Dpt informative group

Dpt informative group

دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں اک اچ

20/12/2023

خراب پوسچر ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں اور پٹھوں پر اضافی دباؤ ڈالتا ہے. جو کہ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ بن سکتا ہے. کمر، جوڑوں یا گردن کی تکلیف سے بچنے کے لئے ریڑھ کی ہڈی کو سیدھا رکھیں، صحت مند غذا اور درست پوسچر اپنائیں.
تکلیف کی صورت میں آج ہی ڈاکٹر محمد شعیب کے ساتھ اپنی اپائنٹمنٹ لیے رابطہ کرے03034252981
We are providing all physiotherapy services for;
Stroke (فالج)
Bell's palsy (لقوہ)
Back pain( کمر درد)
Sciatica (شاٹیکا)
Knee pain (گھٹنوں کا درد)
Rheumatoid arthritis(گھنٹھیا)
Neck pain(گردن کا درد)
Frozen shoulder (کندھا جام)
Numbness in hands and feet ہاتھ اور پاؤں کا سن کو جانا)
Muscle pain and stiffness(پٹھوں کا کھچاؤ اور درد)
Parkinsons(رعشہ کی بیماری)
Sports injuries(کھیلوں کی چوٹیں)
Congenital diseases in children like cerebral palsy(دماغی فالج)
Polio(پولیو)
#0303-4252981 #

Photos from Dpt informative group's post 08/10/2022

Mobilization of the Lumbar Spine:-

Lumbar mobilization is a common manual therapy technique used to decrease low back pain (LBP) and increase lumbar spine range of motion. During mobilization, the clinician's hands produce oscillatory movements of a specific grade to a single vertebra of the lumbar spine.

Photos from Dpt informative group's post 27/09/2022

اگر آپ اپنے کندھے میں درد اور سختی کا سامنا کر رہے ہیں، تو یہ کندھے منجمد ہو سکتا ہے. ذیابیطس والے لوگوں میں منجمد کندھے زیادہ عام ہیں، لہذا اگر آپ کی یہ حالت ہے تو اپنے کندھے کی صحت پر نظر رکھنا یقینی بنائیں۔
فزیو تھراپی سے مکمل علاج ممکن ہےآج ہی رابطہ کریں.
Dr Muhammad Shoaib PT
03034252981

08/09/2022

🌏8th September🌍
❤World Physical Therapy Day❤

The day marks the unity and solidarity of the global physiotherapy community. It is an opportunity to recognise the work that physiotherapists do for their patients and community. Using World PT Day as a focus, World Physiotherapy aims to support member organisations in their efforts to promote the profession and advance their expertise.

07/09/2022

28/08/2022

Must Help Guys .

27/08/2022

We need 100 Beautiful souls who can donate only 1000Rs for Flood Relief work.

REGARD:
(CEO YSA)
03090461709

12/08/2022

فالج ایک جان لیوا مرض ہے جو مریض کو عمر بھر کی معزوری میں مبتلا کر سکتا ہے بر وقت علاج سے مریض بہتر زندگی گزار سکتا ہے ۔

07/08/2022
19/04/2022

Aoa ! Everyone ♥️
Hope so you all are enjoying good health ♥️
~Youth Supervision Association has arranged a Free Webinar
On the topic:
Nutritional Tips …
By a Very Honourable Guest:
-Dn Hunza-
Registration are open♥️
Go ahead and register yourself 🙌🏻
On Friday Timming: 7:30 to 8:30 🕣
For more details Contact to :
Dr Mohammad Shoaib
Contact Number: 03034252981
Regards : YSA

Photos from Dpt informative group's post 07/03/2022

Good work for karachi chapter and karachi team❤
Specially thanks for Dr shabana naz

07/03/2022

THANKS 🙏 DR NASIR
Principal. Al Hamad Institute !!!
YSA

Youthsupervisionassociationkhi

Youth supervision association

07/03/2022

THANKS 🙏 DR NASIR
Principal. Al Hamad Institute !!!

