PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI, Advertising/Marketing, .
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کا خیبر پختونخوا اور ملک بھر ROs کی جانب سے جانبداری پر ردعمل
ایڈوکیٹ شیر افضل مروت کا باجوڑ میں 9 دسمبر کو ہونے والے کنونشن کی بارے میں باجوڑ عوام کی نام اہم پیغام
باجوڑ پولیس کا صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے گل ظفر خان کے گھر پر ایک بار پھر رات کی تاریکی میں چھاپہ ،چھاپے کی دوران سابق ایم این اےگل ظفر خان گھر پر موجود نہیں تھے
شیر افضل مروت کا دیر کنونشن میں باجوڑ کے لیڈر شپ کی تعریف۔
صدر پی ٹی آئی باجوڑ وا ایم این اے گل ظفر خان نے
ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے ساتھ 29 تاریخ کو باجوڑ میں کرنے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے سیکورٹی اور اجازت ملنے کے لئے درخواست جمع کرادی۔
Gul Zafar Khan ✌️
پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر شپ جس حوصلے اور جوان مردی سے مافیا کی فسطائیت برداشت کر رہی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے جہاں ایک طرف ملک میں آئین و قانون کی کوئی رمق نظر نہیں آتی وہیں قوم کی خاطر قربانیاں دینے والی اس عظیم قیادت سے امید کی کرن روشن نظر آتی ہے کہ قوم انشاء اللہ جلد حقیقی طور پر آزاد ہوگی۔
چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملک و قوم کی حقیقی آزادی اور قانون کی حکمرانی قائم کرنے کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہونے والے لوگوں کو مسلسل جبر و ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق ایم این اے گل ظفر خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا ،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا اس موقع پر پارٹی کارکنان اور عہدیداران کی کثیر تعداد میں موجود تھے ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کارکنان نے فقید المثال استقبال اور نعرہ بازی کی ۔
کپتان کے وژن کیلئے مڈل کلاس گھرانے سے سیاست میں آکر غریب کی آواز بن کر ابھرا .
خان سے وفا کرتے حق کے ساتھ کھڑا ہے- جھکا نہیں نا ہی غلامی قبول کی-
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر!
سابق رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان باغی کے فراہم کردہ فنڈ سے برسدین روڈ پر بلیک ٹاپینگ کاکام شروع، نظیر وادی کے باسیوں کا دیرینہ مسلہ حل۔علاقے کے لوگوں نے سابق ایم این اے گل ظفر خان اور جناب عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔
چیلارگام تو ملاسید روڈ پر اسپالٹ کا کام شروع ایک کلومیٹر تک روڈ پر اسپالٹ کیا جائے گا۔ تاھم مزید فنڈز آنے کے صورت میں بقایا روڈ پر اسپالٹ کیا جائےگا۔ یاد رہے مزکورہ روڈ سابق منسٹر انور زیب خان اور سابق ایم این اے گل ظفر خان کے خصوصی کوششوں سے منظور ہوا تھا
انشاء اللہ کل برسدین روڈ پر اسپالٹ کا کام شروع ہوجائے گا۔ برسدین کے باسیوں کا درینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ گل ظفر خان باغی
آج کے پی کے پولیس نے صدر پی ٹی آئی باجوڑ او سابق رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کی رہائش گاہ پر بلا جواز چھاپہ ،سابق ایم این اے گل ظفر خان گھر پر موجود نہیں تھے، انکے بھائی سلطان روم کو گرفتار کیا گیا ، حکومت وقت کیا پیغام دینا چاہتی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے خلاف ناجائز ایف آئی آر کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لئے ایم این اے گل ظفر خان اور ڈاکٹر حمید کا قافلہ عنایت قلعہ سے چکدرہ کی جانب رواں دواں
پچھلے کئی دنوں سے ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے ایم این اے گل ظفر خان کی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ۔
باجوڑ اور مہمند کے ٹائگرز تک میرا شکریہ اور سلام پہنچائیں عمران خان ۔
ُہنچو
ایم این اے گل ظفر خان باغی پارٹی ورکرز کے ہمراہ چئیرمین عمران خان کی سیکورٹی کیلئے لاہور زمان پارک کیمپ میں موجود ، ایم این اے گل ظفر خان کے ہمراہ سینئر قیادت بھی موجود ہیں
خیبرپختونخوا سے مزید کارکنان بھی لاہور پہنچ رہے ہیں۔
ایم این اے گل ظفر خان کی سربراہی میں قائد عمران خان کی سیکورٹی کیلئے لاہور زمان پارک میں باجوڑ کمیونٹی کیلئے باجوڑ کیمپ لگانے کی تیاری جاری
ایم این اے گل ظفر خان کے ہمراہ پی ٹی ٹائیگرز بھی موجود ہیں
انشاء اللہ این اے 8 ایک بار پھر باغی
سابقہ منیسٹر آنورزیب خان اور ایم این اے گل ظفر خان نے برسدین فیز 2 روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا
ٹھیکدار سمیت انجینٸیر موقع پر موجود تھے اور کام کا باقاعدہ آغاز کیا
علاقاٸی مشران اور سینٸیر کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے سابقہ منیسٹر آنورزیب خان اور ایم این اے گل ظفر خان کا شکریہ آدا کیا۔
انشاءاللہ کل خان صاحب کا استقبال 10 بجے اسلام آباد ٹول پلازہ پر کرینگے ۔
سیوئی ٹو عمری روڈ پر کام تیزی سے جاری!
انشاءاللہ نیا باجوڑ✌️
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری!!!
آج ایم این اے گل ظفر خان اور ڈاکٹر حمید الرحمن نے لوئی ماموند آگرہ ٹو گٹ ٹو کیلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا جس میں پارٹی کارکنان اور عہدیداران بھی موجود تھے یاد رہے کہ باجوڑ کے 75سالہ تاریخ میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے ہیں جس کے سیاسی مخالفین بھی معترف ہیں، انشاءاللہ اگلا دور بھی پی ٹی آئی کا ہوگا جس میں باجوڑ اور سابقہ فاٹا کے محرومیوں کو مزید کم کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ترقی کا سفر جاری رکھنے کے لئے تمام اقدامات اٹھائیں جائیں گے ،انشاءاللہ ۔
الیکشن کمپین کےلیے مختلف ٹیمیں تشکیل دینے اور الیکشن کمپین کا طریقہ کار بنانے کی زمہ داری تحصیل صدور سمیت ضلع تنظیم کی زمہ داری ہوگی اسحاق ضیاء , خائستہ محمد کو زمہ داری دی دی گئ ہے شمولیتی پروگرامز کیلے ان سے رابطہ میں رہے
ٹکٹ کیلے ہر کارکن اپلائی کرسکتے ہے میں کسی بھی کارکن جس پہ اعتماد کی گئے ہوں الیکشن کمپین بحثیت کارکن کروں گا انشاءاللہ
آج ایم این اے گل ظفر خان نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران سے ملاقات کی ملاقات کا مقصد عمران خان کی عیادت کے ساتھ حقیقی آزادی مارچ کے لئے ضروری ہدایات بھی لینےتھے،عمران خان نے کہا کہ اس دفعہ ہم پوری تیاری کے ساتھ لانگ مارچ میں شرکت کریں گے جو امپورٹیڈ حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی انشاءاللہ!
16 نومبر کو باجوڑ میں ایک عظیم الشان ریلی وزیراعلٰی محمودخان صاحب کے قیادت میں ہوگی تمام کارکنان تیاریاں شروع کریں
جو پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے جو نہ بکے اور نہ جھکے ہم اس عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
رکنانہیں_جھکنانہیں