B4u bizz
Entertainment
*_آپ کتنے بھی دولت مند ہو جائیں اپنی زندگی کو آرام دہ بنانے کے لیے کتنی بھی سہولیات اکھٹی کرلیں لیکن اگر آپکے پاس ایک شکر گزار دل نہیں ہے آپ معاف کر کے آگے بڑھنے والے نہیں ہیں آپ کے چہرے پر ایک پُرسکون مسکراہٹ نہیں ہے آپکے مزاج میں حلم اور نرمی نہیں ہے تو آپکے پاس کچھ بھی نہیں ہے_*😇
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام ، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــین
Bruce Lee doing push-ups with just two figure's 1967
300 اونٹ 100 گھوڑے اور 1000 دینار غزوہ تبوک کیلئے دینے والے
اورابوبکررضی اللہ کےدورميں قحط آياتوغريبوں میں 1000 اونٹ سامان کے ساتھ باٹنےوالے سخیوں کے امام امیرالمومنین سیدنا عثمان غنیؓ کو ميراسلام
تمام حضرات آج کچھ نہ کچھ پڑھ کر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو ضرور ایصال ثواب کیجئے
تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے
تو تم خوبصورت ہو!!
یہ زندگی کبھی کسی کو خود کفیل نہیـــــــــں ہونے دیتی ... یہی وجہ ہے کہ ہر انسان ... ہر وقتــــــــ کسی نہ کسی محتاجگی کا شکار رہتا ہے ... ہاں لاکھوں میــــں ایک آدھ ... جو اِســـــــــں دنیا کو ... جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیــــــــں ... وہ یقیناً وقتــــــــ کا کوئی ولی ہی ہو سکتا ہے ..
*انسان پہ ... سبـــــــــــــــ سے زیادہ بوجھ ... سوچوں کا ہوتا ہے ......!!!سوچوں کو کم کر دیجیے آپ کی خوشی خود بخود بڑھ جائے گی
یہ زندگی بھت مختصر ھے!
مرنے کے بعد والی زندگی کھربوں بلکہ ان گنت و ابدی ھے اسکی تیاری کے لئے ھم کو دنیا میں بھیجا گیا ھے ان قیمتی اوقات کی قدر کریں۔
"جب اللہ کِسی بندے کو عزت و اکرام سے نوازتا ہے، تو وہ اُسے اپنی اطاعت میں لگا دیتا ہے!"
امام صالح الفوزان حفظه اللہ
(شرح الطحاوية : 11)
***i taqi usmani sab
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُۥ سِنَةٌۭ وَلَا نَوْمٌۭ ۚ لَّهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۗ مَن ذَا ٱلَّذِى يَشْفَعُ عِندَهُۥٓ إِلَّا بِإِذْنِهِۦ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَىْءٍۢ مِّنْ عِلْمِهِۦٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ ۖ وَلَا يَـُٔودُهُۥ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ ٢٥٥
اللہ وہ معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں وہ زندہ ہے نہ اس کو اونگھ آتی ہے نہ نیند. سب کا قائم رکھنے والا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے کون ہے وہ جو شفاعت کرسکے اس کے پاس کسی کی مگر اس کی اجازت سے ! وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور وہ احاطہ نہیں کرسکتے اللہ کے علم میں سے کسی شے کا بھی سوائے اس کے جو اللہ چاہے اس کی کرسی تمام آسمانوں اور زمین کو محیط ہے اور اس پر گراں نہیں گزرتی ان دونوں کی حفاظت اور وہ بلند وبالا (اور) بڑی عظمت والا ہے
القرآن الکریم