05/02/2022

Kashmir Solidarity Day is on February 5, and this day is observed by the people in Pakistan and Kashmir who have been fighting for their freedom for more than 70 years. This day is also celebrated in honor of the Kashmiris who have lost their lives in the fight for freedom.

Kashmir Solidarity Day is observed across Pakistan to portray solidarity with the Kashmiri people. Many freedom fighters have lost their loved ones in their struggle for a separate identity on the world’s map and Pakistan supports Kashmir in its primary right to self-determination.

Kashmir Solidarity Day was established by the opposition leader of Pakistan at the time, Nawaz Sharif, in 1990. Sharif called for a strike throughout Pakistan as a protest against the Indian army, which held some parts of Kashmir. He appealed to the nation to pray for Kashmir’s freedom.

30/11/2021

Uhs circular for Physiotherapist and Pharmacists about Prefix Dr. ✌🏻
میرے کارواں میں شامل کوئی کم نظر نہیں ہے
جو نہ کٹ سکے وطن پر، میرا ہمسفر نہیں ہے

کسی سنگ دل کے در پر میرا سر نہیں جھکے گا
میرا سر نہیں رہے گا، مجھے اس کا ڈر نہیں ہے

10/11/2021

With the Blessings of Allah Almighty our Community is going to arrange a Complex Medical Conference In Lahore At Hajvery university gulberg 3 Euro Campus . We Delightfully thanks to the Hajvery university and Other Orginization for making us the Part of this event .
For Registration Participants can Contact to me .
And For Research Publications and Graduate candidate plz Contact on the Given number.
Stay Home stay Safe .
We Stand with Concovid at Hajvery university 😇

Youthsupervisionassociationkhi
Youth Supervision Association
Sultan Physiotherapy Equipment

29/10/2021

interested member come inbox quickly

24/09/2021

Registration yourself

15/09/2021

"Action speak louder than words" . Yes we did it !!
Alhumdulilah after meeting with director Dr Shaista Sohail on 2-9-2021 against UHS circular, HEC published a notification regarding use of Dr prefix for Physiotherapist. We are allowed to use Dr Prefix as it's designated to us by HEC .
It's indeed effort of those people who are blamed continuously without any evidence . We were continuous in contact with official and make utmost effort to force HEC to publish this notification. HEC notification has been circulated to Registrar UHS and Academia wing!!
PPTA will never left you alone ..
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ
تمہاری کامیابی شور مچا دے!!

