94 News HD TV

PAKISTAN'S NO 1 NEWS TV CHANNEL
@94 NEWS HD

29/07/2023

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کا محرم الحرام کے موقع پر سپریم کمانڈ کا وزٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔

18/08/2022
16/08/2022

ٹرانس پشاور

ٹرانس پشاور نے پشاور کے شہریوں کے جشن آزادی کو چار چاند لگا دئیے ۔ ترجمان ٹرانس پشاور

مزید دیکھیے94 نیوز کی اس خصوصی رپورٹس میں۔۔۔۔۔

11/08/2022

پشاور۔۔۔
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود خان کی خصوصی ہدایت پر ڈبٹی کمشنر پشاور نے کاروائیاں مزید تیز ی۔۔۔۔

کھانے کی ایکسپائر اشیاء کی تاریخیں بدلنے والا گروہ گرفتار

مزید دیکھیے 94 نیوزHD کی اس خصوصی رپورٹس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

09/08/2022
08/08/2022

انتہائی اہم ترین
94 نیوزHD
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل وہ کور کمانڈر پشاور تعینات تھے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا ہے، اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا ملٹری سیکرٹری پاکستان آرمی ہوں گے۔

08/08/2022

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بہالپور ٹرانسفر

31/07/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پشاور کے علاقے ورسک روڈ کا دورہ
مزید دیکھی94 نیوز کی اس خصوصی رپورٹس میں۔۔۔۔۔۔۔۔

31/07/2022
19/07/2022
17/07/2022
17/07/2022
@94 NEWS HD[CEO:ISHTIAQ NOOR]@94 NEWS HD @94 NEWS HD 17/07/2022

https://youtu.be/-OJyrQzSxrk

@94 NEWS HD[CEO:ISHTIAQ NOOR]@94 NEWS HD @94 NEWS HD @94 NEWS HD @94 NEWS HD پشاور ۔۔وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس کیا جس میں امیر مقام نے کہا کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن میں تمام سی...

17/07/2022
12/06/2022
05/06/2022
05/06/2022
14/05/2022

پشاور ۔۔ رپورٹس وزیر اعلی ہاوس خیبر پختون خواہ
کنونشن پی ٹی آئی ۔۔۔

14/05/2022

پشاور ۔۔رپورٹس وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑے
خیبر میڈیکل یونیورسٹی ۔۔۔

01/02/2022

پشاور ۔۔ خصوصی رپورٹ 94 نیوز HE ۔۔

17/01/2022

پشاور ۔۔خصوصی رپورٹ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختون ۔۔۔ کاروائی

17/01/2022

پشاور۔ خصوصی رپورٹ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختون ڈی جی محمود اسلم وزیر ۔۔۔

17/01/2022

خصوصی رپورٹ محکمہ سیر سیاحت و ٹقافت دبی اکسپو

15/01/2022

پشاور ۔...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کورونا سے متعلق اجلاس۔

صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور چیف سیکرٹری کے علاوہ محکمہ صحت کے حکام کی شرکت۔

اومیکرون کے خصوصی تناظر میں صوبے میں کورونا صورتحال کا جائزہ۔

12/01/2022

پشاور ۔۔ 94 نیوز H D
(1)نعمان خان SI لاء انسٹکٹر خیبر سے SHO گل بہار. (2)محمداشفاقSHO گل بہار سے oii تہکال. (3)انسپکٹر حسن خان oii تہکال سے لائن. (4)انسپکٹراحسان اللہ انچارج پال حیات آباد سے SHO شرقی. (5) SI عصمت خان SHO شرقی سے لائن. (6)SI محمد کامران B-110 لائن سے SHO میچنی گیٹ تعینات.

