Mufti Asad mehmood fen

Mufti Asad mehmood fen

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Asad mehmood fen, Public Figure, .

29/06/2022

وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

29/06/2022
29/06/2022

قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سود کے خلاف نیشنل بینک اور فائنانس کی دائر اپیل کے حوالے سے خصوصی ملاقات ۔۔

جس میں فیصلہ ہوا کہ یہ اپیل نیشنل بینک واپس لے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات جاری کردئے۔

28/06/2022

۔۔۔۔۔۔۔ستا سپین کردار پہ سترگو نہ وینی ڑاندہ دئ خلگ
۔۔۔۔۔۔سہ ورتہ مہ وایہ سہ نہ آوری کانڑہ دی خلگ

27/06/2022

سود کے خلاف
وفاقی وزیر مواصلات مولانا مفتی اسعد محمود صاحب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔

Photos from M***i Asad mehmood fen's post 27/06/2022

MINISTRY OF COMMUNICATIONS
NATIONAL HIGHWAY AUTHORITY
(PUBLIC RELATIONS DIRECTORATE)
Press Release
• NHA AND FWO INK AGREEMENT FOR INSTALLATION OF ELECTRONIC TOLL PLAZAS ON MOTORWAYS.
• ELECTRONIC TOLL SYSTEM WILL PROVIDE ACCURATE REVENUE DATA.
• FWO EXPERTISE AND EXPERIENCE WILL BE USED.

Islamabad, June 27, 2022.
An agreement on installation of electronic toll plazas on motorways was signed between the National Highway Authority and Frontier Works Organization at the National Highway Authority headquarters here today. Federal Minister for Communications and Postal Services Mr. Asad Mahmood was the chief guest on the occasion. The Federal Secretary for Communications and Chairman National Highway Authority Capt (R) Muhammad Khurram Agha, Director General of Frontier Works Organization Maj. Gen. Kamal Azfar, Inspector General of National Highways and Motorways Police Mr. Khalid Mahmood and the Senior Officers of Ministry of Communications and NHA also attended. Director IT Frontier Works Organization Brig (R) Asif Siddique gave a briefing on the Electronic Toll Collection System.
Mr. Muhammad Azhar, Member Finance from National Highway Authority (NHA) and Brig ®️ Mr. Asif Siddique, Director IT from Frontier Works Organization (FWO) signed the agreement.
Speaking on the occasion, the Federal Minister for Communications and Postal Services, Mr. Asad Mahmood said, that the duration of this agreement for the collection of motorway toll tax through electronic system is 7 years, which can be extended for another 3 years. The tolling system includes the installation of modern machinery, operational and management services and other related services. The purpose of this fiber connectivity is to collect accurate data regarding toll revenue through utilization of modern technology i-e Electronic collection instead of manual payment of toll tax. Mr. Asad Mahmood said that the main objective of e-tolling is to keep traffic and commercial activities flowing and to ensure complete safety of passengers. Connecting and coordinating all the toll plazas on the motorways will save time and smooth flow of traffic will be ensured. Mr. Asad Mahmood said that the electronic toll system would be gradually extended to the national highways of the country. He hoped that the plan for electronic collection of toll tax on motorways would be completed in 8 months. Ongoing projects of the National Highway Authority should be completed as soon as possible with national spirit, he added.
It is pertinent to mention here that FWO has the capability and experience to install and operate the electronic toll tax collection system on technical basis. The toll tax is being done electronically on certain lanes at Islamabad, Ravi, Kala Shah Kaku and Sambarial toll plazas by the Frontier Works Organization. Implementation of the contract will ensure collection of toll tax electronically on motorways network of the country.
Finally, Federal Secretary Communications and Chairman National Highway Authority Capt (R) Muhammad Khurram Agha presented special shields on behalf of NHA to Federal Minister for Communications and Postal Services Mr. Asad Mahmood and Director General Frontier Works Organization Major General Mr. Kamal Azfar. On behalf of Frontier Works Organization, Director General FWO Major General Mr. Kamal Azfar presented shields to Federal Minister for Communications and Postal Services Mr. Asad Mahmood, Federal Secretary Communications and Chairman NHA Capt. (R) Muhammad Khurram Agha and Inspector General National Highways and Motorways Police Mr. Khalid Mahmood.

