Nasir Khan isf

Nasir Khan isf

District bajaur

25/05/2022

Zama Da Rana Sanaullah na khaza rawalam 😂
Baba not coming slow

23/05/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آزادی مارچ سے قبل پشاور آمد۔

17/05/2022

15/05/2022

نواز شریف ہمت ہے تو آو پاکستان

14/05/2022

یہی جنون انقلاب لاے گا

14/05/2022

کپتان فل غصے میں

14/05/2022

خلاف سازش ہوئی ہے، اور اس سے متعلق ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے،جس میں ان تمام لوگوں کے جو پاکستان میں رہ کر یا باہر رہ کر سازش تیار کر رہے تھے سب کے نام ہیں، تاکہ آگر مجھے کچھ ہوا تو میری قوم ساری حقیقت جان سکے۔
چیئرمین عمران خان کا سیالکوٹ میں خطاب

14/05/2022

پی ٹی آئی کی کارکنوں کا احتجاج رنگ لے آیا عثمان ڈار ساتھیوں سمیت رہا

14/05/2022

جیل میں ڈالنے سے کپتان کی محبت کم نہیں ہوگی

13/05/2022

ان بچوں کا جزبہ اور جنون دیکھ کر یقین ہوا کہ خان صاحب نے سہی معنوں میں قوم کو جگایا ہے

13/05/2022

مردان جلسہ گاہ

12/05/2022

اٹک کا سب سے بڑا جلسہ

12/05/2022

ننھا کپتان

Photos from Nasir Khan isf's post 12/05/2022

پیارے لیڈر کے مختلف خوبصورت انداز اٹک جلسہ کے دوران......

ہم غلام نہیں ہیں ❌Absaloutely Not

12/05/2022

لکی مروت کے ایک پرجوش نوجوان ابوبکر کی اپنے قائد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات
یاد رہے ابوبکر ایبٹ آباد جلسے میں عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے رو رہے تھے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

11/05/2022

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکروں اور عہدے داروں سے گزارش ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے حکم کے مطابق ہر کوئی ممبر تحریک انصاف اس تصویر کو اپنی ڈی پے لگائے اور پوسٹ بھی کرے کہ یہ ہماری آزادی کا نشان ہے

11/05/2022

میں کلا ای کافی آں

11/05/2022

جنون

10/05/2022

عمران خان کے آنکھوں میں آنسوں

10/05/2022

انشاء اللہ پورا پاکستان جاگ چکا ہے

10/05/2022
10/05/2022

جہلم:عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر اپنے مُحسن قائد عمران خان کی آواز پر لبیک کہنے کے لیے موجود

10/05/2022

Old kaptan

10/05/2022

Shah Mahmood qrashe

07/05/2022

100 سوالوں کا ایک جواب

04/05/2022

عمران خان نے حقیقی آزادی کیلئے 6 مئ تا 20 مئ تک جلسوں کا شیڈول جاری

04/05/2022

‏جمعہ کو میانوالی سے حقیقی آزادی کی مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ میانوالی کی غیور عوام اس میں بھرپور شرکت کر کے پورے پاکستان کو 'غلامی نامنظور' کا پیغام دے.

03/05/2022

‏یہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن وقت ہے کہ کیا ہم نے آزاد ملک کی حیثیت سے رہنا ہے یا غلام بن کر رہنا ہے۔ چیئرمین عمران خان

03/05/2022

‏اللہ نے ہمیں امر بالمعروف کا حکم دیا ہے نیکی اور بدی میں درمیان میں رہنے کا کوئی آپشن نہیں دیا۔ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہم نے آزاد قوم بننا ہے یا غلام۔ اگر ہم نے صیحیح فیصلہ نہ کیا تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ چیئرمین عمران خان

Photos from Nasir Khan isf's post 03/05/2022

کپتان کا قوم کے نام اہم پیغام

03/05/2022

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

30/04/2022

میں نے شیر دیکھا نہیں تھا خلیل الرحمٰن قمر کا عمران خان سے ملاقات

30/04/2022

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم پیغام-

29/04/2022

کپتان کے والدین 😘 اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرما آمین

29/04/2022

‏سعودی وزارت داخلہ وضاحت
شہبازشریف پر نعرہ بازی صرف پاکستانیوں نے نہیں بلکہ 33 مسلم ممالک کے لوگوں نے نفرت کا اظہار کیا ہے😡

29/04/2022

اتنی مقدس جگہ پر کسی کو آوازیں کسنے کی ہدایت دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، مجھے چھوڑیں کوئی بھی جو رسول ﷺ سے پیار کرتا ہے وہ ایسا نہیں سوچ سکتا۔

رسول ﷺ کا جو مقام ہے میرے دل میں ہے وہ کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، میرا عقیدہ ہے کہ رسول ﷺ سے عشق نہ ہو تو ایمان ہی مکمل نہیں ہوتا۔

Videos (show all)

Website