03/05/2020

پشاور ضلعی انتظامیہ 2020-05-03
پشاور(94نیوز )
پشاور:ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشی اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، ترجمان ڈی سی

پشاور:پشاور کے مختلف علاقوں سے مزید 148 گرانفروش گرفتار،ترجمان

پشاور:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر بھی بیشتر گرفتار، ترجمان

پشاور:دکانوں کے شٹر گرا کر خرید و فروخت کرنے پر بیشتر گرفتار،ترجمان

پشاور:ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اشفاق خان نےاسسٹنٹ کمشنر نعمان علی شاہ کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کاروائیاں،ترجمان ڈی سی پشاور

پشاور:کاروائیاں پجگی روڈ، فقیر کلے، بشیر آباد، باچا خان چوک، جی ٹی روڈ، اشرف روڈ، ہشتنگری اور دیگر علاقوں میں کی گئیں،ترجمان

پشاور:اسسٹنٹ کمشنر (صدر) اصلاح الدین کا چمکنی، انقلاب روڈاور پھندو روڈ پر مختلف بازاروں کا معائنہ ۔ترجمان

پشاور:اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) سارہ رحمان کا اندرون شہر مختلف بازاروں کا معائنہ،ترجمان

پشاور:اسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم) ڈاکٹر احتشام الحق کا ورسک روڈ پر بازاروں کا معائنہ،ترجمان

پشاور:اسسٹنٹ کمشنر (متنی) رضوانہ ڈار کا پشتخرہ اور کوہاٹ روڈ پر مختلف علاقوں میں بازاروں کا معائنہ ،ترجمان

پشاور:ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلشن آرا نے صدر کے بازاروں کا معائنہ کیا،ترجمان

پشاور:ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر منیٰ ظاہر نے حیات آباد میں مختلف مارکیٹوں کا معائنہ کیا،ترجمان

پشاور:انتظامی افسران کا بھی اپنے علاقوں میں بازاروں کا معائنہ،ترجمان

پشاور:گرانفروشی پر بیشتر دکاندار گرفتار،ترجمان ڈی سی پشاور

پشاور:دکاندار سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیاء فروخت کریں،ڈی سی پشاور

پشاور:خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کے لیے تیار رہیں،ڈی سی پشاور

پشاور:تاجروں و دکانداروں کو چار بجے تک دکانیں بند کرنے کی ہدایت،ترجمان

پشاور:عوام صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل کریں،ڈی سی پشاور محمد علی اصغر

پشاور:عوام بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں،ڈی سی پشاور

پشاور:خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی سی پشاور محمد علی اصغر

پشاور:گرفتار افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی سی پشاور محمد علی اصغر

رپورٹ اشتیاق خان سے پشاور خیبر پختون خواہ ۔۔۔۔

02/05/2020

*نوشہرہ:- کرونا سے خیبر پختونخواہ پولیس کا پہلا جوان جانبحق۔*
رپورٹ (94نیوز )خیبر پختون خواہ

*نوشہرہ پولیس کا جوان فہیم عمر 36 پشاور میں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔کئی دنوں سے پشاور میں زیر علاج تھا۔*

*کانسٹیبل بم ڈسپوزبل یونٹ نوشہرہ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔جبکہ چارسدہ کا رہائشی تھا۔*

*کانسٹیبل کا جسد خاکی چارسدہ روانہ کر دی گئی ہے۔جہاں پر ضلعی انتظامیہ اور چارسدہ پولیس آخری رسومات ادا کرے گی۔*

Photos from 94 News HD TV's post 02/05/2020

*کورونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیگی، مشیر اطلاعات اجمل وزیر*
رپورٹ( 94نیوز )
پشاور:مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں صحافی برادری اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے فرنٹ لائن پر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ دوران ڈیوٹی پشاور کے 7 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ باقی صحافیوں کے ٹیسٹس کرانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صحافی برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیگی کی اور ترجیحی بنیادوں پر ان کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ پشاور میں پشاور پریس کلب کے سنیئر عہدیداران سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات امداد اللہ، پشاور پریس کلب کے صدر سید بخار شاہ، جنرل سیکرٹری عمران یوسفزئی، محمود جان بابر،ناصر حسین، عزیز بونیری و دیگر موجود تھے۔ ملاقات کے دوران صحافیوں کے مشکلات اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا اور صحافیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ صوبائی حکومت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے صحافیوں کو مشکل کی اس گھڑی میں اکیلے نہیں چھوڑے گے۔ صحافی اپنے آپ کو گھر میں کورنٹین کرے اور حکومت کے وضع کردہ طریقہ کار پر عمل کرے۔ متاثرہ علاقوں میں جلد حفاظتی سپرے کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ سے رابطہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے ٹیسٹس کو بروقت یقینی بنانے کے لیے محکمہ صحت سے بات کی جائے گی تاکہ صحافی برادری اپنی پیشہ ورانہ خدمات احسن طریقے سے سرانجام دے سکے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں زیادہ تر لوگ بیرون ممالک امارات، افغانستان اور ایران سے آئے جن کی وجہ سے کورونا پازیٹیو کیسز زیادہ رپورٹ ہوئے لیکن اب ان میں سے زیادہ تر صحت یاب ہو کر متعلقہ اضلاع اور گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران اگر حکومت کے وضع کردہ طریقہ کار پر عملدرآمد نہ ہوا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں۔