26/06/2022

شیر کی للکار

24/06/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے آج مری کا دورہ کیا اور
ہسپتال، سکول، سیاحت، فلاح عامہ کے حوالے سے ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

مری ایکسپریس وے کی بہترین تعمیر نو اور ایکسپریس وے پر لینڈ سلائڈنگ کے مسائل جلد اور موثر طور پر حل کرنے کی بھی ہدایات۔

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر بھی ہمراہ۔

Photos from M***i Asad mehmood fen's post 24/06/2022

تازہ عکس بعدازنماز جمعہ

24/06/2022

کشمیریوں کے لیے خوشخبری
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب نے مولانا سعید یوسف خان صاحب کے مطالبے پر راولپنڈی کہوٹہ روڈ کو ڈبل کرنے، سہالہ اور کہوٹہ کے مقام پر فلائی اور کی منظوری دے دی۔

23/06/2022

‏سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سابق ایم این اے فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی لغزشوں سے گذر فرمائے ۔
ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ۔
اہل خانہ کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک ہوں ۔

Photos from M***i Asad mehmood fen's post 22/06/2022

‏وفاقی وزیر مواصلات پوسٹل سروسز اسعد محمود سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر جناب نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پراتفاق

دونوں ممالک کے عوام محبت اور اعتماد کے گہرے رشتے میں جڑے ہیں،مولانا اسعد محمود

مکہ مدینہ ہمارے ایمان کا محور،عقیدت الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی۔ وزیر مواصلات

‏پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان کو ہر شعبہ میں تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، سعودی سفیر سعید المالکی

پاکستان کی ترقی اور سلامتی پوری مسلم دنیا کے لئے اہم ہے۔سعید المالکی

22/06/2022

*ہم فوج کو اپنی ذمہ داریوں تک محدود رکھنا اورمضبوط دیکھنا چاہتےہیں۔*
*اس وقت ملک میں جو ریٹائرڈفوجی آفیسرز، ریٹائرڈ بیوروکریٹ ریٹائرڈ ججز اور ان کےخاندان کےافراد عمران نیازی کی اقتدارسےرخصتی پہ جس طرح آنسو بہا رہے ہیں۔ اس سے واضح ہوتا ہےکہ ہم نے عالمی قوتوں کے بنے ہوئے سازشی نیٹ ورک کو توڑ دیا ہے۔ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب*

21/06/2022

معیشت کو سنبھالنے کے لئے دلیرانہ فیصلوں سے گریز نہیں کریں گے، شبانہ روزمحنت سے قوم کو معاشی مشکلات سےنکالیں گے، کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔

وزیراعظم نے کہا کہ سابق حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں اور عاقبت نااندیشی کے باعث بہت بڑامعاشی چیلنج درپیش ہے، دلیرانہ فیصلوں اور شبانہ روزمحنت سے قوم کو معاشی مشکلات سےنکالیں گے۔ قوم بدقسمتی سے سابق حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں، بے انتہا ناقص کارکردگی اور عاقبت نااندیشی کاخمیازہ بھگت رہی ہے۔ یہ ہمارے لئے بہت بڑا معاشی چیلنج ہے جو ہمیں ورثہ میں ملا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سابق حکومت جاتے جاتے پٹرولیم کی قیمتیں جو پوری دنیا میں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، کم کر کے آنے والی حکومت کے لئے جال بچھایا۔ یہ بدنیتی پر مبنی اقدام تھا۔ اگر سابق حکمرانوں کو عوام کا اتنا ہی درد ہوتا تو 3 سال میں کوئی اچھی مثال قائم کرتے اور عوام کی حقیقی فلاح و بہبود کے لئے کچھ کرتے۔ عالمی سطح پر گھمبیر صورتحال درپیش ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں ہمیں بھی مجبوراً قیمتیں بڑھانا پڑیں لیکن اس کے ساتھ ہم نے 7 کروڑ غریب لوگوں کے لئے ریلیف کا بھی اعلان کیا اور بی آئی ایس پی کے ذریعے 2000 روپے ماہانہ ملک کے کروڑوں غریب لوگوں کو دیاجا رہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ فیصلہ بجٹ میں غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کے لئے کیا گیا۔ صاحب حیثیت طبقات پر ٹیکس لگایا گیا تاکہ عام آدمی کو یہ احساس ہو کہ ان کی حکومت ان کا بوجھ بانٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ توقع رکھتے ہیں کہ ملک کا امیر طبقہ زیادہ ٹیکس دے کر حکومت کا ساتھ دے گا۔ اس طرح حکومت زیادہ ٹیکس جمع کرکے غریبوں پر خرچ کرسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات حالات میں جو ذمہ داری ہمیں ملا ہے ،اسےنبھائیں گے۔ ہم نے دلیرانہ فیصلے کئے ہیں مزید بھی کرنا پڑے تو کریں گے اورمعیشت کو سنبھالنے کے لئے کوئی بھی ضروری قدم اٹھانےسے نہیں ہچکچائیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل فیصلوں کے بعد اچھا وقت بھی آئے گا۔ مشکل فیصلے ہماری مجبوری ہے۔ ہم محنت سے کام کریں گے اور نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے جومعاہدہ کیا خود ہی اس کی دھجیاں اڑائیں۔ معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کی وجہ سے آج معاشی مشکلات درپیش ہیں۔ ہم شبانہ روز محنت کے ذریعے قوم کو اس مشکل وقت سے نکالیں گے۔

