 7th (B) under the supervision of Mr. Head Master sb, and Mr. Najmudin sb.
Awarded to "Fazal wahid " by Head Master, GMS Tarpatar, due to success in Bottle rocket & Hydraulic lift experiment.
سلامی کے لیے ایک دستہ
Bottle rocket
ہم اپنے ساتھیوں کو ( محمد ظاہر صاحب ،اختر زادہ صاحب ، محمد ایاز صاحب) الوداع کہتے ہیں اور کچھ ساتھیوں کو ( اسما عیل صاحب ،افتاب صاحب) کو خوش آمدید کہتے ہیں
14اگست 2023
14اگست 2023 کے موقع پر
سکول اسمبلی کے بعد ایک فرض شناس ٹیچر حافظ حمید اللہ صاحب سٹوڈنٹس سے مخاطب ہوکر ایک اھم موضوع " انسان کی حیاء " پر بحث کر رہے ہیں
یوم استحصال کشمیر ریلی
یکم اگست 2023، سے تمام تعلیمی ادارے کھولے نگے ، تمام ٹیچرز اور سٹوڈنٹس حاضری یقینی بنائیے
Today a class about Discipline and tea party for proctorial bord members,
Head Master and school's staff appreciated all school proctors due to best performance for maintaining school discipline , Therefore every one has received star awards.
Today Computer science test of class 6th (B)
Under the supervision of Mr. Adnan sir
ھاشو فاؤنڈیشن ضلع دیر بالا کی جانب سے گورنمنٹ مڈل سکول تارپتار میں صحت و صفائی کے حوالے سے سیشن منعقد ہوا جس میں مختلف سرگرمیاں بھی ہوئی_
اساتذہ کرام نے بھی شرکت کی اور صحت و صفائی کے حوالے سے لوگوں کی آگاہی کا بھی عزم کیا _
محترم سیکرٹری تعلیم خیبر پختون خواہ کے خصوصی ہدایات پر گورنمنٹ مڈل سکول تارپتار کے ہیڈ ماسٹر بذات خوداورجملہ سٹاپ سکول کی صفائی میں مصروف ہیں ۔
New proctorial board for session 2023-24 ...
This board is selected for controlling school decipline under the supervision of
Mr.Zia ullah PET sb
پاڑہ چنار کے ایک سکول میں شہید اساتذہ کرام کے لیے دعائے مغفرت
Prize destribution ki ak yaadgaar 2021