02/05/2020

پشاور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کپیٹل سٹی پولیس پشاور
رپورٹ (94نیوز )
رپورٹ اشتیاق خان سے
پشاور۔ پولیس کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرگرم

پشاور۔ آگہی مہم کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کا سلسلہ بھی جاری

پشاور۔ وضع کردہ پالیسی کی خلاف ورزی پر اب تک 2 ہزار ایک سو سے زائد کیسز رجسٹرڈ

پشاور۔ کل ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے

پشاور۔ ان افراد میں دکاندار بھی شامل ہیں
ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ کرونا وائرس کے خلاف بھر پور آگہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے
ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ مہم میں دیگر طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ علماء کرام کی خدمات بھی حاصل کی گئیں ہیں
ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ وضع کردہ پالیسی کے تحت چار بجے کے بعد کاروباری سرگرمیوں کو بند کرایا جا رہا ہے ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کی علماء کرام، تاجر برادری اور شہریوں کا تعاون قابل تحسین ہے
ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ رمضان المبارک کے دوران تین ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
ایس ایس پی آپریشنز

Photos from 94 News HD TV's post 02/05/2020

پشاور۔۔۔ڈپٹی کمشنر
او سی
(پشاور رپورٹ 94 نیوز)گرانفروشی اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی۔پشاور بھر سے مزید 155گرانفروش گرفتار۔ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور
وی او ۔۔۔۔
ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے مختلف علاقوں میں گرانفروشی اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کاروائی کر تے ہوئے مزید 155 گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اشفاق خان اور اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی شاہ کے ہمراہ باچا خان چوک، پجگی روڈ، حسن گڑھی سمیت دیگر علاقوں میں بازاروں کا معائنہ کیا۔معائنے کے دوران گرانفروشی اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر بیشتر دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر (صدر) اصلاح الدین نے جی ٹی روڈ اور چمکنی کے علاقوں میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم) ڈاکٹر احتشام الحق نے چارسدہ روڈ، بخشو، خزانہ، ناگمان اور دیگر علاقوں میں مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) سارہ رحمان نے گلبہار اوراندرون شہر مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر (متنی)رضوانہ ڈار نے پشتخرہ اور کوہاٹ روڈ پر مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلشن آرا نے صدر کے مختلف بازاروں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر منیٰ ظاہر نے حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں،،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق آفریدی نے فقیر آباد، دلزاک روڈ اور دیگر علاقوں میں مختلف بازاروں،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی نے یونیورسٹی روڈ پر مختلف بازاروں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ نے پھندو روڈ و دیگر علاقوں میں مختلف بازاروں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاشف جان نے جناح پارک روڈ، فردوس پھاٹک اور دیگر علاقوں میں مختلف بازاروں جبکہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر نے کوہاٹ روڈ اور رنگ روڈ پر مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر155 افراد کوگرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان گرفتار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے تاجروں و دکانداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ چار بجے تک اپنی دکانیں بند کر دیں اور حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تعاون کر تے ہوئے اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

27/04/2020

قومی ہیرو شاہد خان آفریدی شہدائے کوہاٹ پولیس کے خاندانوں کے ساتھ۔
تقریب میں کمشنر کوہاٹ، ڈی آئی جی کوہاٹ، ڈی پی او کوہاٹ، اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی بھی شرکت۔
شاہد آفریدی اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی طرف سے کرونا وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال میں شہدا کے خاندانوں کو ہر ممکن امداد کا اعلان
خیبرپختونخوا کے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ہم کسی بھی حالات میں انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے شاہد خان آفریدی۔

27/04/2020

وزیراعلی محمود خان کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ وزیراعلی نے پولیس شہداء کے بچوں میں بھرتی کے کاغذات تقسیم کیے