Photos from M***i Asad mehmood fen's post 21/06/2022

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت
Prime Minister's Office of Pakistan 🇵🇰

21/06/2022

قائد محترم اور مولانا سمیع الحق شہید رح کے ایک نایاب عکس

20/06/2022

حضرت مولانا سمیع الحق شہید رح صاحب کی والد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ایک نایاب عکس

19/06/2022

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن باب الاسلام کانفرنس سکھر سے خطاب کررہے ہیں

18/06/2022

شیر ایوان بالا

11/06/2022

اگر قیامت کے روز اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوجائے
اللہ تعالٰی یہ تو نہیں پوچھینگے
کہ تم اسلامی نظام نافذ کیوں نہ کر سکے
لیکن یہ تو پوچھینگے کہ تم نے اسلامی نظام کے لیے محنت کی کوشش کی تو کام کرنا اور محنت کرنا اس کے ہم مکلف ہے
لیکن نتائج کے ہم مکلف نہیں ہے اس سے بے نیاز ہو کر آگے جائے
اگر مقاصد میں کامیابی ملتی ہے تو الحمداللہ
لیکن اگر کامیابی نہیں ملتی تو اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
آگے ضرور شئر کریں

29/04/2022

لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَاِلنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ
الحمد الله
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ○

Photos from M***i Asad mehmood fen's post 25/04/2022
24/04/2022

کہتے مولوی کا اسمبلی میں کیا کام جناب مدارس کی دفاع شعائر اسلام کی حفاظت ان کا کام ہے زرا سن لیے

24/04/2022

وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، اس موقع پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان صاحب اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان اور مریم نواز عمرہ ادائیگی بھی کریں گی۔

خیال رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف 27 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے، حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم دورے کے دوران عمرہ ادا کریں گے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔

23/04/2022

خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سنگِ بنیاد کی تقریب،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا خطاب

Photos from M***i Asad mehmood fen's post 23/04/2022

کوئٹہ۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف بلوچستان میں ترقیاتی کاموں اور بلوچستان میں امن و امان کی بہتری بارےاجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل قائم مقام گورنر میر جان محمد جمالی وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ، وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال بھی موجود ہیں۔

23/04/2022

وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیرمواصلات مولانا اسعد محمود کوئٹہ روانہ، وزیراعظم اور وفاقی وزیر مواصلات آج وزارت مواصلات کے زیر اہتمام خضدار کچلاک ڈبل روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Videos (show all)

وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
سود کے خلافوفاقی وزیر مواصلات مولانا مفتی اسعد محمود صاحب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
شیر کی للکار
*ہم فوج کو اپنی ذمہ داریوں تک محدود رکھنا اورمضبوط دیکھنا چاہتےہیں۔**اس وقت ملک میں جو ریٹائرڈفوجی آفیسرز، ریٹائرڈ بیورو...
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن باب الاسلام کانفرنس سکھر سے خطاب کررہے ہیں
اگر قیامت کے روز اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوجائےاللہ تعالٰی یہ تو نہیں پوچھینگےکہ تم اسلامی نظام نافذ کیوں نہ کر سکےلی...

Website