09/09/2021

***فزیوتھراپی ( ماضی، حال، مستقبل)***

فزیوتھراپی میڈیکل میں بنیادی دیکھ بھال کا وہ خاص شعبہ ہے جو جسمانی بیماری, کمزوری یا معذوری کی آزادانہ تشخیص اور ان مسائل کے علاج , تحفظ اور بحالی کے ذریعے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے سے منسلک ہے۔ آجکل اس مقصد کے حصول کیلئے بہت سے قدرتی اور مفید طریقوں مثلاً پانی(Hydrotherapy)، برف (cryotherapy) ، ورزش (exercis therapy ), بجلی (Electro therapy) کو استعمال میں لایا جاتا ہے جو جسم پر مضر اثرات سے پاک اور دیر پا اثرات مرتب کرتے ہیں۔ فزیوتھراپی یا فزیکل تھراپی کو جدید دور کا قابلِ اعتماد طریقہ علاج خیال کیا جاتا ہے۔
تاریخی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ طریقہ جتنا موثر ہے اتنا ہی قدیم بھی ہے۔ یونانی معالج بقراط جسے بابائے طب بھی کہا جاتا ہے نے 460 قبل مسیح میں اس طریقہ علاج کو متعارف کروایا۔ 1813ء میں فزیوتھراپی کو ایک الگ شعبے کی حیثیت سے متعارف کروانے میں جسمانی تعلیم کے ایک سوڈانی استاد "پرہینرک لنگ" کا نام ملتا ہے۔ اس کے بعد 1894ء میں برطانیہ , 1913ء نیوزی لینڈ اور 1914ء میں پورٹلینڈ میں مختلف ناموں سے فزیوتھراپی کے شعبے قائم ہوئے۔
جنگ عظیم ١ میں حالات اور جنگی زخمیوں کی بے حال صورتحال نے عمومی طور پر دنیا کی توجہ اس شعبے کی طرف مبذول کروائی اور اسی دوران 1916ء میں پولیو کی وباء کے خلاف فزیوتھراپی کی خدمات کو خصوصی طور پر سراہتے ہوئے عالمی طور پر تسلیم کر لیا گیا اور بلآخر 1921ء میں باقاعدہ امریکن فزیکل تھراپی ایسوسی ایشن ( اےپی ٹی اے ) کی بنیاد رکھی گئی جو یقینا ایک اچھی پیش رفت رہی۔ اس کے بعد 1950ء میں اس شعبے کو ہسپتالوں کی دنیا سے باہر نجی شعبوں , سکولوں , کالجوں اور کھیل کے میدانوں میں بھی خوب پزیرائی ملی۔ 1956ء میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج کراچی نے پاکستان میں پہلی مرتبہ فزیکل تھراپی کو دو سالہ ڈپلومہ کے طور پر متعارف کروایا۔ پھر بیچلر ڈگری سے ہوتے ہوئے 2008ء میں اسے پانچ سالہ ڈاکٹریٹ ڈگری کے طور پڑھایا جانے لگا۔
موجودہ دور میں شعبہ فزیوتھراپی کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کے مختلف ترقی پذیر ممالک میں فزیوتھراپی کونسلز بنائی گئی ہیں جن کا مقصد تعلیمی اور طبی میدان میں اس شعبے سے منسلک لوگوں کو اکٹھا کرنا اور اس شعبے کو درپیش مسائل کا موثر اور بروقت حل تجویز کرنا ہے۔ انڈیا میں 4 سالہ جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فزیوتھراپی میں پانچ سالہ بیچلر اور دو سالہ ماسٹر ڈگری متعارف کروائی گئی ہے۔ جبکہ مختلف
یونیورسٹیز فزیوتھراپی میں پی ایچ ڈی بھی کروا رہی ہیں۔ غرض کہ اب دنیا بھر میں فزیوتھراپی کہ ضرورت اور اہمیت کو تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ہسپتال میں موجود مختلف دیپارٹمنٹس مثلاً ان ڈور, آؤٹ ڈور یہاں تک کہ سی سی یو اور آئ سی یو میں بھی فزیوتھراپسٹ کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ فزیوتھراپی کو اس لیے بھی ہمیشہ سے پسند کیا جاتا رہا ہے کہ یہ بہت سے محلق بیماریوں مثلاً پٹھوں اور جوڑوں کا درد, فالج, لقوہ, سی پی, پولیو, اے ایل ایس, حمل کے مسائل, الزائمرز اور دمہ جیسے امراض کے بغیر اپریشن علاج میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ فزیوتھراپسٹ کو نہ صرف ہسپتالوں بلکہ تعلیمی اداروں, کارخانوں, دفاتر اور خاص کر کھیل کے میدانوں میں بھی بھرپور پروٹوکول دیا جانے لگا ہے۔ اس شعبے کی کامیابی کا راز اس بات میں پنہاں ہے کہ علاج کیلئے ادویات کے استعمال کو یا تو مکمل ختم کر دیا جاتا ہے یہ پھر ممکن حد تک کم کر دیا جاتا ہے تاکہ ادویات کے منفی اثرات سے بچا جا سکے۔ اس شعبے سے متعلق حقائق پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ 2013ء میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق فزیوتھراپی کو چند بہترین نوکریوں اور ایک سروے کے مطابق ان چند پیشوں میں شامل کیا گیا جو سب سے زیادہ تنخواہ وصول کرتے ہیں۔
پاکستان میں تاحال فزیوتھراپی کی آزاد اور خودمختار کونسل موجود نہیں ہے جسکی وجہ سے تاحال یہ شعبہ سرکاری طور پر تنزلی کا شکار ہے. حکومت کو چاہیے کہ فلفور نہ صرف پاکستان فزیو تھراپی کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے. بلکہ سرکاری ہسپتالوں اور اداروں میں نوکریاں اور ریسرچ کے شعبے فزیوتھراپسٹ کو مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شعبہ فزیوتھراپی اپنا کھویا ہوا مقام واپس مل سکے.
(Copyright reserved)

