Pakistan Tehreek -e- Insaf okara
This page is created for political purposes and official page of okara
اب قوم کو پتا لگ چکا ہوگا کہ یہ بندا خود کے لیئے نہیں بلکہ ہمارے لیئے لگا ہے۔پہلےانڈارکٹ سپورٹر تھا اب ڈارکٹ۔ اللہ اپ کو جلد صحتیاب کرے۔آ میں
Liberty market lahore
👍🔥
🖐️🖐️
پاکستان کبھی آزاد ہوا ہی نہیں، اک سفاک قاتل گروہ سے دوسرے گروہ کے ہاتھوں منتقل ہوا، بس۔ ہماری آزادی فقط اس حد تک ہی ہے کہ کھا سکیں، پی سکیں، ہگ سکیں اور سو سکیں، بولنے پر، لکھنے پر اور اشارہ تک کرنے پر گولی کب کس کا مقدر بن جائے پتہ ہی نہیں چلتا، کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ یہ ملک، یہ آزادی، اک نعمت نہیں بلکہ اک خونی بددعا اور طلسم ہے جو اس عوام پر زبردستی لاگو کر دیا گیا ہے، عام آدمی کو بھوک، افلاس، غربت، یوٹیلٹی بلز مار دیتے ہیں جبکہ سوچنے ، بولنے اور آواز اٹھانے والوں کو فرشتے کھا جاتے ہیں۔
یہاں بس سانس لو، اس پر بھی زندہ چھوڑ دیا جاے تو غنیمت سمجھو کیونکہ یہ ملک تمہارے (عوام کے) نہ تو باپ کی جاگیر ہے اور نہ ہی تمہارے لئے آزاد کیا گیا تھا۔😢
آپ بیرون ملک چلے جائیں
آپ کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
کہ
خالص دودھ
خالص گھی
خالص شہد
خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
خالص تانبا
خالص آٹا
یا
سو فیصد خالص انار کا جوس
وغیرہ وغیرہ
وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ہے وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ہے
وہ اپنی برانڈز کے نام
یروشلم کی کسی عبادت گاہ
یا
روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں
وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے
مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
بِکری چاہتے ہیں
اور
ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
اسلامی شہد
مدنی گھی
مکی آٹا
وغیرہ
اور
مزید اضافہ کہ
"سو فیصد خالص"
ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی ؟
کیوں کہ ؛
یہاں ہر طرف مکاری ہے
جھوٹ فریب ملاوٹ ہے
*جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں*(الحدیث)
اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
کیا تم نے مرنا نہیں؟
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن فرانس کا یہ صدر امت مسلمہ کی چودہ سو سالہ تاریخ میں واحد لعنتی کردار ہے جس نے حکومتی سرپرستی میں حکم دے کر پیرس کی عمارتوں اور چوراہوں پر رسول اکرم کے گستاخانہ خاکے لگوائے تھے اور شہباز شریف اور دیگر وزراء کا اس سے ملنا دیکھیں۔
بات سیاست کی نہیں اس وقت بات حق سچ کی ہے اگر بیغیرت نواز شریف اور زرداری نے لندن، دبئی میں اپنے محل بنانے کی بجائے ڈیم بنائے ہوتے تو ملک آج تباہ ہونے سے بچ جاتا اور جو ڈیم بنا رہا تھا ان بیغیرتوں نے اسے بھی نکال دیا
شعور پیدا کریں ورنہ ساری عمر with MNA صاحب' with AC صاحب with SHO صاحب کہتے اور سیلفیاں لیتے گزر جائیگی.
انڈین سفیر کو ملک بدر کروانے کتنے اسلام کے ٹھیکیدار سڑکوں پر نکلے ہیں؟؟
Lal ay😜
✌️🔥
عمران خان کا قافلہ دیکھ کر دن بھر شیلنگ کرنے والے پنجاب پولیس کے اہلکار بھی خوش! کارکنان سے لڑتے لڑتے تھک ہار کر سڑک کنارے بیٹھے پولیس اہلکار خان کے قافلے کو دیکھ کر روکنے کی بجائے خوشی سے ہاتھ ہلاتے رہے! 😀
شیل برسانے والوں کو بھی پی ٹی آئی کے ورکر پانی اور نمک سے ٹریٹ کررہے ہیں انکی گولی کے جواب میں پیار ۔ یہ ہے پی ٹی آئی
کدھر گیا سعد رضوی؟ مفتاح اسماعیل کی بے حرمتی پر کچھ بولے نہیں موصوف؟ دین صرف ملک میں انتشار کیلئے استعمال کرتے ہیں؟ ڈالرز کیبعد جناب بھی ستو پی کر سو گئے۔ برائی کیخلاف بولو تو سہی۔
اپوزیشن کریں، سیاست کریں، لیکن پاکستان کی عزت پر سیاست کسی صورت قبول نہیں او آئی سی عمران خان کی ذاتی کانفرنس نہیں اس سے پاکستان کی عزت مُنسلک ہے
مولانا فضلو رحمان کی جماعت EU کے خلاف بیان پر عمران خان سے وضاحت کی طلبگار، شہباز شریف کو EU کے 'دوستوں' کی خفگی کی فکر کے ساتھ ساتھ absolutely not پر بھی اعتراض۔ اب بلاول کی OIC اجلاس کے انعقاد کے خلاف دھمکی۔
کیا اب بھی کوئی شک باقی رہ گیا ہے یہ سب کس کے اشارے پر چل رہے ہیں؟
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا❤️
"انسان صرف نیت اور کوشش کر سکتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے"۔
وزیراعظم عمران خان
"وعدوں سے تکمیل تک کا سفر"
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کر لیا گیا جس سے پاکستان کی جمہوریت مظبوط ہو گی اور پاکستان کے ایوان کا بھی وقار بلند ہو گا۔
کل سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ اب بیرون ملک مقیم 90لاکھ پاکستانیوں کوووٹ کاحق ملا۔ اب جو بھی حکومت آئے گی وہ اوور سیز پاکستانیوں کی قدر کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان