Umer Farooq Khan Jadoon official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Farooq Khan Jadoon official, Grocers, .
کراچی میں شوال کا 🌙 نظر آ گیا۔ کل عیدالفطر ہو گی۔
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید 10 اپریل بروز بدھ ہو گی۔۔
سعید خان جدون کو ہیڈ کانسٹیبل پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللّٰہ کریم مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔
آمین یا رب العالمین
علی خان جدون اور علی اصغر خان کو ناظم حاجی جمعہ خان جدون صاحب کی طرف سے فتح مبارک ہو۔۔۔
سابقہ ناظم حاجی جمعہ خان جدون کی طرف سے اہلیان لنگرہ کے بزرگوں دوستوں ماٶں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔علی اصغر خان اور افتخار خان جدون کو بھاری لیڈ سے جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔
بریکنگ نیوز🔥
تحریک انصاف حکومت بنائے گی، 💯
بیرسٹر علی ظفر قوم کو مبارک ہو✌🏻
ہزارہ کے عوام نےتحریک انصاف کو تاریخی کامیابی دے کر مسلم لیگ ن کے گڑھ کو گڑھا بنا دیا
علی اضغر خان این اے 16 کے سلطان بن گئے
نزاکت شاہ کے والد سلطان شاہ لنگرہ والے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج رات 8 بجے لنگرہ بائی پاس پر ادا کیا جائے گا
ڈھیرہ ناظم حاجی جمعہ خان جدون لنگرہ پر آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی مشاورت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار افتخار خان جدون اور علی اصغر خان کی حماٸیت کی۔۔اس موقع پر ناظم وقار خان جدون مقبول خان جدون خان بہادر خان جدون جدون ھارون خان جدون شمشیر خان جدون حاجی امتیاز خان جدون احسان علی خان جدون عبدالقدوس خان جدون اور فخر زمان خان جدون موجود تھے۔
کل دن 11 بجے تمام پی ٹی ائی ورکرز امیر معاویہ چوک حویلیاں میں مرکزی الیکشن افس کی افتتاحی تقریب میں بھر پور طریقے سے شرکت کرے
میں افتخار احمد خان کو PK-44 سے پی ٹی ائی کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ھو
اصغر خان کا بیٹا ثاقب خان کا بھتیجا وجیہ الحسن خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 11 بجے لنگرہ بائی پاس پر ادا کی جائے گی
آج تحریک انصاف کے ٹکٹ ھولڈرز کا اعلان ھو جائے گا ٹکٹ ھولڈرز کو مکمل سپورٹ کرینگے
"نام کوئی بھی ھو ووٹ خان کی امانت ہے انشاءاللہ"
اسلام علیکم
گاٶں لنگرہ
کے مندرجہ ذیل کام جو نہ کسی نمائدے نہ انکے چاہنے والے باتوں کی حد تک کرنے کو بھی تیار نہیں
نمبر 1. گاٶں میں نماز جنازہ ادا کرنے کی کوٸ جگہ موجود نہیں
نمبر2. کوڑا گندگی کا کوٸ بندوبست موجود نہیں
نالوں کے گندے پانی کی نکاسی
گلیوں میں نالیوں کی نکاسی اور گلیاں
نمبر 3. ٹیوب ویل پانی کی پرانی لاٸنے گندا پانی ٹوٹ پھوٹ کا شکار
نمبر4.بچوں کے کھیلنے کے لیے گراٶنڈ موجود نہیں
نمبر 5. بے روز گار باہر کے ملک جانے کے علاوہ نوجوانوں کا ملک میں ضلع و تحصیل میں روز گار موجود نہیں
اپنے پیارے گاٶں کے بزرگوں اور اپنی ساری سیاسی پارٹیوں کے جو گاٶں سے سامنے آۓ گے اس بار ان باتوں کو ذہن میں رکھیں اس الیکشن کے بعد گاٶں کی ہر دیوار پہ یہ عبارت تحریر ہو گی انشاء اللہ
واسلام
اہلیان لنگرہ
خورشید اعظمخان اور سلیم خان کےدرمیان تین سالہ پرانے جھگڑے کا راضی نامہ ہوگیا میجر جہانزیب خان اور وحید گویر کی کاہوش سے سے مودخہ 27 12 2023 کو خورشید اعظم خان اور سیلم خان کے درمیان تین جھگڑے ہو چکے تھے میجر جہانزیب خان اور وحید گویرکی انتھک محشت اور کاوشوں سے دونوں فریقین نے تناز کے ختم کردتیے دونوں فریقین نے میجر جہانزیب خان اور وحید گوہرے کردار کی تعریف کی اور گلے ملےط
اللۀ دے حوالے..اللۀ پاک کامیاب کرے..پردیس میں دھنے والے سب کى اللۀ مدد کرے..اور اللۀ کامیابیاں دے سب کو.
حماد خان کى والدہ فوت ہو گئی ہیں کل 11 بجے جمعرات والے دن چمبہ گاؤں میں جنازہ ادا کیا جائے گا..اللۀء پاک مغفرت فرمائے..امىن
نبیل عباسی کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر
خوش آمدید کہتے ہیں
☆اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ☆
*لنگرہ سملیلہ رشتی خان کے بھائی علی سالار خان جدون کے والد شکیل خان وفات پا گئے ہیں...*
نماز جنازہ آج دن 2 بجے سملیلہ گاؤں لنگرہ حویلیاں میں ادا کیا جائے گا...
*اللہ پاک ان کی آنے والی قبر و آخرت کی منزلیں آسان فرمائے.. جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے..*آمین
رابطہ نمبر بیٹا.علی سالار جدون
03155901084
الحمدُللہ شیر افضل خان مروت جیل سے باہر خیر وآفت سے آگئے، ہی جذبہ وہی جنون انشاءاللہ کنونشن کیلئے تیار رہنا بہت جلد پنجاب✌️
شیراز خان ..اللۀء پاک اور کامیابیاں دے..
زبردست..ملک حماد ..اللۀء پاک اور کامیابیاں دے..
چاچا زاد بھاٸ عبداللہ خان جدون رضاالہی سے وفات پا گیا ہے۔۔۔..نمازے جنازه.11 بجے لنگره میں ادا کى جاءے گئ..
ملک بابو مختیار خان کے بھائی ملک شاہد خان کے والد نمبردار ملک محمد اعظم خان وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ اج دن تین بجے لنگرا بھائی پاس پر ادا کیا جائے گا
بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیئے فائدہ مند ہو
واللہ جگرا ہو تو ایسا ہو۔۔!
آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ
انڈین ہوم گراؤنڈ__بیس لاکھ سے زیادہ لوگ لائیو دیکھ رہے
ایک دیوانہ فلسط!!ین کا ماسک اور Stop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا__یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرمائیں__آمین یارب العالمین