04/09/2021

فزیو تھراپسٹ کا نام کے ساتھ ٹائیٹل ڈاکٹر لگانے کے معاملے پر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں UHS سے الحاق شدہ اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

ڈاکٹر ساجد محمود (پروگرام ڈائریکٹر فزیو تھراپی UHS) نے اجلاس کی صدارت کی۔ اس اجلاس میں ڈاکٹر عارف علی رانا پرنسپل AHS-CPMC، ڈاکٹر زاہد محمود بھٹی پرنسپل BACRS، ڈاکٹر وسیم اختر HOD-ASCP، ڈاکٹر محمود عالم پرنسپل ASCP، ڈاکٹر عثمان ریاض HOD-FMH-IAHS، ڈاکٹر شازیہ رفیق پرنسپل CPT-AIMC، ڈاکٹر مہوش نیاز ڈائریکٹر CPT-CMH، ڈاکٹر ریحانہ نیازی پرنسپل CPT-RLMC، ڈاکٹر حسیب للہ پرنسپل PSRD اور ڈاکٹر وسیم جاوید AP-SSAHS موجود تھے۔

میٹنگ میں موجود تمام افراد نے متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کوئی ریگولیٹری اتھارٹی نہیں ہے جو اس طرح کا نوٹیفکیشن جاری کر سکے۔ کچھ شرپسند عناصر کی طرف سے اس طرح کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کا مقصد صرف اور صرف معاشرے میں انتشار پھیلانا تھا۔

میٹنگ میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ Syndicate کی میٹنگ جلد از جلد بلا کر اس نوٹیفیکیشن کو معطل کر دیا جائے گا۔

ڈاکٹر ساجد محمود نے یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرین سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نوٹیفیکیشن سے پوری فزیوتھراپی کمیونٹی کی دل آزاری ہوئی ہے اور اس نوٹیفکیشن کو جلد از جلد معطل کروایا جائے گا۔

04/09/2021

GPA Protest infront of UHS.

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے

03/09/2021

doctor of physiotherapy strike

03/09/2021

ہمیں فخر ہے فزیوتھراپسٹ ہونے پر لیکن اداروں جو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر کے ہم پر پابندیاں لگانے کی کوشش کریں گے ہمیشہ شعبے کی عزت کیلئے ان کے خلاف کھڑے ہیں.

29/08/2021

Admission open in superior university lahore
BS.BOTONY
BS.ZOLOGY
BS.MICROBIOLOGY
BS.MEDICAL IMMAGING TECHNOLOGY
BS.MEDICAL LABORATORY SCIENCES
BS.OPTOMETRY
BS.BIOTECHNOLOGY
BS.CHEMISTRY
BS.BIOCHEMISTRY

Videos (show all)

ہمیں فخر ہے فزیوتھراپسٹ ہونے پر لیکن اداروں جو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر کے ہم پر پابندیاں لگانے کی کوشش کریں گے ہ...
ہمیں فخر ہے فزیوتھراپسٹ ہونے پر لیکن اداروں جو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر کے ہم پر پابندیاں لگانے کی کوشش کریں گے ہ...
ہمیں فخر ہے فزیوتھراپسٹ ہونے پر لیکن اداروں جو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر کے ہم پر پابندیاں لگانے کی کوشش کریں گے ہ...
میری ماں کے نام۔۔۔۔💖یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے اے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھ...
https://youtu.be/lQvdYznCTEc
Jab ghareeb ki beti k liye rishta ata hai tu susralio ki Shartain kya hoti hai