Ali Raza Jaffri Vlogs
Beautiful area of Azad Kashmir
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
سونا ویلی۔ بروٹیاں۔ سماہنی۔ آزاد کشمیر کی پہاڑیوں میں موجود بہت ہی خوبصورت گیسٹ ہاؤس کے نظارے دیکھئے اس ویڈیو میں
Agr video pasand aye to apny dosto ma zror share kry
کمینٹ میں ضرور بتائیں آپ کو ویڈیو کیسی لگی
آج عون نے مجھے دی پیزا پارٹی چیچیاں منی پیزا ہٹ پے
راجہ قاسم صاحب نے دی ہم کو افطار پارٹی لہری ویو پوائنٹ پر بہت ہی خوبصورت ویڈیو
آج مجھے ملی منگلا ڈیم کے اندر بہت ہی خوبصورت اور بہت ہی پرانی مسجد
ماشااللہ
ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
بیٹھک؛۔ حضرت پیرے شاہ غازی دمڑی والی سرکار
حضرت سائیں اختر سرکار کی دربار کی بہت ہی خوبصورت ویڈیو
آج ہم گئے سموال شریف کی ان غاروں کے اندر جہاں سے پٹھان مٹی نکال رہے ہیں غاروں کا اندر سے وزٹ
آج ہم نے کی دوستوں کے ساتھ افطار پارٹی سموال شریف کے ویو پوئنٹ پر
آج ہم نے عارف حسین جعفری صاحب کے ساتھ قدیمی ادارہ گوڑئمنٹ بوائز ہائی سکول سموال شریف کا وزٹ کیا یہ سکول تقریباً109 سال پرانا ہے
Please all friends follow my page ❤️
سجادہ نشین دربار عالیہ کھڑی شریف میاں عمر بخش صاحب کے ساتھ ملاقات
سالا نہ عرس مبارک دربار عالیہ کھڑی شریف میرپور 2023
بابا پیر شاہ غازی المعروف دمڑیاں والی سرکار