23/04/2020

ضلعی انتظامیہ ٹیکرز برائے میڈیا 2020-04-23 بروز جمعرات

پشاور:کورونا وائرس پھیلاؤ روک تھام۔

پشاور:ضلعی انتظامیہ پشاور کی لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاریں۔

پشاور:اندرون شہر اور کوہاٹ روڈ سے مزید 124 گرفتار،ترجمان

پشاور:کوہاٹ روڈ پر رش لگانے پر چار فارمیسی سیل،ترجمان

پشاور:پیپل منڈی میں رش لگانے پر تین پلازے سیل۔ترجمان

پشاور:دو بینک منیجرز کو نوٹس جاری۔ترجمان

پشاور:پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر بیشتر گرفتار، ترجمان

پشاور:بلا ضرورت بازاروں میں مٹر گشت کرنے پر بیشتر گرفتار، ترجمان

پشاور:ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی شاہ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق آفریدی کے ہمراہ کے ہمراہ کوہاٹ روڈ اور اندرون شہر مختلف بازاروں میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں،ترجمان

پشاور:عوام صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل کریں،ڈی سی پشاور محمد علی اصغر

پشاور:عوام بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں،ڈی سی پشاور

پشاور:خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی سی پشاور محمد علی اصغر

پشاور:گرفتار افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی سی پشاور محمد علی اصغر

میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور

23/04/2020

کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کارروائی بھانہ ماڑی کی حدود میں ہونے والے تہرے قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار رپورٹ افشین سے

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کا محرم الحرام کے موقع پر سپریم کمانڈ کا وزٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مافیا کے خلاف کاروائی میں تیزی ۔۔۔۔۔
اسلام آباد: چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  حلف برداری کی تقریب اسلام آباد کے ایوان صدر میں ...
پشاور۔۔ خیبرپختونخواہ حکومت کا طلباء وطالبات ایک اور اخیسن اقدام اس حوالے سے ایک تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں صوبائ وزی...
ڈی ایس پی چمکنی سرکل لقمان کی خصوصی ہدایت پر کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔  پشاور۔ تھانہ چمکنی پولیس کی کارروائی  پشا...
پشاور ۔۔رپورٹس وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑے خیبر میڈیکل یونیورسٹی ۔۔۔
خصوصی رپورٹ محکمہ سیر سیاحت و ٹقافت دبی اکسپو
کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کارروائی  بھانہ ماڑی کی حدود میں ہونے والے تہرے قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار رپورٹ افشین ...

Telephone

Address

Peshawar

Other News & Media Websites in Peshawar (show all)
Hira public school sagi baala Hira public school sagi baala
Peshawar

This school provide quality education to young generation under the supervision of well qualified and professional teachers the head of this school is m. Iqbal who consume all of t...

Peshawar News Updates Peshawar News Updates
Peshawar, Kpk
Peshawar, 25000

KPK ky Har News Sy Bakhbar Rehny K leye Hamari Page ko like And Follow Karain...Shukria

Jawad Shinwari Jawad Shinwari
Peshawar
Peshawar, 25000

Explore news, vlogs, and thought-provoking content on Jawad Shinwari page

What is going on in peshawar 3 What is going on in peshawar 3
Peshawar

Doctors can treat you but only Allah can heal you (Allah is enough)

Dir lower vines Dir lower vines
Peshawar, WADILARAMTOP

Insaf News Insaf News
Peshawar

Cr7 MG TV Cr7 MG TV
Peshawar

Follow Us For More News �

Mashriq TV & Newspaper Mashriq TV & Newspaper
Bilal Town, GT Road
Peshawar, 25000

Daily Mashriq is One of The Most Popular Urdu Newspaper of Pakistan Publishing Daily from Peshawar

Lewantoob/لیونتوب Lewantoob/لیونتوب
Peshawar

لَآ اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ

Beautifull Peshawar Beautifull Peshawar
Peshawar

اس پیج میں آپ کو پاکستان اور پختو نخوا کی خوبصورتی دیکھ?

Team Sareaam kpk Team Sareaam kpk
Peshawar

Team Sar E amm

Khyber Rang Khyber Rang
Peshawar, 24740

مېنه وشيندٸ ـ🙏 دوا ورځي ژوند دى 💔 زړونه مات نه بلکي وګټٸ ♥ـ عثمان شینواری 🌾