Voice of Students طلباءکی آواز

Voice of Students    طلباءکی آواز

Improve your knowledge

26/08/2023

Visiting Class Based Teachers Required

Photos from ‎Voice of Students    طلباءکی آواز‎'s post 24/08/2023

Al-Hamdu-Allah our Younger brother Ikram Ul Haq has completed his 4-year degree in Bs Mathematics. My heartiest congratulations to him and his entire family - this is a major achievement - and I'm sure he's worked hard to get to this point -
Proud of you Dear younger Brother!
Allah Almighty give you further success in entire life Ameen.🎓🎓🎓🎓🎓🎓

24/08/2023

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں گریڈ-17 کے ہیڈماسٹر (HM) اور سبجیکٹ سپیشلسٹس (SS)کے 2 ہزار سے زائد آسامیاں خالی۔۔ مختلف اضلاع سے جمع کردہ خالی آسامیوں کی تفصیلات نیچے لسٹ میں

23/08/2023
23/08/2023

پنجاب فارمیسی کونسل نے کیٹیگری بی فارمیسی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

23/08/2023

بٹگرام چیئرلفٹ کے مالک گلزرین اور آپریٹر اعجاز کو گرفتار کرلیا گیا چیئرلفٹ کےمالک اورآپریٹرکےخلاف تھانا الائی میں مقدمہ درج چیئرلفٹ کے کنٹرول روم کو سیل کردیا ہے،پولیس حکام

23/08/2023

ایبٹ آباد بورڈ کا انوکھا کارنامہ
آرٹس گروپ میں 951 نمبر لینے والی بچی کو پوزیشن سے محروم کرکے 931 نمبر والی کو پوزیشن دے ڈالی

22/08/2023

*23 سے 27 اگست کے دوران وقفے وقفے سے مون سون بارش کی پیشنگوئی ⛈️🌧️☁️*_

22/08/2023

Pakistan vs Afghanistan
Pakistan won by 142 Runs

22/08/2023

میرے بھتیجے عاقب الرحمان نے ایس ایس سی کے سالانہ امتحان 2023 میں 1009 نمبر حاصل کیے۔
انہیں اور ان کے پورے خاندان کو بہت بہت مبارک ہو۔

22/08/2023

خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج 2023ء کا اعلان، لڑکے بازی لے گئے

22/08/2023

My Nephew Aqib Ur Rahman got 1009 Marks in SSC Annual Examination 2023.
Many many Congratulations to him and his whole family

22/08/2023

آج BISE Swat سمیت صوبے کے کئي بورڈز کا ریزلٹ ہیں-

21/08/2023

آٹا سیکم میں شہباز شریف پر 18 ارب، موٹروے میں مولانہ کے بیٹے پر 32 ارب کرپشن کا الزام

سیلاب 48 ارب کرپشن میں شہبازشریف کے خلاف تحقیقات کا آغاز۔۔

21/08/2023

Intermediate part-ii Punjab boards Result will out on 12 Sep 2023

21/08/2023

Frontier Corps Teaching Hospital (FCTH) Peshawar Jobs
Last date 4 September 2023
Lab Technician
Radiology Technician
Anesthesia Technician
Surgical Technician
Biomedical Technician
Paramedics nurses

20/08/2023

پشاور: میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا

20/08/2023

Results

19/08/2023

ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری۔
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ....
خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ،
پنجاب 12 کروڑ 70 لاکھ،
سندھ 4 کروڑ 70 لاکھ،
بلوچستان 1 کروڑ 48 لاکھ ،
اسلام آباد 23 لاکھ...

آبادی میں اضافے کا مجموعی سالانہ شرح 2.55 فیصد ریکارڈ۔

19/08/2023

Admissions Fall 2023. BS Programs

19/08/2023

The lady will smile immediately you like the photo...

19/08/2023

Hired Faculty required in Jahanzeb College, Swat

Videos (show all)

On eid second day
Eid Mubarak to all Followers From admin Voice of Students
شوہر کو بولنے کا حق ہونا چائے.

Website