Allama Qari Muhammad AnayatUllah Saeedi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Qari Muhammad AnayatUllah Saeedi, Public Figure, .
InshaAllah .
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت*
بیشکــ ہر نفس نے موت کا ذائقـہ چکھنـا ہـے
❤️🥺
11 اگست، دو عظیم ہستیوں کا یومِ وصال
قاریِ اعظم پاکستان،حضرت قاری خوشی محمد الازہریؒ
نعت گو شاعر، حضرت الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ
*مجھے اٗن پنجابی بوڑھی عورتوں پر بہت پیار آتا ہے* جو مسجد نبویﷺ کے اندر پوچھتی پھرتی ہیں کہ "سوھنے ﷺ دا روضہ کتھے اے" ۔
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم۔💚*
💯
InshaAllah. ❤️
کائنات کی سب سے سچی زبان نے فرمایا:
"عمر فی الجنہ"
اس کے بعد عمر پر دراز ہونے والی ہر زبان جھوٹی ہے۔
رضی اللہ عنہ
عورت جنازے کو کندھا نہیں دے سکتی اور نہ ہی جنازے کے ساتھ چل سکتی ہے، لیکن نماز جنازہ ادا کر سکتی ہے
دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘
جو نبی کے بستر پر سو جائے اسے علی کہتے ہیں
اور جس کی گود میں نبی سر رکھ کر سو جائیں اسے ابوبکر کہتے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤
کوئی ایک نعت کا ایسا مصرعہ جو آپ کی زبان پر اکثر رہتا ہو ۔یا جو آپ کو پسند ہو۔۔
اختتام عشرہ مغفرت !
الہی جن کی مغفرت فرما دی گئی ، ان کا واسطہ میری اور مجھ سے وابستہ سب کی مغفرت فرما🙏🏻😢🤲🏻
فرمانے مصطفیٰ صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو۔
وہ قیامت کہ دن
اپنی تلاوت کرنے والوں کہ لئے شفاعت کرے گا۔
(مسلم،ص403الحدیث 252(804)