Shahid Mehmood Adv SC Official

Shahid Mehmood Adv SC Official

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Mehmood Adv SC Official, Politician, .

24/03/2024

انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
میرے ماموں جان خورشید انور صاحب کھڈ براہمناں والوں کی زوجہ محترمہ بشارت ایڈووکیٹ کولی صاحب کی ہمشیرہ آج وفات پا گئ ہیں نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے ادا کیا جائے گا😭😭😭

17/02/2024

today........

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 27/12/2023
Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 23/11/2023

کوٹلی: حلقہ نکیال:
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر۔ بدل رہا ہے نکیال۔
شکریہ قائد جاوید اقبال بڈھانوی وزیر حکومت۔
انشاء اللہ ایک بار پھر حلقہ نکیال میں تعمیر و ترقی ہوگئی۔
اہلیان نکیال اپنے قائد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور بھر پور شکریہ ادا کرتے ہیں۔
جب جب اقتدار آپکے پاس رہا، الحمداللہ روشنیوں نے ہمارے اندھیرے دور کیے۔
شاہراوں نے ہماری مسافتوں کو سمیٹا۔
موجودہ پیکج عوام اور حلقہ میں ضرورت کو دیکھتے ہوئے ڈیلیور کیا گیا ہے۔ بے شک میرٹ پہ دئیے گئے یہ منصوبے گراونڈ پہ نظر بھی آرہے ہیں۔
انشاءاللہ ہزاروں لوگ ان منصوبہ جات سے مستفید ہونگے۔
حلقہ نکیال کی عوام آپکا شکریہ ادا کرتے ہے۔
آپ جب بھی اقتدار میں آئے ھمیشہ ضرورت مند کی ضروت محسوس کی اور حق دار کو ہمیشہ حق دیا۔ عوام جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کا شکریہ ادا کرتی ھے۔
کسی کارکن کو اپنے قائد کے دور اندیش فیصلوں سے خائف ہونے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کوئی کارکن مایوس ہو۔
انشاءاللہ 5 سالوں میں حلقہ نکیال کی تعمیر وترقی اور عوام کی خدمت قائد محترم کا منشور ہے۔

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 14/11/2023

Congratulations 🎉

31/10/2023

قائد محترم حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کو وزیر بحالیات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

24/10/2023
14/09/2023

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 02/09/2023

راولپنڈی
وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی اپنے درینہ ساتھی اور سینئر پارٹی رہنماہ سابق A.e.o اسحاق قمر صاحب کی عیادت کرتے ہوے۔
رب العالمين اسحاق قمر صاحب کو صحت کاملہ عطا فرماۓ آمین

29/08/2023

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین ۔

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 25/08/2023

نکاح کی بہت بہت مبارک
Zakir Zeeshan Budhanvi
اللہ تعالیٰ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲❤️💚❤️

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 21/08/2023

حاجی جاوید صاحب کے بیٹے اور حاجی آمین صاحب کے بھتیجے کی شادی میں شرکت ۔

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 02/07/2023

بڈھان بڈھانوی ہاؤس .......
شاہد محمود چوہدری ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ) سنئیر وائس چیرمین پیپلز لائرز فورم آزاد کشمیر۔ چوہدری محمد رمضان صاحب۔ ماسٹر محمد صابر صاحب۔ مولوی ارشد صاحب۔ علامہ دانش رمضان قادری نے
#حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کو وزیر حکومت بننے پر مبارکباد پیش کرنے بڈھانوی ہاؤس گے جہاں وزیر حکومت حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کو وزارت ملنے اور عید کی مبارکباد دی
جاوید اقبال بڈھانوی صاحب نے تمام احباب کی تشریف آوری اور مبارکباد پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے اور قائد محترم کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 02/07/2023

عید میلن پارٹی کے موقع پر
شاہد محمود چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پروفیسر اسلم صاحب چوہدری صدیق صاحب ماسٹر محمد صابر صاحب مولوی ارشد صاحب علامہ دانش رمضان قادری صاحب چوہدری جاوید صاحب امجد بجاڑ صاحب اور دیگر کا چیرمین آصف صاحب کا بیٹا استقبال کرتے ہوئے
شکریہ چیرمین آصف صاحب ۔

02/07/2023

وزیر حکومت آزاد کشمیر جناب حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب شاہد محمود چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سنئیر وائس چیرمین پیپلز لائرز فورم آزاد کشمیر اور دیگر مرزا توصیف کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ۔

27/06/2023

جیالے کل بڑا استقبال کریں گے.
فاتح نکیال کو نکیال آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں.
کل قائد کا شاندار استقبال کیا جائے گا.
شاہد محمود چوہدری ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ)
سنئیر وائس چیرمین پیپلز لائرز فورم آزاد کشمیر.

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 25/06/2023

قائد محترم حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کو ایک مرتبہ پھر وزیر حکومت بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ۔

24/06/2023

حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کو وزیر حکومت بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔الللہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے آمین

03/06/2023

چوہدری لطیف اکبر صاحب سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر منتخب..
پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام کارکنان کو مبارکباد ۔ ✌

21/05/2023

رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.
زیر نظر تصویر کو دیکھ کر دل بہت افسردہ ہو گیا. اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے اور پیارے دوست ذاکر ذیشان بڈھانوی اور عثمان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے.
آمین ثم آمین

Photos from Shahid Mehmood Adv SC Official 's post 20/05/2023

قائد محترم حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کی بھابھی کے نماز جنازہ میں شرکت۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

17/05/2023

شکریہ قائد محترم حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب
ہماری روڈ کا کام شروع ہو گیا ہے ۔

08/05/2023

Askari STEM school and collage.

29/04/2023

29 اپریل 2021.

Videos (show all)

Askari STEM school and collage.

Website